Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profileg
Ahmad Warraich

@ahmadwaraichh

#Punjabi | #Civilian | #Constitutionalist | #Farmer | #Nusrat | #LahoreQalandars

ID:149407563

calendar_today29-05-2010 06:09:48

60,2K تغريدات

34,6K متابعون

382 التالية

Follow People
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف والے سارا دن عمران خان کو عالمی لیڈر کہتے رہتے ہیں، یہ کیسا عالمی لیڈر ہے نہ پانامہ لیکس میں نام آیا نہ دبئی لیکس میں۔ افسوسناک صورتحال ہے

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

دبئی میں ایک فلیٹ ہے، 5 سال سے اثاثوں میں ڈیکلیئر ہے، شیر افضل مروت

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

اہلیہ کے نام دبئی میں خریدی گئی جائیداد ڈکلیئر ہے، جائیداد جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں میں بھی ظاہر کی، وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی سینیٹر محسن نقوی

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر کو کہہ رہے ہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، خود دبئی میں جائیدادیں لے رہے ہیں۔ ہم کیا کمال لوگ ہیں، لاجواب

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ناروے میں منشیات اسمگلنگ سے منسلک رہنے والے پاکستانی ظہور حسین کا نام بھی دبئی لیکس میں شامل۔ یہ کون ہیں؟

سردار عثمان احمد خان بزدار کا نام دبئی تو چھوڑ پتوکی لیکس میں نہیں ہو گا۔ صاف شفاف ایماندار لیڈر ✌🏽

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہنوں سمیت تمام افراد کو اپنے گوشوارے سامنے لانے چاہئیں، عوام کو بتائیں جائیدادیں ڈیکلیئر ہیں یا نہیں۔ عوام کو یہ بھی بتائیں کہ جائیدادیں کیسے خریدیں، منی ٹریل دیں۔

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

دبئی لیکس میں شیر افضل مروت کا نام شامل، شیر افضل کبھی کسی حکومت کا حصہ نہیں رہے

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

دبئی لیکس پراپیگنڈا مہم ہے، دبئی میں میری پراپرٹی ڈیکلیئر ہے، سینیٹر فیصل واوڈا

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری متوقع ہے، ایسے میں لیکس آ جاتی ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی بھیک مانگنے والوں کی صرف دبئی میں ہی 12 ارب ڈالر کی جائیدادیں۔ امارات کی ابو ظہبی، شارجہ سمیت 6 ریاستوں کا ڈیٹا ابھی نہیں آیا

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

دبئی لیکس میں تحریک انصاف سے منسلک ایک بھی رہنما کا نام شامل نہیں

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس کے ملزم عبدالغنی مجید نے 2014 میں 33 کروڑ کی جائیداد کسی کو گفٹ کی لیکن بتایا نہیں کہ گفٹ کس کو دیا۔ دبئی لیکس کے مطابق جائیداد آصف زرداری کو گفٹ کی گئی، جنہوں نے آگے اپنی بیٹی کو گفٹ کر دی۔ جیو نیوز

پاکستان سے باہر جائیداد کا مالک ہونا غیرقانونی سرگرمی نہیں، جیو نیوز کا اعلان لاتعلقی

بیرون ملک جائیداد خریدنا جرم نہیں۔ البتہ اس جائیداد کو چھپانا جرم ہے۔ دیکھنا یہ ہو گا کہ کس کس سیاستدان نے جائیداد ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کی ہے اور کس نے نہیں۔ ظاہر نہ کرنے والے مجرم ہیں

account_circle