Aqeela Maqbool
@aqeelamaqbool
work at Information cell DGPR Balochistan. BUITEMS 🎓🏅
ID: 949214860084162562
05-01-2018 09:43:52
4,4K Tweet
625 Takipçi
1,1K Takip Edilen
With police patrolling our roads, let’s also stop people from throwing garbage. Safety and cleanliness go hand in hand. Sarfraz Bugti Chief Minister’s Complaint Cell
نئے سال میں خواتین اور طالبات کے لیے محفوظ سفر کا تحفہ! بلوچستان میں پنک بس سروس کا آغاز. اس اقدام سے شہر میں خواتین کے لیے محفوظ اور باوقار آمد و رفت کے مواقع مزید بہتر ہوں گے۔ Sarfraz Bugti
عوام کا وزیرِ اعلیٰ — الفاظ نہیں، عمل سے انصاف؛ مظلوم کے ساتھ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف زیرو ٹالرنس۔ Sarfraz Bugti Chief Minister's Office Balochistan
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور ان کی کابینہ کی کارکردگی کی تعریف Shehbaz Sharif Sarfraz Bugti
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر قیادت صوبائی حکومت کے اقدامات پر اظہار اطمینان، وفاق کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ Sarfraz Bugti Shehbaz Sharif
مزدور کا بچہ اب مزدور نہیں بنے گا یہ نعرہ نہیں، بلوچستان کے بدلتے مستقبل کی حقیقت ہے۔ چیف منسٹر اسکالرشپ پروگرام کے تحت ورکرز ویلفیئر فنڈ بلوچستان مزدوروں کے بچوں کو معیاری تعلیم اور روشن مستقبل دے رہا ہے۔ یہی مضبوط اور باوقار بلوچستان کی بنیاد ہے Sarfraz Bugti