ہم ایک ایسے بے حس اور مفاد پرست دور میں جی رہے ہیں جہاں غزہ کے معصوم بچے بھوک سے بلک رہے ہیں، اور اسی دنیا میں قاتلوں کے سرغنہ کو کروڑوں ڈالر کا تحفہ پیش کیا جاتا ہے۔
.
جب بھارت کے ڈرون حملے پاکستان میں معصوم بچوں کی جان لیتے ہیں تو ہم بھارت کی مذمت کرتے ہیں لیکن جب وزیرستان میں ڈرون حملہ معصوم پاکستانی بچوں کی جان لیتا ہے تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہئیے؟ ان پاکستانی بچوں پر ڈرون حملہ ظلم ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بتائے گا کہ معصوم بچوں کی جان کیوں
Francesca Albanese, the UN’s special rapporteur for the occupied Palestinian territories, has said she supports a call for a “diplomatic humanitarian convoy” to break the “genocidal siege” Israel has placed on Gaza.
🔴 LIVE updates: aje.io/svnh34
A new poll from Israeli newspaper Haaretz says that no less than 82% of Israelis support the forced displacement of Palestinians from Gaza.
56% of those Haaretz polled support the expulsion of Palestinians from the occupied West Bank.
🔴 LIVE updates: aje.io/uyllbi
عمران خان دور حکومت جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 110ڈالر فی بیرل تھی اور پاکستان میں 149 روپے فی لیٹر تھا تب شہباز شریف کا مطالبہ
اور اب جب عالمی منڈی میں 75ڈالر فی بیرل قیمت ہے تو اسی فارم 47پر بھرتی شہباز شریف نے پہلے ہی جو قیمت ڈبل 253 روپے تھی مزید 4روپے بڑھا کے 258کر دی