
Amad Ahmed
@amad_ahmed_
journalist @abnnewspk
ID: 1136287029497651205
05-06-2019 15:01:53
4,4K Tweet
678 Takipçi
272 Takip Edilen


حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی شیر افضل مروت کے فیورٹ کھلاڑی Sher Afzal Khan Marwat Haris Rauf Shaheen Afridi





بھارت اس وقت انتہائی ڈسپریشن میں مبتلا ہے،وہ کوئی اس قسم کاایڈونچر کر سکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف🚨🚨🚨 ہماری افواج نےجس طرح بہادری سے ملک کا دفاع کیا ہےوہ تاریخ کا ایک سنہری باب بن گیا ہےوہ چیز بھارت کو ہانٹ کر رہی ہے،وہ ان کے لئےبھیانک خواب بن گیا ہے،خواجہ آصف Khawaja M. Asif

بھارت نےکوئی ایڈونچرکیاتو وہ پہلےسے بھی زیادہ ذلت اٹھائیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف🚨🚨🚨 اگران کےپاس ان کی ریپوٹیشن کےروپےمیں دو4آنےباقی رہ گئےہیں وہ بھی گنوائیں گے،مودی اوران کےرائٹ لفٹ بیٹھنےوالوں کےپلےہی کچھ نہیں رہا،ان کی پارلیمنٹ میں ان کامذاق بن گیاہے،خواجہ آصف Khawaja M. Asif

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن مل کے اس حکومت کے باقی 3 سوا تین سال مکمل کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف🚨🚨🚨 جب نئے الیکشن آئیں گے پھر دیکھیں گے کہ اتحاد کرکے الیکشن لڑنا ہے یا علیحدہ الیکشن لڑنا ہے،اگر کوئی اختلافات ہیں توان کو سارٹ آؤٹ کر لیا جائے گا ،خواجہ آصف Khawaja M. Asif



🚨🚨کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ آج بھی بانی پی ٹی آئی کا اعتماد علی امین گنڈا پور پہ ہے، اگر نہ ہو تو وہ چیف منسٹر ایک دن میں فارغ ہوسکتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف🚨🚨 Khawaja M. Asif #TikTok vt.tiktok.com/ZSU27gcMB/

عمران خان کا بااعتماد ساتھی عمران خان کی بہن پہ یہ الزام لگا رہا ہے کہ وہ ایجنسیوں کے لئے کام کرتی ہیں، یہ تو ساری کی ساری پی ٹی آئی کے پلے ہی کچھ نہیں رہ گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف🚨🚨🚨 Khawaja M. Asif Full interview 👇 #TikTok vt.tiktok.com/ZSU2wmwAD/

سہیل آفریدی کے لئے عمران خان کی رہائی پہلا اور آخری ٹاسک ہے،ڈاکٹر بابر اعوان🚨 سہیل آفریدی اچھی چوائس ہے،جو ٹائم تھا اسٹیبلائز کرنےکا،اس کےلئے علی امین جیسا بندا چاہئے تھا،اب اگلافیزشروع ہوگیاہے،عمران خان نیااوورکرنےلگےہیں اس کےلئے سہیل آفریدی چاہئےتھا،بابر اعوان Babar Awan

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی تبدیلی کامعاملہ، وزیردفاع خواجہ آصف کاردعمل🚨🚨🚨 پی ٹی آئی کےاندرایک انتشارکاسلسلہ ہےقیادت کافقدان ہےپارٹی کےاندرمختلف انٹرسٹ گروپس کھینچاتانی کررہےہیں،ایک دوسرے پرالزامات بھی لگا رہےہیں کہ فلاں اسٹیبلشمنٹ کےساتھ رابطےمیں ہے،خواجہ آصف Khawaja M. Asif

تمام شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا دہشت گردوں کے لئے ہمدردی کا ایک سافٹ رویہ ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف🚨🚨🚨 اس صوبے میں جب اتنےابتر حالات ہوں نہ کبھی عمران خان کادہشت گردی پرکوئی بیان آیا ہے،ہرچیز پہ وہ بیان دیتےہیں،اندر سےکس طرح بیان باہرآتے ہیں،خواجہ آصف Khawaja M. Asif

ابھی تو کلیشز ٹھنڈا ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا،اگر ہندوستان کی آشیر باد کے ساتھ یا ان کی سرپرستی میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف جنگ کرنی ہے تو پھر ٹھیک ہے،راستہ اگر انہوں نے یہ چننا ہے تو پھر ہم بھی اس راستے پہ ان کا پورا مقابلہ کریں گے،وزیر دفاع خواجہ آصف Khawaja M. Asif

کےپی اسمبلی میں ٹی ایل پی کے لوگوں کے لئے فاتحہ کا کہا گیا ہےلیکن جو افغانستان کے ساتھ جنگ میں ہمارے 23 بچے شہید ہوئے ان کے متعلق انہوں نے کچھ نہیں کہا،جو پولیس کی شہادتیں ہوئیں ہیں ان کےمتعلق بھی کچھ نہیں کہا،سیلیکٹیو محب وطنی وارے میں نہیں ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف Khawaja M. Asif
