
Arfan Ahmed
@arfanah80672630
جمہوریت وہ نہیں جو آپ سننا چاہتے ہیں،جمہوریت وہ ہے جو ہم کہنا چاہتےہیں۔جمہوریت اجتماعی فراست کی باہم مشاورت ہے ۔
LAWYER,DEMOCRACY,foot ball
ID: 738797343584161792
03-06-2016 18:19:47
18,18K Tweet
696 Takipçi
2,2K Takip Edilen



Jasmine Afridi اور صبر کرو اور تمہارا صبر اللہ ہی کی توفیق سے ہے اور ان کا غم نہ کھاؤ اور ان کی سازشوں سے دل تنگ نہ ہو ۔ بیشک اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو ڈرتے ہیں اور وہ جو نیکیاں کرنے والے ہیں۔ اچھی امید۔۔۔ حوصلہ حوصلہ بی بی😡






Mahpara Safdar ویسے اگر کچڑا نہ اٹھایا جائے( کراچی) تو میڈیا پر بیٹھ کر کرپشن اور نااہلی کے الزامات۰ اٹھایا جائے تو پھر بھی تنقید۰ آپ کسی سے کنفرم کر لیں یہ صفائی چکوال، پنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد، ملتان اور ڈی جی خان تک سب شہروں میں ہوئی ہے۰

mohsin zaid جناب پچھلے دنوں دو جاپانیوں نے پاکستان کے شمالی علاقہ میں اپنی جانیں گنوادیں۔ کل کو آپ کہیں گے کہ کیا حکومت کو لوگوں کو پہاڑوں پر چڑھنے سے روکنا چاہیے تاکہ انکی جانیں بچائی جاسکیں؟ حکومت سیاحوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کےلیے انکی جان خطرے میں ڈال رہی ہے؟








