Sardar Atif gujar (@sardr0) 's Twitter Profile
Sardar Atif gujar

@sardr0

ID: 1745864842337280000

calendar_today12-01-2024 17:47:09

18,18K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Precious Pearl (@_inheaven02) 's Twitter Profile Photo

تو شاہ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا آقاﷺ نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا ♥️♥️♥️♥️♥️

تو شاہ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا
آقاﷺ نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا
♥️♥️♥️♥️♥️
Sohail Rafique Gujjar (@__srg_1) 's Twitter Profile Photo

یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے جھولی میں اگرٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے❤ ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا سرکارﷺ اگر آپﷺ ہمارے نہیں ہوتے❤😘 #TLP_Promotion

یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے
جھولی میں اگرٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے❤
ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا
سرکارﷺ اگر آپﷺ ہمارے نہیں ہوتے❤😘
#TLP_Promotion
Ðᴜяℚ𝚊𝚒𝚗 (@lms__f1) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پرپابندی مسائل کا حل نہیں ہوتی مگریہ بات وہاں قابل قبول ہوتی ہےجہاں حکومتیں بجاۓضمیرفروش ہونے کےعوام کےحق میں ہو۔ پاکستان میں بےوقعت پارلیمنٹ اسلام کےخلاف سازشوں کی آماجگاہ ہےاور ان سازشوں کی جڑیں بہت گہری اورپیچیدہ ہیں مگرحل صرف دین کانفاذہے۔ #Why_Restrictions_On_TLP

𓆩⃝زویــــا مغل (@__mein_) 's Twitter Profile Photo

اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَےسَيِّدِنَـامُحَمـَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً ﷺ #جشن_عید_میلادالنبیﷺ

اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَےسَيِّدِنَـامُحَمـَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً ﷺ
#جشن_عید_میلادالنبیﷺ
🤍 ⃝ 𝗞𝗮𝘀𝗵𝗠🄸𝗥𝗮𝗻 (@km__4k) 's Twitter Profile Photo

مجھے دیارِ حبیب ﷺ میں لے چلو اور چھوڑ دو میرے دل کوکہ محبوب ﷺ کے روضہ مبارک کے پاس سکون پائے 💦❤‍🩹 #سرمایہ_زیست #Why_Restrictions_On_TLP

مجھے دیارِ حبیب ﷺ میں لے چلو اور چھوڑ دو میرے دل کوکہ محبوب ﷺ کے روضہ مبارک کے پاس سکون پائے 💦❤‍🩹
#سرمایہ_زیست 
#Why_Restrictions_On_TLP
usmanvirk (@usmanvirk668) 's Twitter Profile Photo

*تحریک لبیک پاکستان ضلع شرقی کے زیر اہتمام مین نمائش چورنگی پر لگائے جانے والی،* *مرکزی استقبالیہ کیمپ بسلسلہ جشن ولادت خاتم النبیین ﷺ کے انتہائی شاندار مناظر #Why_Restrictions_On_TLP #ملنگ_قبیلہ

Saeed Abbasi (@saeedab107) 's Twitter Profile Photo

کل لوئر ٹوپہ مری میں ایک عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس ہونے جا رہی ہے تمام احباب کو شرکت کی دعوت #Why_Restrictions_On_TLP #TLP_Promotion

کل لوئر ٹوپہ مری میں ایک عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کانفرنس ہونے جا رہی ہے تمام احباب کو شرکت کی دعوت 
#Why_Restrictions_On_TLP
 #TLP_Promotion
usmanvirk (@usmanvirk668) 's Twitter Profile Photo

ملنگ قبیلے کے ملنگوں کے ڈیرے نمائش چورنگی کراچی کے مناظر #Why_Restrictions_On_TLP #ملنگ_قبیلہ

Saeed Abbasi (@saeedab107) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت بہت مبارک ہو #Why_Restrictions_On_TLP #TLP_Promotion

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت بہت مبارک ہو 

#Why_Restrictions_On_TLP
 #TLP_Promotion
RafiaBaloch (@01u2r) 's Twitter Profile Photo

ہم پر وداع کی وادی سے چودھویں کا چاند طلوع ہوا اور جب ہم اللّٰہ سے دعا مانگیں تو ہم پر (آپﷺ کی آمد ) کا شکر واجب ہے اے بہترین داعی !! مرحبا تمام اہل اسلام کو جشن ولادتِ نبی الملاحم ﷺ خاتم النبیین ﷺ بہت بہت مبارک ہو!! #جشن_عید_میلادالنبیﷺ #TLP_Promotion

ہم پر وداع کی وادی سے چودھویں کا چاند طلوع ہوا

اور جب ہم اللّٰہ سے دعا مانگیں تو ہم پر (آپﷺ کی آمد ) کا شکر واجب ہے 

اے بہترین داعی !! مرحبا

 تمام اہل اسلام کو جشن ولادتِ نبی الملاحم ﷺ خاتم النبیین ﷺ  بہت بہت مبارک ہو!!
#جشن_عید_میلادالنبیﷺ 
#TLP_Promotion
Sohail Rafique Gujjar (@__srg_1) 's Twitter Profile Photo

تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد کراچی #ملنگ_قبیلہ والو تہاڈی وی کیا بات #TLP_Promotion #Why_Restrictions_On_TLP

تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد 
کراچی #ملنگ_قبیلہ والو تہاڈی وی کیا بات

#TLP_Promotion
#Why_Restrictions_On_TLP
𝓝𝓞𝓞𝓡 (@bknoor_) 's Twitter Profile Photo

تاریخ اگر ڈھونڈنے گی ثانی محمد🥰 ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا😍 بس میرے نبی لاجواب ہیں میرے نبی لاجواب ہیں😍🥰 💕صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕 #TLP_Promotion #جشن_عید_میلادالنبیﷺ

تاریخ اگر ڈھونڈنے گی ثانی محمد🥰 
ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا😍
بس میرے نبی لاجواب ہیں میرے نبی لاجواب ہیں😍🥰
💕صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕
#TLP_Promotion 
#جشن_عید_میلادالنبیﷺ
Sardar Atif gujar (@sardr0) 's Twitter Profile Photo

اگر اس دفعہ ابابیل مددکوآے توبجاے اسرائیل پر حملے کے وہ ان سب بزدل اسلامی ممالک پرحملہ کریں گے نقشے میں دیکھیں اسرائیل ایک چھوٹےسےپیلے رنگ کےدائرےمیں ہےباقی اردگردسب اسلامی ممالک ہیں پھربھی اسرائیل کی بجاے مسلمان دعاوں میں ابابیل سےمددمانگ رہے ہیں #TLP_Promotion