In a message from jail, former #Pakistani prime minister #ImranKhan has called for nationwide protests "to restore the constitution."
Khan said he sent a message to his party, Pakistan Tehreek-e-Insaf, to prepare for public protests in response to "injustice" faced.
نہ میں گِرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
پہلے منتخب حکومت کو سندھ ہائوس میں ضمیر فروشی کی منڈیاں لگا کر گرایا، پھر آئین شکنی کرکے دو صوبوں کے انتخابات کو روکا، غیر آئینی نگران حکومتیں، ہزاروں کارکنان کو گرفتار کیا، چادر چار دیواری کا تقدس
جب آپ کو پتہ ہو کہ آپ جیتیں گے نہیں بلکہ آپ کو جتوایا جائے گا اور پھر بھی آپ بھنگڑے ڈالیں ، لڈیاں ڈالیں ،آپ سوچیں کہ آپ جہالت کے کس لیول پر جا چکے ہیں۔
🤯🤯
پورے سمبڑیال میں پی ٹی آئی چھائی ہوئی ہے، سب سے زیادہ فارم ۴۵ پی ٹی آئی نے پیش کیے، مگر ہاری اور روتی ہوئی ن لیگ جیت کے دعوے کر رہی ہے۔ مریم نے پوری پاڑٹی نفرت میں برباد کردی۔ نواز شریف بھی سوچتا ہوگا کہ کیوں لایا اس کو سیاست میں، اس بڑھاپے میں رسوا ہونا پڑا!
#سمبڑیال_کپتان_کا
مقبولت کا بخار بھی اتر گیا۔
مریم نواز اور لانے والوں کی اصلیت بھی کھل گی
پنجاب موبلاہز بھی ہو گیا۔
خان کے نظریے پر تجدید بھی ہو گی
پنجاب کا ٹیسٹ بھی پاس ہو گیا۔
یہ جیت تحریک انصاف کو مبارک ہو۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ پر ایمان رکھنے والی عوام نے ایک دفعہ پھر اِبلیسیت کی کِلَّیاں پھڑکا دیں، الحمد لله
#سمبڑیال_کپتان_کا پورا پاکستان کپتان کا، الحمد لله
نون لیگ 2018 کے فارم سینتالیس پوسٹ کروا رہی ہیں سب کو اپنے جیسا نالائق سمجھا ھے کیا؟؟؟؟
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا یہ جاہل گنوار کوشش بھی نہیں کرتے۔۔
#سمبڑیال_کپتان_کا
آج پھر دل میں اِس گندے غلیظ نظام کیلئے ڈھیر ساری نفرت لئے سونے جارہی ہوں ۔۔۔
اللّہ ہی ہمارے لئے کوئی راستہ نکالے جیسے حضرت موسیٰ علیہ اسلام کیلئے یا مختار ثقفی کیلئے نکالا تھا ۔ اور انشاءاللہ وہ ضرور دکھائے گا۔ اسی اُمید پر سو جاؤ پاکستانیوں 🇵🇰
شبِ بخیر 🌺🍃
Allah didn’t remove the sea for Musa,He parted it
Allah didn’t take away the fire for Ibrahim
He made it cool
Allah didn’t send ark for Nuh,He commanded to build
Allah doesn’t take away hardships but He opens a way through them
So,surely with hardship comes ease (94:5)سورة الشرح
یاد رکھنا نبی ﷺ کی اُمت کہ مالکِ کُن اور خالقِ کل نے قرآن میں خود بتایا ہے کہ "اللّٰہ کی پکڑ سخت ہے" اور انسان کی حقیقت فقط إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہے!
عارضی طاقت کے نشے میں مست ہوکر دائمی عذاب مول مت لینا، یہ بہت گھاٹے کا سودا ہے!