hani (@dafa_ho_jao_yar) 's Twitter Profile
hani

@dafa_ho_jao_yar

Hᴀᴛᴇʀs ᴀɴᴅ ᴅᴏɢs ʙᴏᴛʜ🐕 ʙᴀʀᴋ🔥🤞
Follow main acc @hamnaawaan3 fb💯

ID: 1339584103000096769

calendar_today17-12-2020 14:52:06

3,3K Tweet

439 Takipçi

284 Takip Edilen

مایا (@mayaajoys) 's Twitter Profile Photo

جیسے جھنّا کے چٹخ جائے کسی ساز کا تار جیسے ریشم کی کسی ڈور سے انگلی کٹ جائے ایسے اِک ضرب سی پڑتی ہے کہیں سینے میں کھینچ کر توڑنی پڑ جاتی ہے جب تجھ سے نظر ❤️🦋 #مایا_ادب

Crypto king portal king 👑 (@crypto_king_p) 's Twitter Profile Photo

دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں اور حقیقت کا سامنا نہ ڪرنے ڪی وجہ سے انسان ڪو بہت زیادہ دڪھ ملتے ہیں۔ لہٰذا حقــیقت کا سامنا ڪریں اور دوسروں سے ڪم امـــیدیں وابستہ کریں۔❤️🦋 #صدف_کے_موتی

دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں اور حقیقت کا سامنا نہ ڪرنے ڪی وجہ سے انسان ڪو بہت زیادہ دڪھ ملتے ہیں۔ لہٰذا حقــیقت کا سامنا ڪریں اور دوسروں سے ڪم امـــیدیں وابستہ کریں۔❤️🦋

#صدف_کے_موتی
Crypto king portal king 👑 (@crypto_king_p) 's Twitter Profile Photo

اُسکی برتری محبت کی شرط تھی پھر خود کو زمیں اُس کو آسماں کیا ہم نے❤️🦋 #صدف_کے_موتی

اُسکی برتری محبت کی شرط تھی پھر
خود کو زمیں اُس کو آسماں کیا ہم نے❤️🦋

#صدف_کے_موتی
Marwa khan🦋 (@khanmarwa3) 's Twitter Profile Photo

اچھی لڑکی اپنی خوشی کی خاطر کسی اور کی خوشی سے نہیں کهیلتے۔۔۔☺❤🌸💕 #مروہ_خان #ادب_کا_سفر

اچھی لڑکی اپنی خوشی کی خاطر
کسی اور کی خوشی سے نہیں کهیلتے۔۔۔☺❤🌸💕
#مروہ_خان 
#ادب_کا_سفر
Marwa khan🦋 (@khanmarwa3) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو تو دنیا میں لاکھوں ہی سہارے ہیں ہم کو یہی کافی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہیں۔۔۔😍❤🌸💗💫💕💚💓 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #نمود_عشق

لوگوں کو تو دنیا میں لاکھوں ہی سہارے ہیں
ہم کو یہی کافی سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہیں۔۔۔😍❤🌸💗💫💕💚💓
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 
#نمود_عشق
Muhammad Ashraf (@ma130363) 's Twitter Profile Photo

شُکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محرُوم ہو جائیں گے. "لئن شكرتم لأزيدنكم" ترجمہ : "اگر تم شُکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا". (سورة إبراهيم :آیت 7) #تصور_عشق #فیضان_درود_سلام_ﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے

شُکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محرُوم ہو جائیں گے.
 "لئن شكرتم لأزيدنكم"
 ترجمہ : "اگر تم شُکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(سورة إبراهيم :آیت 7)

#تصور_عشق
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
Muhammad Ashraf (@ma130363) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”خرچ کیا کرو گنا مت کرو تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کر مت رکھو، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ اپنی نعمتوں کو نہ چھپا لے۔ صحیح بخاری 2591 #تصور_عشق #فیضان_درود_سلام_ﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”خرچ کیا کرو گنا مت کرو تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کر مت رکھو، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ اپنی نعمتوں کو نہ چھپا لے۔

صحیح بخاری 2591

#تصور_عشق
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
duaa (@its__duaa) 's Twitter Profile Photo

#Arman_Bdday_Bash May all the joy you have spread around come back to you a hundredfold. Happy birthday dear 🎂🎉 @pohton_1

#Arman_Bdday_Bash

May all the joy you have spread around come back to you a hundredfold. 
Happy birthday dear 🎂🎉
@pohton_1