
Baksher Boto
@baksher_boto321
| Ex President PSF Urdu Uni Karachi || Democratic pakistani | political activist PPP |
ID: 1323574782827245570
03-11-2020 10:36:47
164,164K Tweet
11,11K Takipçi
1,1K Takip Edilen


The lion who alone fights for Pakistan's cause on the global stage, Chairman Pakistan People's Party BilawalBhuttoZardari #Pakistan4Peace


From the streets of Larkana to global forums, Chairman BilawalBhuttoZardari has proven he's the voice of a progressive, inclusive Pakistan. He doesn't divide — he unites. #BilawalForPakistan


کیا بھارت نے پہلگام کے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا تھا؟ یا ان کی شناخت کرلی تھی؟ اس سب کے بجائے بھارت نے پاکستان پر یکطرفہ حملے شروع کردیئے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو #BilawalForPakistan BilawalBhuttoZardari



بھارتی میڈیا کو یہ بات تسلیم کرنے میں ایک ماہ لگا کہ ہم نے ان کے چھ طیارے گرائے ہیں۔ وہ اس حقیقت کو اپنے عوام سے چھپا رہے ہیں۔ پاک بھارت جنگ کس نے جیتی اس بات کا اندازہ اس سے لگائیں اپنے عوام سے جھوٹ کون کہہ رہا ہے۔ BilawalBhuttoZardari #BilawalBhuttoZardari #BilawalForPakistan

نوجوان لیڈر بلاول بھٹو زرداری نے اکیلے ھی انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ اور پروپیگنڈے کو زمین بوس کر دیا بہادر نانا اور والدہ کے بہادر بیٹے کی امریکہ میں گفتگو #PPP #PMModi #Netanyahu BilawalBhuttoZardari

حیدرآباد : سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سید شاہ محمد شاہ سے ان کے والد سید روشن شاہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon PPP Pakistan Peoples Party - PPP


بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف پورے اعتماد اور تدبر سے پیش کیا۔ یہ سفارت نہیں، قیادت تھی — نوجوان، باوقار اور عالمی سطح پر مؤثر! 🌍🇵🇰 #BilawalForPakistan BilawalBhuttoZardari



عالمی قوانین اور سلامتی کونسل کی قرارداد کے مطابق ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اور بھارت جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہے اور انشاء ﷲ تعالیٰ ہم ان کا یہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے۔ BilawalBhuttoZardari #BilawalForPakistan Asad Ali Shah Nafisa Shah

زوالفقار علی بھٹو نے جس شان سے اقوام متحدہ کے اجلاس مین اعلان کیا تھا کہ ھم گھاس کھاٸین گے مگر اٸٹم بم بناٸین گے اج اس کا پوتا اسی شان سے ایک اٸثمی قوت کا امن کا سفیر بن کر یو این اور سلامتی کونسل مین پاکستان کا کیس لڑ رہا ھے BilawalBhuttoZardari #BilawalForPakistan

سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سید شاہ محمد شاہ سے اُن کے والد سید روشن شاہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی. ❤️🖤💚 Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon PPP Pakistan Peoples Party - PPP


چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کا بین الاقوامی دورہ پاکستان کا جرأت مندانہ موقف پیش کرنے پر سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کیجانب سے خراجِ تحسین۔ ❤️🖤💚 BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon PPP Pakistan Peoples Party - PPP



دنیا کو پتہ نہیں ایا ہوں پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے بلاول بھٹو زرداری کا نیویارک سے پیغام #BilawalForPakistan BilawalBhuttoZardari 🇱🇾


واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن اور ری پبلکن پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر جم بینکس سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات ہارٹ سینیٹ بلڈنگ میں ہوئی۔ BilawalBhuttoZardari


اس نوجوان نے اپنی قابلیت سے پوری دنیا کے میڈیا کو اپنی طرف کھنچ لیا ھے وہ دنیا جو پاکستان کو دھشگرد کہتے ھوے کوی جھجھک محسوس نہیں کرتے تھے ان کو ہلا کر رکھ دیا ھے أج ان کی سوچ پاکستان کے بارے تیزی سے بدل رھی ھے اب پاکستان باوقار ملکوں کی گنتی میں شامل ھو چکا فرق BilawalBhuttoZardari


Chairman BilawalBhuttoZardari, head of Pakistan’s diplomatic mission, speaks on Pakistan-U.S. relations during a dialogue at the Middle East Institute in #Washington, D.C. #BilawalForPakistan
