ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile
ثریا جعفر

@sjaffar10_

A worshiper as well as a sinner 🍁
My soul belongs to Kashmir, Palestine 🇵🇸
Ambitious, that's all الحمداللہ مسلم💕
پاکستان ذندہ باد🇵🇰

ID: 793348277387264000

calendar_today01-11-2016 07:05:43

49,49K Tweet

4,4K Takipçi

2,2K Takip Edilen

ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile Photo

اک تیری آرزو سے ہے آباد دل ورنہ اس دل میں اور کچھ بھی نہیں پیر نصیر الدین نصیر🤍 AnuM🪡

اک تیری آرزو سے ہے آباد دل 
ورنہ اس دل میں اور کچھ بھی نہیں

پیر نصیر الدین نصیر🤍
<a href="/11ain_a/">AnuM🪡</a>
ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile Photo

امام ابن القيم رحمه اللَّه فرماتے ہیں: *"ذکر!✨* اللّٰه کی طرف دروازے کو کھول دیتا ہے، جب دروازہ کُھل گیا، اور ذکر کرنے والے نے اپنے ربّ کو پا لیا؛ تو گویا اُسے ہر شئے مل گئی!"🤍 السلام وعلیکم

امام ابن القيم رحمه اللَّه فرماتے ہیں:

*"ذکر!✨*
اللّٰه کی طرف دروازے کو کھول دیتا ہے، جب دروازہ کُھل گیا، اور ذکر کرنے والے نے اپنے ربّ کو پا لیا؛
تو گویا اُسے ہر شئے مل گئی!"🤍
السلام وعلیکم
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان Imran Khan کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم Shaheens of Kaptaan میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں "YES" لکھیں

السلام علیکم 
اگر آپ  ٹویٹر پر عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>

 کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم 
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>
  میں  شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں "YES" لکھیں
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ❤️ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ #قومی_زبان

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ❤️
#درود_وسلام 

ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔

꧁🌹ﷺ🌹꧂
#قومی_زبان
ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile Photo

الدُنیا مُتعِبة مُتعِبة جداً، ولولَا لُطف الله لهلكنا دنیا تھکا دینے والی ہے، انتہائی تھکا دینے والی ہے ، اور اگر اللہ تعالیٰ کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو جاتے۔۔۔ اسلام وعلیکم #خاتم_النبیین_محمدﷺّ❤️ #درود_وسلام

الدُنیا مُتعِبة  مُتعِبة جداً، ولولَا لُطف الله لهلكنا
 
دنیا تھکا دینے والی ہے، انتہائی تھکا دینے والی ہے ، اور اگر اللہ تعالیٰ کی شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد ہو جاتے۔۔۔
اسلام وعلیکم 
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ❤️
#درود_وسلام
ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile Photo

*ہم آ نہ سکے لیکن ہم کو* *تم یاد مسلسل آتے رہے* Be Ready For *Toofan Al-Aqsa March* 7 October | Islamabad #الشهيد_أبو_شجاع #قائد_الطوفان #قسامي_مجاهد #ابو_عبيدة #أسود_القسام

ثریا جعفر (@sjaffar10_) 's Twitter Profile Photo

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے؟ تو حلقہء یاراں میں بھی محتاط رہا کر ۔محسن نقوی #اردو_زبان

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے؟
تو حلقہء  یاراں  میں   بھی  محتاط   رہا  کر

۔محسن نقوی
#اردو_زبان