Ali Jan'K (@a_jk92) 's Twitter Profile
Ali Jan'K

@a_jk92

ID: 1514959931660816393

calendar_today15-04-2022 13:33:07

37,37K Tweet

12,12K Takipçi

12,12K Takip Edilen

Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 صباح الخیر🍀 اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں ، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے ۔ 🍀سورۃ مؤمن آیت نمبر۔60 Ali Jan K ❣️❣️

🩵
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌹 
صباح الخیر🍀 

اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں ، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے ۔

🍀سورۃ مؤمن آیت نمبر۔60
<a href="/A_jk94/">Ali Jan K</a>
❣️❣️
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 اپنے محبوب کا محبوب دیکھنا یہ کیسا عمل ہے! میں یہ جاننے میں قاصر رہا کہ یہ اذیتوں کا قہر ہے یا باعثِ سکون کہ وہ ہمارے بغیر خوش ہے۔ 🙃

💖
اپنے محبوب کا محبوب دیکھنا یہ کیسا عمل ہے!
میں یہ جاننے میں قاصر رہا کہ یہ اذیتوں کا قہر ہے یا باعثِ سکون کہ وہ ہمارے بغیر خوش ہے۔
🙃
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں نے کالا کر دیا۔ جامع ترمذی۔877 Ali Jan K ❤️❤️

💖
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀
صباح الخیر🌺 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں نے کالا کر دیا۔

جامع ترمذی۔877
<a href="/A_jk94/">Ali Jan K</a>
❤️❤️
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 جس کا نام لبوں پر آنے سے پہلے آنکھوں میں آجائے وہ محبوب ہوتا ہے۔ 💞💞

💖
جس کا نام لبوں پر آنے سے پہلے آنکھوں میں آجائے وہ محبوب ہوتا ہے۔
💞💞
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 جب تمہاری بیوی تمہیں راشن کی فہرست دے کر بازار بھیجے تو سب سے پہلے وہ خریدو جو اس نے نہیں لکھا، وہ ایک پھول ہو سکتا ہے ایک گجرا ہو سکتا ہے، یا ایک چاکلیٹ بھی ہو سکتی ہے۔ شادی سے پہلے ایسی سوچ رکھنے والے کیسا انجام پائیں گے ؟ #Monkey 💞💞

💖
جب تمہاری بیوی تمہیں راشن کی فہرست دے کر بازار بھیجے تو سب سے پہلے وہ خریدو جو اس نے نہیں لکھا، وہ ایک پھول ہو سکتا ہے ایک گجرا ہو سکتا ہے، یا ایک چاکلیٹ بھی ہو سکتی ہے۔

شادی سے پہلے ایسی سوچ رکھنے والے کیسا انجام پائیں گے ؟
#Monkey 💞💞
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے دل سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہاری رگ رگ میں اپنے لئے محبت ڈال دوں۔ #Monkey 💞💞

💖
اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے دل سے اپنے لئے ساری لاپرواہی نکال کے تمہاری رگ رگ میں اپنے لئے محبت ڈال دوں۔

#Monkey 💞💞
ᴡᴇɪʀᴅ✨🇵🇸🇵🇰 (@callmeweirdy) 's Twitter Profile Photo

اس طرح دل کے زرد آنگن میں تیری یادوں کے داغ جلتے ہیں جیسے آندھی میں ٹوٹی قبروں پر سہمے سہمے چراغ جلتے ہیں

Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے #Monkey 💞💞

💖
میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر
مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے

#Monkey 💞💞
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 اس نے جب کہا کہ ! میں تمہارے ذہنی سکون کا خیال رکھوں گی، تو میں نے دل کے ساتھ ساتھ روح بھی اُسکے حوالے کر دی۔ 💕💕

💖
اس نے جب کہا کہ !
میں تمہارے ذہنی سکون کا خیال رکھوں گی، تو میں نے دل کے ساتھ ساتھ روح بھی اُسکے حوالے کر دی۔

💕💕
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

❤️ روٹی پیٹ کی بھوک ہے اور محبت دل کی بھوک، دونوں کے بغیر انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔ #Monkey_Lovers 💞💞

❤️
روٹی پیٹ کی بھوک ہے اور محبت دل کی بھوک، دونوں کے بغیر انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔

#Monkey_Lovers 💞💞
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 پیشانی کا بوسہ وہ دعا ہے جو ہزاروں رومانوی نظموں سے زیادہ گہری اور معتبر ہے۔ 💞💞

💖
پیشانی کا بوسہ وہ دعا ہے جو ہزاروں رومانوی نظموں سے زیادہ گہری اور معتبر ہے۔ 
💞💞
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 سائیکالوجی کے مطابق مرد اگر 2 گھنٹے ورزش کرنے کی بجائے 5 منٹ من پسند خاتون سے بات کر لے تو ذیادہ صحت مند رہتا ہے۔ 💞💞

💖
سائیکالوجی کے مطابق مرد اگر 2 گھنٹے ورزش کرنے کی بجائے 5 منٹ من پسند خاتون سے بات کر لے تو ذیادہ صحت مند رہتا ہے۔

💞💞
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 جے پَیسیاں نال توں مل جانویں میں گھر وچ لِیر ناں چھڈاں جے منگن نال توں مل جانویں کوئی دربار کوئی پِیر ناں چھڈا جے میرے رووَنڑ تے توں راضی ایں میں اَکھ وچ نِیر ناں چھڈاں جے اِک پل وی تیری یاد بھلاوے اس دل نوں چِیر ناں چھڈاں۔ 💞💞

💖
جے پَیسیاں نال توں مل جانویں
 میں گھر وچ لِیر ناں چھڈاں

جے منگن نال توں مل جانویں
کوئی دربار کوئی پِیر ناں چھڈا

جے میرے رووَنڑ تے توں راضی ایں
میں اَکھ وچ نِیر ناں چھڈاں

جے اِک پل وی تیری یاد بھلاوے
 اس دل نوں چِیر ناں چھڈاں۔

💞💞
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 حُسن پرست وہ ہے جو دل کی آنکھ سے دنیا کو دیکھتا ہے اور ہر چھوٹے لمحے کو خوبصورت بنا دیتا ہے۔ 💞💞

💖
حُسن پرست وہ ہے جو دل کی آنکھ سے دنیا کو دیکھتا ہے اور ہر چھوٹے لمحے کو خوبصورت بنا دیتا ہے۔

💞💞
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 جاناں! تم چاہو تو کسی سےبھی تصدیق کروا سکتی ہو کہ نظر انداز کرنا قتل کر دینے سے بدتر ہوتا ہے۔ 😒😒

💖
جاناں!
تم چاہو تو کسی سےبھی تصدیق کروا سکتی ہو 
کہ نظر انداز کرنا قتل کر دینے سے بدتر ہوتا ہے۔

😒😒
Ali Jan K (@a_jk94) 's Twitter Profile Photo

💖 دل ہو صدقے تو مِری جان فِدا ہو تُجھ پر سانس آتے ہی تِرے حُسن پہ واری جائے ❤️❤️ #Monkey

💖
دل ہو صدقے تو مِری جان فِدا ہو تُجھ پر
سانس آتے ہی  تِرے حُسن پہ  واری جائے
❤️❤️
#Monkey