Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile
Asif Jutt

@asifjut15071267

‏‏‏+نہایت تلخ ___الجھے مزاج کا ہوں +
+مجھ کو صرف میں ہی سمجھتا ہوں !+ . . . . . . . . . آوارہ مزاج

ID: 1067689737656430593

calendar_today28-11-2018 08:00:44

3,3K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

سارے الزام اپنے سر لے کر✌ ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا🙏🏻🙏🏻 آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

سارے الزام اپنے سر لے کر✌
 ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا🙏🏻🙏🏻
آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

اس سے ملنے کی آرزو لیکر خود سے ملنا ہی ہم نے چھوڑ دیا آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

اس سے ملنے کی آرزو لیکر
خود سے ملنا ہی ہم نے چھوڑ دیا

آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب

مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں
آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

کاگا رے کاگا سب تن کھائیو ، مورا چُن چُن کھائیو ماس پر دو نیناں مت کھائیو رے ، موہے پیا مِلن کی آس آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

کاگا رے کاگا سب تن کھائیو ، مورا چُن چُن کھائیو ماس
پر دو نیناں مت کھائیو رے  ،  موہے پیا مِلن کی آس

آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﻮ ﺗﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻥ جیسی ہے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﻡ جھم ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮏ ﺩﮬﮏ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﺭ ﺗﻢ ﻏﻮﺭ کرﻭ ﺗو ﻧﺎﻡ تمہارہ لیتی ہیں____💗 Happy rainy day☔ آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﻮ ﺗﻮ
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻥ جیسی ہے
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﻡ جھم
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮏ ﺩﮬﮏ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﺭ ﺗﻢ ﻏﻮﺭ کرﻭ ﺗو 
ﻧﺎﻡ تمہارہ لیتی ہیں____💗
Happy rainy day☔
آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو لگتا ہے کہ روز محشر صرف آپ سے نماز اور روزوں کا پوچھا جائےگا تو شاید آپ غلط ہیں😥😥😥 آوارہ مزاج #ادب_كا_سفر

اگر آپ کو لگتا ہے کہ روز محشر صرف آپ سے نماز اور روزوں کا پوچھا جائےگا تو شاید آپ غلط ہیں😥😥😥
آوارہ مزاج 
#ادب_كا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

🌹درِمصطفیﷺ پر میری جب حاضری لگے گی 🌹 🌹مجھے پھر کرم سےانﷺ کے نئی زندگی ملے گی🌹 💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖💖💖💖 آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

🌹درِمصطفیﷺ پر میری جب حاضری لگے گی 🌹

🌹مجھے پھر کرم سےانﷺ کے نئی زندگی ملے گی🌹

💖💖💖💖صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💖💖💖💖
آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

ﺣﻘﯿﻘﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﺼّﻮﺭ ﻣﺤﺎﻝ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ. آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

ﺣﻘﯿﻘﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﺼّﻮﺭ ﻣﺤﺎﻝ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ.
آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

ہم نےمانا کےسگریٹ نقصان دھ ہے مگرتیرے فریب سےزیادہ تو نئی😢💔 آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

ہم نےمانا کےسگریٹ نقصان دھ ہے

مگرتیرے فریب سےزیادہ تو نئی😢💔

آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی پوچھے زندگی کیا ہے ہاتھ پہ رکھ کے اک شمع جلا دینا آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

اگر کوئی پوچھے زندگی کیا ہے 
ہاتھ پہ رکھ کے اک شمع جلا دینا
آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

کعبہ کے پاس جو ادا ہوتی ہے نا کبھی مجھے بھی ہو ایسی نماز میسر 💕 آمین ثمہ آمین 💓___#میرو۔ صبح بخیر 🥰 آوارہ مزاج ۔👉 #ادب_کا_سفر

کعبہ کے پاس جو ادا ہوتی ہے نا 
کبھی مجھے بھی ہو ایسی نماز میسر 💕

آمین ثمہ آمین 💓___#میرو۔ صبح بخیر 🥰
آوارہ مزاج ۔👉
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥 ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمانا🤲 Sab Bolo ameen #ادب_کا_سفر #Asijutt

یا اللہ جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥
ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمانا🤲
Sab Bolo ameen
#ادب_کا_سفر 
#Asijutt
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

اناللہ واناالیہ راجیعون 😢😪😪😪 #نرس_اریمانسرین کرونا وائرس کے مریضوں کی زندگیاں بچاتے ہوئے خودجان کی بازی ہار گئیں اللّٰہ پاک ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین #Asifjutt #ادب_کا_سفر

اناللہ واناالیہ راجیعون 😢😪😪😪
  #نرس_اریمانسرین  کرونا وائرس کے مریضوں کی زندگیاں بچاتے ہوئے خودجان کی بازی ہار گئیں
اللّٰہ پاک ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
#Asifjutt
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں اُس اذان کی نماز کا اِنتظار ہے مُجھے.. 🖤 #Asifjutt #ادب_کا_سفر

جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں

 اُس اذان کی نماز کا اِنتظار ہے مُجھے..
🖤
#Asifjutt 
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

تیری باتوں کو ______ لمس لکھا تھا تیرے چھونے کو اب میں کیا لکھوں ؟ میرے دلکش #Asifjutt

تیری باتوں کو ______ لمس لکھا تھا

تیرے چھونے کو اب میں کیا لکھوں ؟

میرے دلکش
#Asifjutt
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

گُنگناتا جا رہا تھا اک فقیر__! دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک__! 🔥 🔥 🔥 #Asifjutt

گُنگناتا  جا  رہا  تھا  اک  فقیر__!

دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک__!

🔥 🔥 🔥
#Asifjutt
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیں لیکن! یہ مشکلیں تو ہزاروں کے ساتھ ہیں- #Asifjutt #ادب_کا_سفر

ہم کو مٹا نہ دیں یہ زمانے کی مشکلیں

لیکن! یہ مشکلیں تو ہزاروں کے ساتھ ہیں-
#Asifjutt
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

جانے کس راہ سے آجائے وہ آنے والا میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے #asifjutt #ادب_کا_سفر

جانے کس راہ سے آجائے وہ آنے والا 

میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے
#asifjutt
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

چُپ ۔ بول مت ۔ سانس نہ لے ۔ فیصلہ ہے بزرگوں کا ۔ سر جھکا ۔ اعتراض مسترد ۔استفسار رایگاں۔ سنگھار کر ۔ دفن ہو جا #Asifjutt #ادب_کا_سفر

چُپ ۔ بول مت ۔ سانس نہ لے ۔ فیصلہ ہے بزرگوں کا ۔
سر جھکا ۔ اعتراض مسترد ۔استفسار رایگاں۔ سنگھار کر ۔ دفن ہو جا
#Asifjutt
#ادب_کا_سفر
Asif Jutt (@asifjut15071267) 's Twitter Profile Photo

وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے __! دل تھا' اُلٹ پَلٹ گیا' آنکھ تھی' بجھ بجھا گئی 💔 #Asifjutt #ادب_کا_سفر

وقت نے ختم کر دئیے سارے وسیلے شوق کے __!
دل تھا' اُلٹ پَلٹ گیا' آنکھ تھی' بجھ بجھا گئی
💔
#Asifjutt
#ادب_کا_سفر