Adnan Dar (@adnandar80) 's Twitter Profile
Adnan Dar

@adnandar80

Each step forward faces pushback, but the human spirit’s knack for rebellion and keeps it alive. 🇵🇸

ID: 1827547271501889536

calendar_today25-08-2024 03:23:32

1,1K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اراکین نے قومی اسمبلی میں امریکہ مردہ باد ، اسرائیل مردہ باد کے کارڈز اٹھا لیے۔ جبکہ مقتدرہ اس وقت اسرائیل کی جانب کھڑی ہے ط

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

فوج ہوتی کون ہے "پبلک انٹرسٹ" کا فیصلہ کرنے والی؟ آئین نے آپ کو یہ اختیار ہی نہیں دیا کہ آپ پبلک کے انٹرسٹ کا فیصلہ کریں! #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما سابق چیئرمین فیسکو تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپے میں تقریباً 400 ملکی وغیر ملکی مرد وخواتین کو حراست میں لیاگیا جن پر شہریوں سے آن لائن فراڈ، بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے اور بزنس ویب سائٹس ہیک کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔

Usman Dar (@udarofficial) 's Twitter Profile Photo

میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔ 80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔ والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ایک تو آپ نے اُن کی جیتی ہوئی سیٹ چھین لی، اب ظلم بھی کر رہے ہیں۔ کچھ خدا خوفی کریں۔ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں 🙏

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

اب تو شوکت خانم کے ڈاکٹرز بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کا وزن کافی کم ہوا ہے اور مختلف بیماریوں کا خطرہ ہے اس پر سب آواز اٹھائیں 💔 #KhanNeedsMedicalCheckUp

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

یہ ھے وہ "کوڑے سے بھرا ٹرک" جہاں سے اتر کر سول کپڑوں میں ملبوس فوجیوں نے نو مئی کا فالس فلیگ آپریشن کروایا تھا

Kamran Khan (@gkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

جوتے اور ڈنڈا پولیس والوں کے، اور سزائیں پرامن سویلینز کو، قانون کا تو پتہ نہیں مگر فیصلہ کرنے والے یقیناََ اندھے ہیں

M̸i̸g̸h̸t̸y̸ K̸i̸t̸t̸y̸ (@mighty_kittty) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسلۓ بنایا گیا تھا کہ حریت نافذ کی جاۓ آزادی اور انصاف کیساتھ ملک کی عوام کیلۓ فیصلے کیۓ جائیں نظامِ عدل قائم کیا جاۓ انسانی حقوق نہ توڑے جائیں۔