Asma 🦋
@asma188092
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے چاہنے والوں کی خیر ❤️😍
ID: 2003783682990247936
24-12-2025 11:04:09
29 Tweet
73 Takipçi
54 Takip Edilen
میڈیا کا دوہرا معیار‼️ جتنی محنت میڈیا اس پریس کانفرنس کو دکھانے کے لیے کر رہا ہے اگر" تحریک لبیک کی 12 اکتوبر مرید کے "میں کی گئی پریس کانفرنس بھی ایسے ہی دکھائی ہوتی توآج حالات مختلف ہوتے ARY News Urdu Geo News Urdu
عشق کے زاویے الرٹ۔۔۔۔✈️ اختر حسین عطاری صاحب ناظم اعلیٰ ضلع چکوال کو پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ آپ تحریک لبیک یارسول اللہﷺ پاکستان سے اظہارِ لا تعلقی کریں یا پھر گرفتاری دیں آپ نے خود تھانے میں جا کر گرفتاری دے دی ہم سا ہو تو سامنے أۓ Faisal Khan #ملنگ_قبیلہ
ہم نظریہ قابلِ فروخت رکھتے ہی نہیں✌🏻❤ پیاری بہنوں کے اکاوئنٹ کو فالو کیجئے AmaL FaTiMa Ðᴜяℚ𝚊𝚒𝚗 Asma 🦋 Rafia Baloch
Alert 🚨 تحریک لبیک پاکستان کارکنان کی طرف سے کل ایک اہم ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا تمام احباب اپنے اکاؤنٹ مظبوط بنائیں۔ فوری طور پر ان اکاؤنٹ کو فالو کریں یہ بہت دور کا سفر کر کے فلائٹ سے دوبارہ ہمارے پاس پہنچے ہیں-🤧😂 Follow👇 عثمان اعوان بنت خورشید Ðᴜяℚ𝚊𝚒𝚗 Asma 🦋