Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile
Alamgir Khan

@akfixit

Founder Fixit | Form 45 Winner PTI Candidate NA236 Karachi East (Gulshan, Johar, CBF)

ID: 836424398

linkhttps://en.m.wikipedia.org/wiki/Alamgir_Khan_(politician) calendar_today20-09-2012 21:49:45

5,5K Tweet

361,361K Takipçi

17 Takip Edilen

Mahnoor ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ⚖️♥️ (@here4_change) 's Twitter Profile Photo

جامعہ کراچی میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن نے یوم آزادی کا دن منایا! جس میں سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، سابقہ ایم این اے عالمگیر خان صدر جامعہ کراچی عمیر خان، اور تمام کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ طلبہ کی قوّت آئی ایس ایف 🇧🇫 #پاکستان_اور_خان_ایک_جان #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ NOC کینسل کر سکتے ہیں لیکن جلسہ نہیں کل ہر صورت جلسہ ہوگا۔ دبنگ عامر مسعود مغل کا اعلان

PTI Karachi (@ptikarachi_) 's Twitter Profile Photo

کارساز حادثہ! پی ٹی آئی سندھ کے صدر Haleem Adil Sheikh کارساز ٹریفک حادثے میں جانبحق ہونے والے عمران عارف اور ان کی بیٹی آمنہ عارف کی تعزیت کے لئے انکے گھر پہنچ گئے، حلیم عادل شیخ کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان، آغا ارسلان سمیت دیگر رہنما بھی شامل تھے۔

Adeel Ahmed (@adeelahmedsays) 's Twitter Profile Photo

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے منعقدہ میٹنگ میں آئی ایس ایف کے اسٹینڈ پر صدر ISF Karachi Official سمیر اظہر Sumair ISF کے ہمراہ شرکت کی میں جامعہ کراچی کے عمیر، شہزاد اور انکی ٹیم کو پہلی مرتبہ جامعہ میں اسٹینڈ اور آئی ایس ایف کی ٹیم بنانے پر مبارکباد دیتا ہوں

Adeel Ahmed (@adeelahmedsays) 's Twitter Profile Photo

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے مسائل پر بانی رکن آئی ایس ایف سندھ ایم این اے Alamgir Khan کے ہمراہ ISF Karachi Official کے صدر Sumair ISF اور انکی ٹیم کے ساتھ مشاورتی میٹنگ #طلباء_کا_قائد_زنداں_میں #اب_طلباء_آئیں_میداں_میں

Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ کہتے ہیں کہ مفاہمت کرکے آگے بڑھیں اگر 8 فروری الیکشن کا احتساب نہ ہوا تو آگے ہر آنے والا الیکشن فارم 47 کی نظر ہوجائے گا ماورائے عدالت گرفتاریوں، قتل کا احتساب نہ ہوا تو یہ ملک طاقتور ہی چلائے گا، آئین کی کوئی حیثیت نہیں، سیاسی حکومتیں فارغ ہماری جدوجہد، قانون کی حکمرانی

Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile Photo

فارم 45 کےایم این اے MNA Faheem Khan کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے دوران گرفتار کرنے کی مذمت کرتا ہوں۔ گرفتاری کی وجہ گزشتہ روز خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا ہوں کر حلف لیکر کہا تھا، عمران خان کے خلاف 9 مئی کا جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

جج کے ڈگری کے معاملے پر ہم سب پر دباؤ ڈال کر کام کروانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پروفیسر ریاض احمد دباؤ اور اغواء کی داستان سناتے ہوئے۔ مجھے اغواء اس وجہ سے کیا گیا تاکہ سنڈیکیٹ کی میٹنگ ختم ہو جائے۔ پروفیسر ریاض احمد

Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز میں سے ایک جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دینے سے انکار کرنے والے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کو اغواء کرلیا گیا تھا طاقت کے نشے میں اندھے ہوگئے ہیں یہ لوگ

Shiffa Z. Yousafzai (@shiffa_zy) 's Twitter Profile Photo

I would have supported almost any Pakistani who was running for Oxford University’s chancellor… its not about Imran Khan, he is representing Pakistan 🇵🇰 - not supporting Pakistan at an international contest is simply being “Anti-Pakistan”. We supported Arshad Nadeem in Paris

Umar Rajput🇵🇰 (@umerumh) 's Twitter Profile Photo

کراچی کا سرپارائز۔✌🔥✌ کراچی خان کے ٹائیگرز کی 8 ستمبر جلسے کے حوالے سے MNA عالمگیر خان سندھ صدرحلیم عادل شیخ کہ قیادت میں میلنیئم سے لکی ون مال تک شاندار مشعل ریلی ۔🔥✌🔥✌ Alamgir Khan 👍

Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کراچی کی نوجوان قیادت کے ساتھ 8 ستمبر اسلام آباد کے جلسے کی منصوبہ بندی کی

Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile Photo

روز روز آئین، قانون اور اپنا مذاق اڑانے سے بہتر ہے ایک ہی بار مارشل لاء کا اعلان کردو