Waqar Ali Sohail(@WaqarAliSohail) 's Twitter Profileg
Waqar Ali Sohail

@WaqarAliSohail

Promoting mindfulness and well-being as the foundation for a balanced life. 💫 🤝

ID:1166297413981749248

linkhttps://www.instagram.com/waqaralisohail/ calendar_today27-08-2019 10:33:52

2,2K تغريدات

1,4K متابعون

1 التالية

Follow People
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید۔
گزشتہ رات جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے لاہور پولیس کے سب انسپکٹر محمد ارشد شہید ہو گئے ۔ شہید سب انسپکٹر محمد ارشد جیسے بہادر افسران ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، ان کے خاندان کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائیگا۔…

پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید۔ گزشتہ رات جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے لاہور پولیس کے سب انسپکٹر محمد ارشد شہید ہو گئے ۔ شہید سب انسپکٹر محمد ارشد جیسے بہادر افسران ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، ان کے خاندان کی فلاح و بہبود کا ہر ممکن خیال رکھا جائیگا۔…
account_circle
Liaqat Malik(@CaptLiaqat) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کی اظہار تعزیت کا شکریہ میرے مرحوم والد بزرگوار ملک مختار احمد کی مغفرت کے لیے دعا کریں شکریہ۔

آپ سب کی اظہار تعزیت کا شکریہ میرے مرحوم والد بزرگوار ملک مختار احمد کی مغفرت کے لیے دعا کریں شکریہ۔
account_circle
Liaqat Malik(@CaptLiaqat) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
میرے والد محترم ملک مختار احمد قَضائے اِلٰہی سے وفات پاچکے ہیں۔ نماز جنازہ بوقت 10:00PM بجے شب مورخہ 17 مارچ 2024 بمقام جامعہ مسجد مدینہ F بلاک جوہر ٹاؤن لاہور ادا کی جائے گی۔
آپ تمام حضرات سے شرکت کی اپیل ہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ میرے والد محترم ملک مختار احمد قَضائے اِلٰہی سے وفات پاچکے ہیں۔ نماز جنازہ بوقت 10:00PM بجے شب مورخہ 17 مارچ 2024 بمقام جامعہ مسجد مدینہ F بلاک جوہر ٹاؤن لاہور ادا کی جائے گی۔ آپ تمام حضرات سے شرکت کی اپیل ہے۔
account_circle
Liaqat Malik(@CaptLiaqat) 's Twitter Profile Photo

{الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ}

رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا
اےمیرے پروردگار!مجھےجہاں لےجااچھی طرح لےجااورجہاں سےنکال اچھی طرح نکال اورمیرے لئےاپنےپاس سےغلبہ اور امدادمقرر فرمادے.

{الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ} رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا اےمیرے پروردگار!مجھےجہاں لےجااچھی طرح لےجااورجہاں سےنکال اچھی طرح نکال اورمیرے لئےاپنےپاس سےغلبہ اور امدادمقرر فرمادے.
account_circle
Husna 🩺💉(@yourdoctorrrr) 's Twitter Profile Photo

A video of ASP Shehrbano Naqvi has been circulating over the internet saving a woman wearing arabic calligraphy 'Halwa Halwa' printed clothes from charged.

Is this Islamic Republic of Pakistan ?

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

14 ایم فل، 01 سی اے ، 05 ایم ایس ، 86 ماسٹرز اور 280 کے قریب بی اے، بی ایس ڈگری ہولڈرز کا 345 مرد و خواتین سب انسپکٹرز پر مشتمل بیچ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ سے ایک پروقار تقریب میں پاس آؤٹ ہو گیا۔ یہ اعلی تعلیم یافتہ آفسران مستقبل کے ایس ایچ اوز ہیں جو کہ ملک و قوم کی خدمت کے…

account_circle
Waqar Ali Sohail(@WaqarAliSohail) 's Twitter Profile Photo

منشیات فروشی کے قلع قمع کیلئے فرض کی راہ میں شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد ارشدکی نماز جنازہ پولیس لائنز لاہور میں ادا، آئی جی پنجاب کی شہید کانسٹیبل کے بیٹوں اور اہل خانہ سے ملاقات.
Love

منشیات فروشی کے قلع قمع کیلئے فرض کی راہ میں شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد ارشدکی نماز جنازہ پولیس لائنز لاہور میں ادا، آئی جی پنجاب کی شہید کانسٹیبل کے بیٹوں اور اہل خانہ سے ملاقات. #PunjabPolice #Police #Lahore #Shaheed #PoliceLove #waqaralisohail
account_circle
Waqar Ali Sohail(@WaqarAliSohail) 's Twitter Profile Photo

سینٹرل پولیس آفس لاھور میں تعینات تمام ایڈیشنل IGP's اور DIG's صاحبان کے IGP صاحب پنجاب کا گروپ فوٹو

police #PunjabPolice#Punjab

سینٹرل پولیس آفس لاھور میں تعینات تمام ایڈیشنل IGP's اور DIG's صاحبان کے IGP صاحب پنجاب کا گروپ فوٹو #Lahore #Lahorepolice #PunjabPolice#Punjab #IGP #Police #Officers
account_circle
Waqar Ali Sohail(@WaqarAliSohail) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ہائی وے پٹرول کے قیام کو 19 برس مکمل ، الحمرا ہال میں کی ریزنگ ڈے کی تقریب،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پنجاب ہائی وے پٹرول کی یونیفارم میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔

پنجاب ہائی وے پٹرول کے قیام کو 19 برس مکمل ، الحمرا ہال میں کی ریزنگ ڈے کی تقریب،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پنجاب ہائی وے پٹرول کی یونیفارم میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ #PunjabPolice #PunjabHighwayPatrol
account_circle
Waqar Ali Sohail(@WaqarAliSohail) 's Twitter Profile Photo

Fog Safety Tips 🚨🚗🏙️🌆
✅ Travel With The Driver’s Window 🚘 Partially Open And Listen For Traffic 🚦🚧 ✅ Use Fog Lights (Or Yellow Paper On White Lights) 💡 ✅ Signal Your Turns ✅ Use Hazard ✅ Use Wipers

Fog Safety Tips 🚨🚗🏙️🌆 ✅ Travel With The Driver’s Window 🚘 Partially Open And Listen For Traffic 🚦🚧 ✅ Use Fog Lights (Or Yellow Paper On White Lights) 💡 ✅ Signal Your Turns ✅ Use Hazard ✅ Use Wipers #low_visibility #FOG #Lahore #WaqarAliSohail
account_circle