Afzal AliKaleri
@aalikaleri
#Hussani_Proud to be Jiyala of #PPP
Social Media Activist Team Rawal SharJeel Rural Hyderabad#PPP
ID: 1006869998437093376
13-06-2018 12:04:49
83,83K Tweet
2,2K Takipçi
1,1K Takip Edilen
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کے یوم پیدائش کے موقع پر ہمیشہ کی طرح کارکنان کی جانب سے جیلانی ہاؤس خیرپور میں پر وقار تقریب سینیئر پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ ک خصوصی شرکت کارکنان کے ساتھ ملکر چیئرمین صاحب کی 36ویں سالگرہ کا کیک کاٹا BilawalBhuttoZardari Nafisa Shah
شاہ ذیب رندکا کوئٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیاجائے گا۔ شاہ ذیب نے عالمی سطح پر ملک و بلوچستان کا نام روشن کیا بلوچستان کے کھلاڈیوں نے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایاہے ۔ مشیر کھیل برائے نوجواناں امور Meena Majeed Baloch, MPA Shahzaib “KING” Rind
Central PPP leader, MNA Dr Nafisa Shah visited different wards & UCs of her constituency (city & taluka khairpur) met with people, enquired about their problems, offered condolences wid various notable & workers. City & taluka khairpur PPP officias accompanied her Nafisa Shah
ہم لائنز ایریا متاثرین کیلئے زمین تلاش کر رہے ہیں، زمین حاصل ہوتے ہی بورڈ کی تشکیل دے کر لائنز ایریا ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ جلد مکمل کریں گے، صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال Senator Saeed Ghani
کراٹے کامبیٹ میں ورلڈ ٹائٹل جیتنے والے شاہ زیب رند کی کوئٹہ آمد، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے استقبال کیا Sarfraz Bugti Shahzaib “KING” Rind
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد کا شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی اسلام آباد میں پشتون کلچر ڈے کے موقع پر طلباء سے خطاب۔ #SZABISTUniversity #PashtunCultureDay Senator Rubina khalid
کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جدید آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس پولیس کار کا آغاز ایک مثبت قدم ہے۔اس طرح کی اقدامات سے نہ صرف عوامی حفاظت میں اضافہ ہوگا ، فیاض علی بٹ (ایم پی اے میہڑ اور سابق صوبائى وزیر سندھ) Fayaz Ali Butt
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کی شکل میں ایک شاندار تحفہ سندھ کے عوام کو دیا ہے، بلاشبہ پیپلزبس سروس ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک انقلاب کا آغاز اور وعدوں کی تکمیل کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ BilawalBhuttoZardari Sharjeel Inam Memon
یہ ڈاکٹر شاہنواز کی بیٹی نہیں رو رہی، یہ سندھ کی دھرتی سسک رہی ہے۔ آہ جو اس معصوم بیٹی کے لبوں سے نکل رہی ہے، اس کے پیچھے صدیوں کا درد اور دکھ چھپا ہے۔ یہ پورے پاکستان کا غم ہے۔ ہر آنکھ اشک بار ہے، ہر دل بوجھل ہے💔 BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari
آج پاکستان طاقتور ہے، اکٹھا ہے اس کی وجہ سے صرف 1973 کا ہمارا دیا ہوا آئین ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari
ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی ۔۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو ۔۔ BilawalBhuttoZardari
ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو. BilawalBhuttoZardari
ہم نے اٹھارویں آئینی ترمیم پاس کرواکر 1973 کے آئین کو اصل شکل میں بحال کرکے، این ایف سی ایوارڈ دے کر، صوبوں کو حقوق فراہم کرکے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نامکمل مشن کو پورا کیا تھا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
ایک نہتی لڑکی نے آئین کی بحالی کے لیے 30 سال جدوجہد کی، BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari
عدالت نے یہ اختیار اپنے پاس لے لیا کہ وہ خود آئین میں ترمیم کرسکتے ہیں اراکین اسمبلی نہیں اور انہوں نے 63-A کے فیصلے کی آڑ میں اپنی مرضی سے آئینی ترمیم کی اور وہ مرضی یہ تھی کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی پنجاب میں حکومت نہ بنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari
ضیاء آمر نے آئین پامال کیا تو ایک نہتی لڑکی نے سڑکوں پر نکل کر آئین کی بحالی کی جدوجہد کی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے گفتگو BilawalBhuttoZardari
ایک نہتی لڑکی نے آئین کی بحالی کے لیے 30 سال جدوجہد کی، BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari