اٹک کے لوگ اپنے ووٹ کا تقدس پامال نہیں ہونے دینگے، ہمیں جس حد تک جانا پڑا ہم جائیں گے پہلے بھی اللّہ نے ہمیں انصاف دیا آگے بھی سُرخرو کرے گا،عزتوں کا مالک صرف اللّہ
اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے عمران خان کو کیسز ختم اور جیل سے باہر آنے کی ڈیل آفر کی گئ تو خان نے جواب دیا، نہ کیسز میں رعایت مانگتا ہوں اور نہ باہر جانے کا کوئی شوق ہے
اسد طور 🔥
سندھ جہاں پچھلے 16 سال سے نام نہاد انسانی حقوق کی چیمپئین پیپلزپارٹی کی حکومت ہے
وہاں خواتین پر ایسا تشدد ناصرف شرمناک ہے
بلکہ میڈیا پروجیکشن کے سر پر لیڈر بننے والے بلاول زرداری کے منہ پر طمانچہ بھی ہے
۔۔
“ڈاکٹر نجمہ پاکستان کی بیٹی ہے اس کا خون قرض ہے”
*پی ٹی آئی کے وفد کی سربراہ تحریک لبّیک پاکستان علامہ سعد حسین رضوی سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات،* تحریک لبیک پاکستان نے پورے پاکستان میں فارم 45 پی ٹی ائی کو دینے کے لیے رضامندی کا اظہار کر دیا