KING KHAN👑 _🧐🤫 (@d_pti45) 's Twitter Profile
KING KHAN👑 _🧐🤫

@d_pti45

love u imran khan❤🕊
مطلب کی کشتی پر سوار لوگ،
بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں۔ !!💔

ID: 1951689761103699968

calendar_today02-08-2025 17:03:37

813 Tweet

35 Takipçi

76 Takip Edilen

Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 899 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے💔💔💔

یہ شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 899 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے💔💔💔
Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

ہم جیسے بےحس اور بیغیرت قوم کیلئے وہ جیل بیٹھا شخص اپنی جان داؤ پر لگا رہاہے💔💔💔

ہم جیسے بےحس اور بیغیرت قوم کیلئے وہ جیل بیٹھا شخص اپنی جان داؤ پر لگا رہاہے💔💔💔
Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان اور بہنیں گھر روانہ، نعیم حیدر پنجوتھہ ،مینان خان آفریدی اور شاہد خٹک ساتھ موجود.

Danakhan..💝 (@dana_pti) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته🌹 ⁧ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے ، پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے ۔ آمین یارب العالمی

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته🌹 ⁧
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر ⁧#درود_وسلام⁩

اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے  ، پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ  کے  عذاب  سے بھی بچا لے ۔
آمین یارب العالمی
𝕋𝔸ℕ𝕍𝔼𝔼ℝ ℂℍ𝔼𝔼𝕄𝔸 (@tsc143) 's Twitter Profile Photo

*غیبتوں اور جلن میں پڑ کر...لوگ اپنی زندگی کے وہ لمحے ضائع کر دیتے ہیں...جن میں وہ مسکرا سکتے تھے*

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون زرتاج گل وزیر کی والدہ اور ان کے شوہر اخوند ہمایوں رضا ایڈووکیٹ کے والد صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون   
زرتاج گل وزیر کی والدہ اور ان کے شوہر اخوند ہمایوں رضا ایڈووکیٹ کے والد صاحب  بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں
Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپ سے بہت بڑی گلا ہے اپ بہت سست ہو اپ کو جگہ میں بہت بڑی دیر لگتی ہے😭 عمران احمد خان نیازی

Danakhan..💝 (@dana_pti) 's Twitter Profile Photo

پھول کب رکھ سکتے ہیں اپنا خیال،♥️ میری بات مان مجھے ساتھ رکھ لے۔🍂😂

Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

900 days of courage. 900 days of faith. 900 days of sacrifice. 900 days of resistance. Free Imran Khan! #900DaysofInjustice

900 days of courage.

900 days of faith.

900 days of sacrifice. 

900 days of resistance.

Free Imran Khan! 

#900DaysofInjustice
Danakhan..💝 (@dana_pti) 's Twitter Profile Photo

اور میں پھر بھی" تم " کو ہی چاہوں گی؛ 🍂 کیونکہ میں " ڈھیٹ " بہت ہوں۔۔۔۔۔۔ 😁😌🤩🤗😉🤪

اور میں پھر  بھی" تم " کو ہی  چاہوں گی؛ 🍂

کیونکہ میں " ڈھیٹ " بہت ہوں۔۔۔۔۔۔
😁😌🤩🤗😉🤪
Danakhan..💝 (@dana_pti) 's Twitter Profile Photo

کسی کو یقین کیوں نہیں آتا، کی میں ایک انسان ایک لڑکی ہوں۔؟؟🤦‍♀🤕😞 اب پوسٹ کرنا بھی گناہ ہے... 🙄

کسی کو یقین کیوں نہیں آتا، کی میں ایک انسان ایک لڑکی ہوں۔؟؟🤦‍♀🤕😞

اب پوسٹ کرنا بھی گناہ ہے... 🙄
KING KHAN👑 _🧐🤫 (@d_pti45) 's Twitter Profile Photo

اسے فراز اگر دکھ نا تھا بچھڑنے کا 🫠 تو کیوں وہ دور تلک دیکھتا رہا مجھ کو👀 #قومی_زبان

اسے فراز اگر دکھ نا تھا بچھڑنے کا 🫠
 تو کیوں وہ دور تلک دیکھتا رہا مجھ کو👀
#قومی_زبان
KING KHAN👑 _🧐🤫 (@d_pti45) 's Twitter Profile Photo

وہ جس کو ہزاروں لوگ میسر ہوں...😭💔 وہ ہم جیسوں کے ساتھ چلے گا؟ نہیں ناں!!! 🙂💯 #قومی_زبان

وہ جس کو ہزاروں لوگ میسر ہوں...😭💔
وہ ہم جیسوں کے ساتھ چلے گا؟  نہیں ناں!!! 🙂💯
#قومی_زبان
Adeel Ali (@adeelali_pti) 's Twitter Profile Photo

ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا..

Haroon Sajid Randhawa ❤️🏵️ (@haroonsaj31642) 's Twitter Profile Photo

اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ❤️ مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو السلام وعلیکم🤝 ایک ہی امید ایک ہی یقین ہے کہ وہ ایک ہی شخص ہے جو اندھروں کی کوک سے روشنی کی کرن ہے وہ ہی دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے وہ ہے Imran Khan

اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ❤️
مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو 
السلام وعلیکم🤝
ایک ہی امید ایک ہی یقین ہے کہ وہ ایک ہی شخص ہے جو اندھروں کی کوک سے روشنی کی کرن ہے وہ ہی دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے وہ ہے  <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>