abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile
abdurrahman tahir

@abdurrahman433

‏‏‏لله الامر

ID: 1169394915194953734

calendar_today04-09-2019 23:41:22

14,14K Tweet

7,7K Takipçi

6,6K Takip Edilen

abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

میں مدینہ سے اس کانفرنس کے لئے تشریف لایا ہوں۔۔ آپ کے اس تکبیر اور ختم نبوت کو بھی پیش کرونگا اور آپ کا سلام بھی پیش کرونگا۔۔ کتنے خوش نصیب ہیں شرکاء #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی

abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

ایشیا کا سب سے بڑا تاریخ ساز اجتماع ختم آخر میں قائد ملت اسلامیہ حضرت فضل الرحمن کا ولولہ انگیز خطاب ایک جانب ختم نبوت کی چوکیداری کا عزم دوسری طرف اپنے مسلمان فلسطینی بھائیوں کے لیے ہمدردی تیسری جانب مدراس کے تحفظ سلام ہے قائد ملت اسلامیہ تیری عظمت کو #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی

ایشیا کا سب سے بڑا تاریخ ساز اجتماع ختم 
آخر میں قائد ملت اسلامیہ حضرت فضل الرحمن کا ولولہ انگیز خطاب
ایک جانب ختم نبوت کی چوکیداری کا عزم
دوسری طرف اپنے مسلمان فلسطینی بھائیوں کے لیے ہمدردی 
تیسری جانب مدراس کے تحفظ 
سلام ہے قائد ملت اسلامیہ تیری عظمت کو
#یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی
abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام خالصتا انقلابی، نظریاتی اور دینی تحریک ہےجو ہر قسم کی غیر فطری تنظیموں علاقائیت، لسانیت برادری ازم فرقہ وریت عصیبت اور گردھی سیاست سے بالاتر رہتے ہوئےاپنے مقصد کے لیے پرامن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے #StudentsHopeJTI

abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام ہی تھی جس نے مولانا جیسی قیادت قوم کو فراہم کی #StudentsHopeJTI

جمعیت طلباء اسلام ہی تھی 
جس نے مولانا جیسی قیادت قوم کو فراہم کی 
#StudentsHopeJTI
abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

ملک وقوم کے لیے خالص مذہبی , نظریاتی اور بے داغ افراد اور قیادت فراہم کرنے والی فکٹری کا نام جمعیت طلباء اسلام ہے #StudentsHopeJTI

ملک وقوم کے لیے خالص مذہبی , نظریاتی اور بے داغ افراد اور قیادت فراہم کرنے والی فکٹری کا نام جمعیت طلباء اسلام ہے
#StudentsHopeJTI
abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچہ میں سیدنا امیر معاویہؓ کی توھین کی گئی ہے احباب اس حوالے سے بھی آواز اٹھائیں #StudentsHopeJTI

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچہ میں سیدنا امیر معاویہؓ کی توھین کی گئی ہے احباب اس حوالے سے بھی آواز اٹھائیں
#StudentsHopeJTI
abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

اب تک یونیورسٹی اور کالجوں میں واحد پرامن تنظیم جمعیت طلبہ اسلام پاکستان ہے۔ جنہوں نے نہ کسی مخالف تنظیم پر حملہ کیا ہے نہ کسی یونیورسٹی میں بداخلاق کی۔ #StudentsHopeJTI

اب تک یونیورسٹی اور کالجوں میں واحد پرامن تنظیم جمعیت طلبہ اسلام پاکستان ہے۔
 جنہوں نے نہ کسی مخالف تنظیم پر حملہ کیا ہے نہ کسی یونیورسٹی میں بداخلاق کی۔
#StudentsHopeJTI
‏پلـــوشـــہ بلـــوچ (@plwsha123) 's Twitter Profile Photo

جمعیت طلباء اسلام سے وابسطہ افراد اپنے آپ کو منشن کریں تاکہ فالو کیا جاسکے #StudentsHopeJTI

abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

قیام پاکستان سے قبل ۔ انگریز افسر نے اپنے دورے کے دوران آٹھویں جماعت کے ایک طالب علم سے پوچها تعلیم حاصل کرنے کے بعد تم کیا کارنامہ انجام دو گے. طالب علم نے بے خوفی سے جواب دیا. میں اپنے ملک سے انگریزوں کو نکالوں گا.ا وہ طالب علم حضرت مفتی محمودؒ تھے #StudentsHopeJTI

قیام پاکستان سے قبل ۔
انگریز افسر نے اپنے دورے  کے دوران آٹھویں  جماعت کے ایک طالب علم سے پوچها تعلیم حاصل کرنے کے بعد تم کیا کارنامہ انجام دو گے. طالب علم نے بے خوفی سے جواب دیا.
میں اپنے ملک سے انگریزوں کو نکالوں گا.ا
وہ طالب علم حضرت مفتی محمودؒ تھے
#StudentsHopeJTI
abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

*آپ نے سیاست کو چھوڑ دیا غنڈوں کے لئے !!!* *آپ نے سیاست کو چھوڑ دیا اوباشوں کے لیے !!!* *آپ نے سیاست کو چھوڑ دیا ریپسٹ ( بلتکاریوں ) لوگوں کیلٸے* *🎤🎤 حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجّاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ* #StudentsHopeJTI

abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

بھائی ثاقب فیاض کی شہادت کو اللہ پاک قبول فرمائے۔۔ ہزارہ کالونی راولپنڈی میں خزانچی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔۔ شکریہ پنجاب کی قیادت شکریہ مرکز کی قیادت۔ اب ان شاء اللہ کوئی بھی جمعیت کے کارکنوں کو لاوارث نہیں سمجھے گا۔

بھائی ثاقب فیاض کی شہادت کو اللہ پاک قبول فرمائے۔۔
ہزارہ کالونی راولپنڈی میں خزانچی کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔۔
شکریہ پنجاب کی قیادت شکریہ مرکز کی قیادت۔ 
اب ان شاء اللہ کوئی بھی جمعیت کے کارکنوں کو لاوارث نہیں سمجھے گا۔
ابو عائشہ (@aysh73121) 's Twitter Profile Photo

موت کی طرح "غم"بھی برحق ھیں انہیں رہنا ھے ھم رہیں! نہ رہیں!. Gain unlimited followers Give and Get Back Active #pakistan x.com/i/spaces/1mnxe…

abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی حافظ ثاقب فیاض شہید رح کے جنازے کے حوالے سے دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں مشاورت #حافظ_ثاقب_کے_قاتلوں_کوگرفتارکرو

راولپنڈی 
حافظ ثاقب فیاض شہید رح  کے جنازے کے حوالے سے دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں مشاورت

#حافظ_ثاقب_کے_قاتلوں_کوگرفتارکرو
abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی حافظ ثاقب فیاض کے قتل کی مذمت اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ #حافظ_ثاقب_کے_قاتلوں_کوگرفتارکرو

abdurrahman tahir (@abdurrahman433) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین راولپنڈی کے احباب فوارہ چوک راجہ بازار احباب جلد پہنچ جائیں #حافظ_ثاقب_کے_قاتلوں_کوگرفتارکرو