احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile
احد۔

@ahk_3_

“La vie est une fleur dont l’amour est le miel.”

ID: 1066353527403044865

calendar_today24-11-2018 15:31:07

4,4K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اگر کوئی مسجد فرقوں سے آزاد ہے تو وہ صرف پٹرول پمپ ⛽ والی مسجد ہے!

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ کو چاہیے الارم والا میٹر لگائے جو 190 یونٹ پہ شور مچانا شروع کر دے کہ احتیاط کر تیری منجی ٹھکن والی اے 🤣🤣🤭

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

بزدار کےدور میں مری میں ہونے والے سانحے پر PTI نے مریم نواز شریف سے استعفیٰ مانگ لیا جہالت اور یوتھیوں کی آپس میں گہری دوستی ہے 😝😝🤭

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

وہ، جو منہ پر ہاتھ پھیر پھیر کے کہتا تھا میں اِن کو نہیں چھوڑوں گا اب ہر ملاقاتی سے پوچھتا ہے کہ یہ مجھے کب چھوڑیں گے۔؟😜😝

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

انتہائی دکھ سے آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے مرشد کی رہائی میں صرف 12 سال باقی رہ گئے ہیں 😭💔 🤭🤭😜🤪🤣

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی، قوم سے معافی مانگتے ہیں :اسد قیصر بیٹا ابھی تو تم نے اپنے پیدا ہونے والی غلطی کی بھی معافی مانگنی ہے😅

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

جشن آزادی پر احتجاج کرنے والے کتوں کے علاوہ اہل وطن 78 ویں یوم آزادی مبارک 🇵🇰

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

سوئی سدرن گیس کی جانب سے عوام کے لئے جشن آزادی کے موقعے پر تحفہ گیس 14 اگست کو 14 گھنٹے بند کرنے کا اعلان.. 🤣🤣🤣🤭

احد۔ (@ahk_3_) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی جوائنٹ فیملی سسٹم میں بغاوت کی ابتدا اکثر زیادہ کمانے والے کی بیوی ہی کرتی ہے۔