BIA HAMDANI 🥀 (@bia_yaa) 's Twitter Profile
BIA HAMDANI 🥀

@bia_yaa

Whatever is good for your soul do that💫
NOKAR E MOLA ABBAS SARKAR 🥺❤
Designer to be ✂️ 🔥

ID: 1514706904383213571

calendar_today14-04-2022 20:47:45

8,8K Tweet

468 Takipçi

242 Takip Edilen

Alع Raza (@beingshiaa51214) 's Twitter Profile Photo

جیسے بسم الله کی با سے مراد مولا علی ع ہے ویسے ھی بتول کی با سے مراد مولا عباس ع ہے۔ 💙🥀

BIA HAMDANI 🥀 (@bia_yaa) 's Twitter Profile Photo

لے کر عباسؑ کا نام ہم نے وفاؤں کےدیئے جلا رکھیں ہیں ❤ سلام یا ابا الفضل عباس علمدار ع 🙏

لے کر عباسؑ کا نام ہم نے
وفاؤں کےدیئے جلا رکھیں ہیں ❤
سلام یا ابا الفضل عباس علمدار ع 🙏
BIA HAMDANI 🥀 (@bia_yaa) 's Twitter Profile Photo

حیدر ع ہو کے حسنین ع کہ سجاد خدا ج ہو باقر ع ہو کہ جعفر ع ہو کہ موسیٰ ع کہ رضا ع ہو جواد تقی ع ہو کہ نقی ع مست دعا ہو سرکار حسن ع عسکری انجم بہ قباء ہو یا مہدی ع آخر کے حجابوں میں چھپا ہو ہر جزو اسی پیکر غالب سے ملے گا ہر فرد کا شجرہ ابو طالب ع سے ملے گا

حیدر ع ہو کے حسنین ع کہ سجاد خدا ج ہو
باقر ع ہو کہ جعفر ع ہو کہ موسیٰ ع کہ رضا ع ہو
جواد تقی ع ہو کہ نقی ع مست دعا ہو
سرکار حسن ع عسکری انجم بہ قباء ہو
یا مہدی ع آخر کے حجابوں میں چھپا ہو
ہر جزو اسی پیکر غالب سے ملے گا
ہر فرد کا شجرہ ابو طالب ع سے ملے گا
علیރ (@sam_121472) 's Twitter Profile Photo

دُخترِ شیر خدا (ع) معصومہ(س) زینب مولا رضا (ع) معصومہ(س) #آمد_شہزادى_معصومہ_قمؑ Keywords: 'Al Masuma' 'Al Tahira

دُخترِ شیر خدا (ع) معصومہ(س)  
زینب مولا رضا (ع) معصومہ(س)  

#آمد_شہزادى_معصومہ_قمؑ 

Keywords:

'Al Masuma'
'Al Tahira
BIA HAMDANI 🥀 (@bia_yaa) 's Twitter Profile Photo

واسطہ دے کر مانگو جو معصومہ قم (س) کا کیسے ہوسکتا ہے جو رضا (ع) عطا نہ کرے ❤️❤️ #آمد_شہزادى_معصومہ_قمؑ

BIA HAMDANI 🥀 (@bia_yaa) 's Twitter Profile Photo

عشقِ معَ عبّاسؑ تِیرے ذِکر سے کَر کے اَکثر وُضُو، نَمازیں مُحَبَّت کی پَڑھتا ہے دِل🥹❤️

عشقِ معَ عبّاسؑ 

تِیرے ذِکر سے کَر کے اَکثر وُضُو، نَمازیں مُحَبَّت کی پَڑھتا ہے دِل🥹❤️