Eva Holy 🥷 (@evafollowhelp) 's Twitter Profile
Eva Holy 🥷

@evafollowhelp

Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion

ID: 1409469791585411072

linkhttps://youtu.be/gEMweyy2u_4 calendar_today28-06-2021 11:13:31

190,190K Tweet

60,60K Takipçi

28,28K Takip Edilen

GHAG (@ghagdotpk) 's Twitter Profile Photo

𝟰𝟭𝟰 𝗧𝗲𝗿𝗿𝗼𝗿𝗶𝘀𝘁𝘀 𝗞𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗶𝗻 𝟴𝟴𝟮 𝗢𝗽𝗲𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗶𝗻 𝗞𝗵𝘆𝗯𝗲𝗿 𝗣𝗮𝗸𝗵𝘁𝘂𝗻𝗸𝗵𝘄𝗮 𝑻𝒉𝒆 𝒐𝒑𝒆𝒓𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒘𝒆𝒓𝒆 𝒄𝒂𝒓𝒓𝒊𝒆𝒅 𝒐𝒖𝒕 𝒊𝒏 19 𝒅𝒊𝒔𝒕𝒓𝒊𝒄𝒕𝒔 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒓𝒐𝒗𝒊𝒏𝒄𝒆 𝒐𝒗𝒆𝒓 8 𝒎𝒐𝒏𝒕𝒉𝒔. Over the first 8 months

𝟰𝟭𝟰 𝗧𝗲𝗿𝗿𝗼𝗿𝗶𝘀𝘁𝘀 𝗞𝗶𝗹𝗹𝗲𝗱 𝗶𝗻 𝟴𝟴𝟮 𝗢𝗽𝗲𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗶𝗻 𝗞𝗵𝘆𝗯𝗲𝗿 𝗣𝗮𝗸𝗵𝘁𝘂𝗻𝗸𝗵𝘄𝗮

𝑻𝒉𝒆 𝒐𝒑𝒆𝒓𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒘𝒆𝒓𝒆 𝒄𝒂𝒓𝒓𝒊𝒆𝒅 𝒐𝒖𝒕 𝒊𝒏 19 𝒅𝒊𝒔𝒕𝒓𝒊𝒄𝒕𝒔 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒓𝒐𝒗𝒊𝒏𝒄𝒆 𝒐𝒗𝒆𝒓 8 𝒎𝒐𝒏𝒕𝒉𝒔.

Over the first 8 months
GHAG (@ghagdotpk) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سیکیورٹی حالات، کارروائیاں اور خیبرپختونخوا حکومت کی صوبائی معاملات سے لاتعلقی تجزیہ : عقیل یوسفزئی Aqeel Yousafzai #Ghag | #KhyberPakhtunkhwa | #Balochistan

Eva Holy 🥷 (@evafollowhelp) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کا کہنا ہے کہ وہ فتنہ خوارج کے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے.ان کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے. #ISPRsahibNayTunDia

پاک فوج کا کہنا ہے کہ وہ فتنہ خوارج کے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے.ان کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے.
#ISPRsahibNayTunDia
Hassan (@iamhassansajid) 's Twitter Profile Photo

6 September-A Day Glorified with Resilience & Victory In the memory of glorified day of 6 September, #Team64 pays tribute to the Defenders of the Nation. Let's acknowledge and appreciate the courage and bravery of the sons of the soil. #دفاع_وطن_بقائے_وطن

ZaiB 💤💫🇵🇰 (@sheikh_hon_yaar) 's Twitter Profile Photo

September 6th A Day of Glory and Remembrance. As we honor the sacrifices of our brave defenders, let's remember the indomitable spirit that has always guided our nation. #Team64 #PakistanZindabad

zuby sheikh (@sheikh_zub27169) 's Twitter Profile Photo

To the defenders of our nation, we offer our eternal gratitude. Your courage and sacrifice have made Pakistan a stronger and more resilient country. #دفاع_وطن_بقائے_وطن #Team64

Eva Holy 🥷 (@evafollowhelp) 's Twitter Profile Photo

6 ستمبر کا دن ہماری افواج کی لازوال قربانیوں کا دن ہے.آج کے دن ہماری افواج نے وطن کے دفاع کیلئے اپنی جان کی قربانیاں دیں مگر وطن عزیز پر آنچ نا آنے دیا.آج کے دن ہم پاک فوج کے ان تمام شہداء و غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں. #دفاع_وطن_بقائے_وطن #Team64

Palwasha Afridi (@afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

#دفاع_وطن_بقائے_وطن #Team64 ہم پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے مقروض ہے۔ جن کی قربایوں کے بدولت ہم امن سے ہیں اور عوام پاک فوج پر فخر کرتی ہے جنہوں نے ہمارے لئے قربانیاں دی اور عوام کو سکون دیا۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان ترقی کرہا ہے۔

Adv. Aiza (@moodmelody_) 's Twitter Profile Photo

Your sacrifices will never be forgotten. We are forever grateful for your service and dedication. Pakistan Zindabad!" x.com/iamHassanSajid… #دفاع_وطن_بقائے_وطن #Team64

Muhammad Shahzain khan (@shahzainspeakin) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، پاکستان کی بہادر افواج نے ہمیشہ اس ملک کی عزت، خودمختاری اور سالمیت کا تحفظ کیا ہے۔ دشمن کے ہر وار کا جواب جرات اور بہادری سے دیا ہے، اور ان کی بے شمار قربانیوں نے وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے۔ #دفاع_وطن_بقائے_وطن

Ammad Alvi (@ammadalvi__) 's Twitter Profile Photo

#دفاع_وطن_بقائے_وطن پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کا ہر سپاہی ہمارے کل کے لئے اپنا آج قربان کر رہا ہے۔ یہ قربانیاں ہماری ترقی کا ذریعہ ہیں، اور قوم ان ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے۔ #Team64

♡ R O S E ♡ (@rose132003) 's Twitter Profile Photo

#دفاع_وطن_بقائے_وطن ہماری آزادی، ہمارے سکون کا ضامن صرف پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز ہیں۔ ان کی قربانیوں کے بغیر پاکستان میں یہ امن ممکن نہ ہوتا۔ قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ #Team64

Shahab uddin🇵🇰 (@shahabjaji) 's Twitter Profile Photo

ھمیں اپنے شہدا پر فخر ہیں اور ھم اہنے افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور ہمیشہ رہے گے کوئی عوام اور فوج کی محبت کو کم نہیں کر سکتا #دفاع_وطن_بقائے_وطن #Team64

Eva Holy 🥷 (@evafollowhelp) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فیض حمید کیخلاف ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کاروائی کی گئی ہے.شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کا آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے کاروائی کی جارہی ہے. #ISPRsahibNayTunDia

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فیض حمید کیخلاف ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کاروائی کی گئی ہے.شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کا آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے کاروائی کی جارہی ہے.
#ISPRsahibNayTunDia