دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profileg
دی وائر اردو

@TheWireUrdu

سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | #UrduNews | #Analysis #Reporting

ID:887675246970417152

linkhttps://thewire.in/support calendar_today19-07-2017 14:07:25

28,3K تغريدات

22,9K متابعون

81 التالية

Follow People
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

راجستھان میں جس طرح کی زبان مودی نے استعمال کی اور مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کی تو یہ طے ہوگیا کہ 2024 کے ترقی یافتہ ہندوستان کا یہ الیکشن پولرائزیشن اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا کر ہی لڑا جائے گا۔

thewireurdu.com/104358/loksabh…

account_circle
Iftikhar Gilani(@iftikhargilani) 's Twitter Profile Photo

انتخابی جنگ کے نئے ہتھیار اور مودی کی ہرزہ سرائی thewireurdu.com/104358/loksabh… via دی وائر اردو

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں شہریوں نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر ہیٹ اسپیچ کے لیے پی ایم مودی کے خلاف کارروائی کی اپیل کی

thewireurdu.com/104350/thousan…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

مہاراشٹر: ’2014 سے پہلے اچھے دن تھے، مودی سرکار سرمایہ داروں اور تاجروں کی سرکار ہے‘

thewireurdu.com/104330/loksabh…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

کیا وزیر اعظم مودی نے منموہن سنگھ کے ’مسلمانوں کو ترجیح‘ دینے کے معاملے میں جھوٹ بولا؟

thewireurdu.com/104344/loksabh…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

اکالی دل نے مسلمانوں کے خلاف پی ایم مودی کے بیان کو  نشانہ بنایا، کہا – آج وہ ہیں، کل ہم ہوں گے

thewireurdu.com/104354/if-it-i…

nDemocracy

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں شہریوں نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر ہیٹ اسپیچ کے لیے پی ایم مودی کے خلاف کارروائی کی اپیل کی

thewireurdu.com/104350/thousan…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

اعلیٰ ہیمنت سورین نے کہا ہے کہ بی جے پی اپوزیشن کی حکمرانی والی ریاستوں میں حکومتیں گرانے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن جمہوریت کو ختم نہیں ہونے دیا جا سکتا۔

thewireurdu.com/104340/hemant-…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

کیا وزیر اعظم مودی نے منموہن سنگھ کے ’مسلمانوں کو ترجیح‘ دینے کے معاملے میں جھوٹ بولا؟

thewireurdu.com/104344/loksabh…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد: مسجد کی جانب تیر چلانے کا اشارہ کرنے والی بی جے پی امیدوار کے خلاف کیس درج

thewireurdu.com/104347/case-fi…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

راجستھان کے بانس واڑہ میں ایک انتخابی ریلی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو براہ راست نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر اپوزیشن کا اتحاد اقتدار میں آتا ہے تو عوام کی محنت کی کمائی ‘گھس پیٹھیوں’ اور ‘زیادہ بچے پیدا کرنے والوں’ کو دے دی جائے گی۔

thewireurdu.com/104326/modi-s-…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

ہیمنت سورین نے جیل سے بھیجے اپنے پیغام میں کہا – جمہوریت کو تباہ نہیں ہونے دیں گے

thewireurdu.com/104340/hemant-…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

مہاراشٹر: ’2014 سے پہلے اچھے دن تھے، مودی سرکار سرمایہ داروں اور تاجروں کی سرکار ہے‘

thewireurdu.com/104330/loksabh…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعد ادھو ٹھاکرے بولے – مہم کے گیت سے نہیں ہٹائیں گے ’جئے بھوانی‘، ’ہندو‘ لفظ

thewireurdu.com/104337/after-e…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

سی اے اے کی اہم دفعات ہندوستانی آئین کے کچھ آرٹیکل کی خلاف ورزی کر سکتی ہیں: امریکی رپورٹ

thewireurdu.com/104334/us-cong…

account_circle
دی وائر اردو(@TheWireUrdu) 's Twitter Profile Photo

لوک سبھا انتخابات سے پہلے یوٹیوب گمراہ کن اشتہارات کو جگہ دے رہا ہے: رپورٹ

thewireurdu.com/104306/you-tub…

account_circle