☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profileg
☕SANA💎

@Sana____Sweet

میں شامِ غریباں کی اُداسی کا مسافر
صحراؤں میں جیسے کوئی جگنو تیری آواز

ID:955755252447305728

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40sana____sweet%2Fexclude%3Areplies&s=16 calendar_today23-01-2018 10:53:04

385,7K تغريدات

110,9K متابعون

117 التالية

☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

تعریفیں تھوڑی کم کیجٸیے۔ بُرے لوگوں کو احساس ہونے دیں کہ وہ بُرے ہیں، منافقت کی ضرورت نہیں۔
دن___بـخــیر

account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

آج کچن 🛖 میں چوہا 🐁 آگیا تھا 😣
جب میں چوہے 🐁 کو دیکھتی 🧐 وہ چھپ جاتا 🙈
جب چوہا 🐁 مجھے 🙋‍♀️😨 دیکھتا تو میں چھپ جاتی 🙈

کہیں ہمیں پیار تو نہیں ہوگیا 👩‍❤️‍👨🙊

account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

چلیں بتائیں ۔۔۔۔!!

کوئی ایسی بیوقوفانہ بات
جس پر آپ بچپن میں
دل و جان سے یقین رکھتے تھے😅

می: ٹیچر کی کرسی پر بیٹھنے سے بندہ فیل ہو جاتا ہے🙊

account_circle
☕SANA💎(@Sana____Sweet) 's Twitter Profile Photo

ان پڑھ بھی پُکار اٹھے گا مكتوب ھے سچا
میں ایسی محبت سے اسے تحریر کروں گی

ان پڑھ بھی پُکار اٹھے گا مكتوب ھے سچا میں ایسی محبت سے اسے تحریر کروں گی
account_circle
حمید خان(@meedu_khn) 's Twitter Profile Photo

کب تلک تیرے عشق کو روؤں
میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں

ایک ہفتے کے سات دن کومل
اور مرے آٹھ نو مسائل ہیں

account_circle
Nyla Zaheer(@NylaZaheer4) 's Twitter Profile Photo

شائد وہ تجھے لکھ دے ، میرے مقدر میں
تو اک مرتبہ کاتب تقدیر سے ، اصرار تو کر

شائد وہ تجھے لکھ دے ، میرے مقدر میں تو اک مرتبہ کاتب تقدیر سے ، اصرار تو کر
account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

سنو دوستوں۔۔۔۔
میرے مرنے کے بعد میری روح سے اتنی وفا ضرور کرنا کہ جب میری یاد آئے تو میری مغفرت کی دعا کرنا🤍

شب بخیر ✨

account_circle
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦(@Maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

رکھو تمُ اپنے پاس تاویلیں وضاحتیں
فرصت طلب نہیں ہوں میں توجہ طلب ہوں۔

account_circle
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧(@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت آئے گا جب لوگ ثواب کی نیت سے لنڈے کے محبوب خرید کر آزاد کیا کریں گے😂

account_circle
‏ابــــــریشــــــں مغــــــل(@AbrishMughal007) 's Twitter Profile Photo

دوستو !!!
اگر کوئی پتھر 🪨 مارے
تو اس کا جواب پھولوں سے دو💐🌹
مگر
پھول اتنے ہوں 🌹💐🌺🌷🌻🌼💐
کہ اس کی پوری قبر پر آجائیں😂😜🤣

account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

جب انسان دعا کرنا چھوڑ دیتا ہے؛ تو اُس کی توحید کمزور پڑ جاتی ہے؛
اور جتنی کم دعا کی جائے، بندے کا اللّٰہ عزوجل سے تعلق اتنا ہی کم رہ جاتا ہے!

دن بخیر اچھے لوگوں 💕

account_circle
Nazish ☕(@Nazish786k) 's Twitter Profile Photo

مٹی دے کھڈونے وانگوں بندے دی کہانی اے
پتہ نئیں کہڑے ویلے کھیڈ مٌک جانی اے 🥀

مٹی دے کھڈونے وانگوں بندے دی کہانی اے پتہ نئیں کہڑے ویلے کھیڈ مٌک جانی اے 🥀 #شب_بخیر #ایک_کپ_چاۓ
account_circle
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧(@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

کچھ پنچھیوں کو راس نہ آئی کھلی فضا
کچھ پنچھیوں کو رکھتا ہے پنجرہ ہی مطمٸن

account_circle
Dear diary(@lostinnovel) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی دل کرتا آپ کو کوئی سمجھائے نہیں بس جو آپ کرنا چاہ رہیں ہے اس میں آپ کا ساتھ دے چاہیے وہ پاگل پن ہی کیوں نہ ہو
پر کوئی ساتھ نہیں دیتا ایسے کرنے میں ۔

account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر پہ اتنا سناٹا ایسا لگ رہا جیسے ٹویٹر کو تو سانپ سونگھ گیا ہے🤣🤣🤣
صدمے سے باہر نکلو سب ہمت کرو آگے قدم بڑھاؤ ہم سب آپکے ساتھ ہیں 😍😍

account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

Meta Ai اب پاکستانیوں سے اردو سیکھے گا😜 پاکستانی اسے اردو سکھا کر اسکی جان چھوڑے گے 🤣🤣🤣🤣

Meta Ai اب پاکستانیوں سے اردو سیکھے گا😜 پاکستانی اسے اردو سکھا کر اسکی جان چھوڑے گے 🤣🤣🤣🤣
account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

انسان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ 'میں نہیں کر سکتا'
اور کامیابی کی سب سے بڑی وجہ 'چلو ایک بار اور کوشش کرتے ہیں✌🏻
خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو
منزل ملے نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے
ہم کوشش بھی نہ کریں یہ تو غلط بات ہے💯

account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

ہم زندگی میں بہت سی غلطیاں کرتے ہیں ، لیکن ہمیں سزا وہاں ملتی ہے جہاں ہم وفادار ہوتے ہیں اور یہی سیکھ زندگی میں سب سے بڑی ہوتی ہے ۔۔!!!
💯🖤

ہم زندگی میں بہت سی غلطیاں کرتے ہیں ، لیکن ہمیں سزا وہاں ملتی ہے جہاں ہم وفادار ہوتے ہیں اور یہی سیکھ زندگی میں سب سے بڑی ہوتی ہے ۔۔!!! 💯🖤
account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

ہم نے رکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے
ہم تو کہتے ہیں ...
روح من ، عزیزِ من ، جانِ من ، سکونِ من
♥️💕❤️

ہم نے رکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے ہم تو کہتے ہیں ... روح من ، عزیزِ من ، جانِ من ، سکونِ من ♥️💕❤️
account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

Good evening...!!!😇

چلیں جی آج یہ بتائیں کہ آپ کے حساب سے ان میں سے کون سی لائف بیسٹ ہوتی ہے ۔۔۔۔؟؟
🧐😁

Good evening...!!!😇 چلیں جی آج یہ بتائیں کہ آپ کے حساب سے ان میں سے کون سی لائف بیسٹ ہوتی ہے ۔۔۔۔؟؟ 🧐😁
account_circle