Saad Abbasi (@abbasisaad104) 's Twitter Profile
Saad Abbasi

@abbasisaad104

Striving to dazzle myself.

ID: 1622388122897059840

calendar_today06-02-2023 00:14:39

8,8K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Saad Abbasi (@abbasisaad104) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی عظیم لوگ جو بڑی سوچ رکھنے والے ہیں، ان کے لئے چھوٹی سوچ کے لوگ بھی رکاوٹ بن جاتے ہیں، لیکن ہر حال میں بڑی سوچ رکھو۔۔! جمعہ مبارک

Saad Abbasi (@abbasisaad104) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیے وطن کی خدمت شکم سیر لوگ کبھی نہیں کر سکیں گے۔ وزنی معدے کے ساتھ جو شخص وطن کی خدمت کے لئے آگے بڑھے، اسے لات مار کر باہر نکال دیجئے۔ منٹو

Saad Abbasi (@abbasisaad104) 's Twitter Profile Photo

25 کروڑ پاکستانی اس ڈالے سے خوفزادہ تھے، آج ڈڈیال آزاد کشمیر والوں نے اسے سڑک پر لیٹا دیا۔۔۔🔥 #Israel