ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile
ادم خان Adamkhan

@adam__khan_

زندگی لمبی نہیں چاہئے لیکن ماں 💚ہمیشہ کیلئے چاہئے

ID: 1351916494238732296

calendar_today20-01-2021 15:36:34

206,206K Tweet

14,14K Takipçi

13,13K Takip Edilen

ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی ہر تعلق غلامی ہے اپ جتنا زیادہ تنہا رہے گے اتنا اپ ازاد رہیں گے 🌵

ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

نظر انداز کرنے کا بہت شوق ہے انھیں 🫵 صبر رکھیں 😂 یہی شوق ہم تحفے میں دینگے اپ کو 🌵💚

ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

وقت گزاری کے لئے کسی بھی چیز کا انتخاب کر لینا لیکن کسی کی بیٹی یا بیٹے کا انتخاب مت کرنا 🙏🏻 Good night

ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

"Sometimes we lose people because we overlove them." سستے لوگوں پر اپنا قیمتی وقت اور توقعات ضائع نہ کر کک مار کے بگا دے لائف انجوائے کر 💐💚

"Sometimes we lose people because we overlove them."
سستے لوگوں پر اپنا قیمتی وقت اور توقعات ضائع نہ کر  کک مار کے بگا دے لائف انجوائے کر 💐💚
ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانئے ♥️🥀وقت اصلیت دکھاتا ہے

تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے
اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانئے ♥️🥀وقت اصلیت دکھاتا ہے
ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

جن لڑکیوں کے چڑیل جیسے لمبے لمبے ناخن نہیں ہیں ان کو میرا دل سے سلام🤲🤲😂🤣

ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

"Before you start anything , learn how to finish it." کسی بھی کام ۔تعلق کو شروع سے پہلے احتتام کا بھی سوچ لینا چاہئے

"Before you start anything , learn how to finish it."
کسی بھی کام ۔تعلق کو شروع سے پہلے احتتام کا بھی سوچ لینا چاہئے
ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

عبادت فرشتہ تو بناسکتی ہے انسان نہیں 👎 انسان درد سے بنتا ہے جب دوسرے انسان کے🤲 درد محسوس ہونے لگے تو پھر اپ انسان ہو 💚 اور بلند خیال ہو اور یہ انسان اگر لوگوں کی نظر 🫣میں حاک نشین ہو تو تب بھی یہ اصلی عرش نشین ہے🌸❤️

ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں ۔🌸

ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡ اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ھے' تو برکتیں اترتی ہیں ❤️اللهم صلي علي محمد السلام و علیکم صبح بخیر زندگی 🥀❤️ جمعہ مبارک 🥀

وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ ♡
اور جب محمد ﷺ کا ذکر کیا جاتا ھے' تو برکتیں اترتی ہیں ❤️اللهم صلي علي محمد 

السلام و علیکم صبح بخیر زندگی 🥀❤️
جمعہ مبارک 🥀
ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

جیسےذہن کو زنجیر سے ڈر لگتا ہے پیر و مرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہے مکتبہ فکر کی بہتات جہاں ہوتی ہے ترجمہ ٹھیک ہے مجھے تفسیر سے ڈر لگتا ہے جس میں تقدیر بدلنے کی سہولت نہ ملے ایسی لکھی تقدیر سے ڈر لگتا ہے جس سے چپ چاپ ضمیروں کو سلایاجاتاہے ایسےکم ظرف کی تدبیر سے ڈر لگتا ہے

ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

سب کو ہرانے کی خواہش چھوڑ دیں' اپنے آس پاس لوگوں کے ساتھ جُڑنا سیکھیں ...★

سب کو ہرانے کی خواہش چھوڑ دیں' اپنے آس پاس 
لوگوں کے ساتھ جُڑنا سیکھیں ...★
ادم خان Adamkhan (@adam__khan_) 's Twitter Profile Photo

میں خود سے لوگوں کو بیزار کرنے میں ماہر ہو میرا کوشش ہوتا ہے کہ کسی کو پسند نہ اؤ باڑ میں جائے یہ دکھاوے والے فنکار 🌵🌵😂