Abid Ullah (@abidullah985) 's Twitter Profile
Abid Ullah

@abidullah985

Proud To be A Nurse 🥼💉💊🏥
Proud to be A jiyalaa 🇱🇾 To bulid a peaceful , prosperous, and progressive Pakistan 🇵🇰

ID: 1441833795078918148

linkhttps://youtube.com/@nursingwithabidullah2032 calendar_today25-09-2021 18:36:01

1,1K Tweet

582 Takipçi

413 Takip Edilen

Molai Yousif Brohi (@myousifbrohi) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی بیٹیوں کا ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے نام، کراچی ہم سب کا۔ #KarachiForEveryone Vote for PPP 🇱🇾🏹 @RoomaSMushtaq BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

Dr. Usman Aziz (@usmanazizgmail) 's Twitter Profile Photo

👁 Who visits your profile? 👁 @Sajid_Mehmood_5 --> 🕛 10 min @abidullahkhan98 --> 🕐 17 min Muhammad Munir --> 🕥 50 min 🇵🇰اِنصافین🇵🇰 --> 🕛 2h @jw__245 --> 🕐 9h طارق محمود --> 🕥 12h 🗨 Discover here 👇 askforme.me

Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile Photo

ہم نے لیگل نوٹس بھیج دیا ہے بہتان خان اب جواب دیں !!!پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قانونی اور جمہوری جنگ لڑی ہے اور لڑتے رہیں گے کبھی بھی جھوٹ اور پروپیگنڈے کا نہ سہارا لیا نہ بزدلی کے پیچھے چھپے اب آؤ میدان میں اور جواب دو 👊🏻

Abid Ullah (@abidullah985) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز باغ آزاد کشمیر پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا سب جیالو میری طرف سے مبارک ✌🇱🇾✌

Abid Ullah (@abidullah985) 's Twitter Profile Photo

Capital Home Nursing Care Islamabad Complete Health Care service At Your Door Step All over Islamabad So contact us: 03479171215

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

شکریہ سوات! 🙏🏽 آج، ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے بنیادی اقدار کو برقرار رکھنے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں: جوکہ انصاف، مساوات اور عوام کو بااختیار بنانا ہیں۔ سوات ہمیشہ سے حوصلے اور عزم کی علامت رہا ہے، اور ان اقدار کے لیے آپ کی غیر متزلزل وابستگی ہم سب کو متاثر کرتی ہے۔

Abid Ullah (@abidullah985) 's Twitter Profile Photo

دیر والوں دیر کے جوانوں دیر کے غیور بزرگوں آپ سے عاجزانہ اپیل کرتے پارٹی سے بالاتر نظریے سے بالاتر عالم زیب ایڈوکیٹ جیسے جوان قیادت کو سپورٹ کریں آپ مایوس نہیں ہونگے انشااللہ

دیر والوں
 دیر کے جوانوں
دیر کے غیور بزرگوں 
آپ سے عاجزانہ اپیل کرتے 
پارٹی سے بالاتر 
نظریے سے بالاتر 
عالم زیب ایڈوکیٹ جیسے جوان قیادت کو سپورٹ کریں
آپ مایوس نہیں ہونگے انشااللہ
Abid Ullah (@abidullah985) 's Twitter Profile Photo

سید احمد علی شاہ باچا کو 9_NA کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں💪 🇱🇾✌

سید احمد علی شاہ باچا  کو 9_NA کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں💪 🇱🇾✌