Dr.Atiq (@atiqkhan48) 's Twitter Profile
Dr.Atiq

@atiqkhan48

I am a doctor – my motto is to provide a healthy life for you.
🩻🚑🏪📒📚🇧🇫
Follow me for follow back

ID: 1730531362938224640

calendar_today01-12-2023 10:17:49

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Zara baloch (@zara_baloch26) 's Twitter Profile Photo

تابش وسیم کےلاپتہ ہونےکے بعد لواحقین نے ہر فورم پہ آوازاٹھائی لیکن بجائے رہائی کےانھیں مسخ شدہ لاش دی گئی جب اسلام آباد ہائیکورٹ کمیشن کی رپورٹ آئی تو صاف لفظوں میں لکھ دیا گیا تابش کو تحویل میں شہید کیا گیا پھریہ ادارے اپنےجرائم سے انکاری کیوں ہوتے ھیں؟ #StopBalochGenocide

تابش وسیم کےلاپتہ ہونےکے بعد لواحقین نے ہر فورم پہ آوازاٹھائی لیکن بجائے رہائی کےانھیں مسخ شدہ لاش دی گئی جب اسلام آباد ہائیکورٹ کمیشن کی رپورٹ آئی تو صاف لفظوں میں لکھ دیا گیا تابش کو تحویل میں شہید کیا گیا پھریہ ادارے اپنےجرائم سے انکاری کیوں ہوتے ھیں؟  
 #StopBalochGenocide
Syed Naeem Bukhari (@naeembukharipti) 's Twitter Profile Photo

لخ لعنت مریم نواز اور اس کے بے شرم باپ پر جو کہتے ہیں ہم انتقام کی سیاست نہیں کرتے....

لخ لعنت مریم نواز اور اس کے بے شرم باپ پر جو کہتے ہیں ہم انتقام کی سیاست نہیں کرتے....
Muhammad Nadeem (@n5dt0) 's Twitter Profile Photo

قابل فخر ہے وہ ماں (مرحومہ شوکت خانم) جس نے اس بیٹے کو جنم دیا " عمران خان نے بطور وزیرآعظم اور شاہ محمود قریشی صاحب نے بطور وزیر خارجہ پاکستان 🇵🇰 کا وقار اور خودمختاری دنیا بھر میں بڑھائی، تب پاکستان آزاد تھا۔ #PTI_Folllowers

Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

کچھ تو خدا کے غضب سے ڈریں ایک عام انسان کو اتنا مجبور نہ کریں کہ اسے انصاف لینے کے لئے خدا کی عدالت میں جانا پڑے, جو التجا زمین پر نہیں سنی جاتی وہ سیدھی عرش تک جاتی ہے. #PTI_Folllowers

کچھ تو خدا کے غضب سے ڈریں ایک عام انسان کو اتنا مجبور نہ کریں کہ اسے انصاف لینے کے لئے خدا کی عدالت میں جانا پڑے, جو التجا زمین پر نہیں سنی جاتی وہ سیدھی عرش تک جاتی ہے.

#PTI_Folllowers
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“آج ایک بار پھر یزید کے پیروکاروں نے پاکستان کی بیٹیوں کو تین گھنٹے شدید گرمی میں گاڑی میں بند رکھا اور ان تک پانی پہنچانے کی بھی پابندی تھی”

“آج ایک بار پھر یزید کے پیروکاروں نے پاکستان کی بیٹیوں کو تین گھنٹے شدید گرمی میں گاڑی میں بند رکھا
اور
ان تک پانی پہنچانے کی بھی پابندی تھی”
Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہاں عمران خان امت مسلمہ کو لیڈ کرسکتا ہے؟ اور عالمی دنیا میں اسلام کیلئے ایک بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں۔

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہاں عمران خان امت مسلمہ کو لیڈ کرسکتا ہے؟ اور عالمی دنیا میں اسلام کیلئے ایک بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں۔
Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی قانونی ٹیم الرٹ🚨🚨ہماری قانونی ٹیم کو احسن اقبال اور رانا ثنااللہ کے خان صاحب پر جھوٹے مقدمے بنانے کے اعتراف جرم کے بعد فوری عدالت سے رجوع کرنا چاہیئے،چوبیس کروڑ عوام کے لیڈر کو ایک سال ہونے کو ہے جھوٹے مقدموں میں جیل میں رکھا ہوا ہے،عدلیہ سے درخواست کرنی چاہیئے کہ وہ

Fatima Baloch 🕊️ (@fati_bal0ch) 's Twitter Profile Photo

چمن: انسانیت سے عاری پاکستان آرمی کے اہلکار ایک یتیم بچے کو سر بازار تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں دشمنوں سے لڑنے پر ان کو موت آتی ہے پتلون چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں لیکن معصوم بچوں پر ان کے غصہ ٹھنڈا نہیں ہوتا ہے #آپریشن_عزم_استحکام_نامنظور

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے ! اگر لاہور میں کل صنم جاوید اور مریم صفدر کے درمیان الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟ اس سروے کے نتیجے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔ #خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے

عوامی سروے !

اگر لاہور میں کل صنم جاوید اور مریم صفدر کے درمیان الیکشن ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے ؟

اس سروے کے نتیجے سے مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا ۔

#خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

تصویر بنانے والے نے کمال کر دیا ہے ! یہ تصویر واضح الفاظ میں بیان کر رہی ہے کہ #خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے ، ریٹویٹ کریں اور سب اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے بتا دیں کہ گروپنگ وغیرہ نہیں صرف خان ۔

تصویر بنانے والے نے کمال کر دیا ہے !

یہ تصویر واضح الفاظ میں بیان کر رہی ہے کہ #خان_ہی_پی_ٹی_آئی_ہے ، ریٹویٹ کریں اور سب اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے بتا دیں کہ گروپنگ وغیرہ نہیں صرف خان ۔
Dr. Nayyar Qureshi (@nayyardoctor) 's Twitter Profile Photo

Gharidah Farooqi (T.I.) سب چھوڑئیے۔۔ یہ کہیے کہ بجلی کا بل کتنا آیا ہے۔۔ ؟ کیا عبدالمالک صاحب کی طرح شہباز شریف کا گریبان پکڑیں گی۔۔ ؟ یا اتنا بتا دیں کہ فروری 2022 میں بل کتنا تھا۔۔ ؟ شکریہ۔۔ امید ہے کہ آپ جواب نہیں دیں گی۔۔ !!!!!

𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒 (@amalqa_) 's Twitter Profile Photo

ظالموں کیا حال کر دیا ہے عوام کا گھروں کی عزتیں روڈ پر بھیک مانگ رہی ہیں بیڑا غرق ہو جائے انکا جنہوں نے ہمارے ہنستے بستے گلستان کو اجاڑ کر رکھ دیا ۔

Dr.Atiq (@atiqkhan48) 's Twitter Profile Photo

📣 **Join Us Tomorrow at the PTI Jalsa!** 🇵🇰 Come with your friends and family to show your support for the future of our children and Pakistan. Let's stand strong together and support Imran Khan 📅 Date: 6/7/2024 📍 Location: Ternol islamabad #PTIJalsa #SupportImranKhan