DIO Mandi Bahaudin (@diombdin) 's Twitter Profile
DIO Mandi Bahaudin

@diombdin

Striving for projections of official activities of district functionaries.

ID: 3658010958

calendar_today23-09-2015 09:22:43

624 Tweet

262 Takipçi

55 Takip Edilen

DIO Mandi Bahaudin (@diombdin) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہنے والی انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) کی ویکسینیشن مہم کے جائزہ اجلاس میں مہم کے شیڈول، انتظامی اقدامات، سکیورٹی، کمیونٹی شمولیت اور مختلف محکموں کے کردار پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاءالدین ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر افتخار نے اجلاس کو ان ڈور، آوٹ ڈور ڈینگی سرویلنس،ڈینگی سپرے، انسداد ڈینگی سے متعلق ادویات کے سٹاک،مشتبہ کیسز،ڈینگی لاروا سائیٹس کے معائنہ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی

CNN International (@cnni) 's Twitter Profile Photo

An Indian state minister has a controversial idea to fight alcohol abuse: 10,000 bats for brides to use on husbands cnn.it/2oSXGAc

An Indian state minister has a controversial idea to fight alcohol abuse: 10,000 bats for brides to use on husbands cnn.it/2oSXGAc
DIO Mandi Bahaudin (@diombdin) 's Twitter Profile Photo

Adviser to CM Punjab Nawabzada Tahir ulmulk was briefed by DC MB Din about arrangements to help masses in case of any natural calamity.

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور انڈیا کا ایک معاہدہ عصمت اور جیتو کی محبت کے آڑے آ گیا bbc.in/2w8xbcn