Syed Mudassar Hussain (@syedmud25937120) 's Twitter Profile
Syed Mudassar Hussain

@syedmud25937120

Taking small steps in being myself every day

I Love PMLN

ID: 1516857646724300807

linkhttps://www.instagram.com/maryamnawazfan1543?igsh=MWJ1c3J4MXNjcGV1ZQ== calendar_today20-04-2022 19:14:05

655 Tweet

382 Takipçi

284 Takip Edilen

Syed Mudassar Hussain (@syedmud25937120) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی طرف سے شاندار فتح پر 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان۔ پاکستان کی شان کو مزید بلند کرنے کی جانب ایک اور قدم۔

وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی طرف سے شاندار فتح پر 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان۔
پاکستان کی شان کو مزید بلند کرنے کی جانب ایک اور قدم۔
Syed Mudassar Hussain (@syedmud25937120) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عوامی فلاح کا ایک اور شاندار اقدام! نواز شریف کی قیادت میں 500 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف دیا گیا۔ یہ فیصلہ عوام کی زندگی کو بہتر بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ Maryam Nawaz Sharif #NawazSharif #شاباش_مریم_نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عوامی فلاح کا ایک اور شاندار اقدام!
نواز شریف کی قیادت میں 500 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف دیا گیا۔
یہ فیصلہ عوام کی زندگی کو بہتر بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔
Maryam Nawaz Sharif
#NawazSharif
#شاباش_مریم_نواز
Syed Mudassar Hussain (@syedmud25937120) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے ویمن سیفٹی ایپ لانچ کیا ہے جو خواتین کو فوری مدد اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اب ہر خاتون محفوظ اور مطمئن رہ سکتی ہے۔ Maryam Nawaz Sharif #MaryAmazing

پنجاب حکومت نے ویمن سیفٹی ایپ لانچ کیا ہے جو خواتین کو فوری مدد اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔
اب ہر خاتون محفوظ اور مطمئن رہ سکتی ہے۔
Maryam Nawaz Sharif

#MaryAmazing
Syed Mudassar Hussain (@syedmud25937120) 's Twitter Profile Photo

غریب عوام کے لیے خوشخبری! وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی زیر قیادت مہنگائی کے طوفان میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے حکومت پنجاب نے سستی روٹی کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اگر کہیں مہنگی روٹی بیچی جا رہی ہے تو فوری اطلاع دیں!

غریب عوام کے لیے خوشخبری!
وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کی زیر قیادت مہنگائی کے طوفان میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے حکومت پنجاب نے سستی روٹی کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔
اگر کہیں مہنگی روٹی بیچی جا رہی ہے تو فوری اطلاع دیں!
Syed Mudassar Hussain (@syedmud25937120) 's Twitter Profile Photo

ملوٹ سے پاک پنجاب کی مہم میں 1,270 ٹینکرز کی چیکنگ، 2,200 لیٹر مضر صحت دودھ تلف اور 242,500 روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔ عوام کی صحت اور معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے حکومت پنجاب پرعزم ہے۔ Maryam Nawaz Sharif

ملوٹ سے پاک پنجاب کی مہم میں 1,270 ٹینکرز کی چیکنگ، 2,200 لیٹر مضر صحت دودھ تلف اور 242,500 روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔
عوام کی صحت اور معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے حکومت پنجاب پرعزم ہے۔
Maryam Nawaz Sharif