Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profileg
Rehana Dar

@RehanaImtiazDar

PTI, Candidate NA-71, Sialkot.
Mother of Umar Dar & Usman Dar

ID:1739687917587775488

calendar_today26-12-2023 16:42:30

674 تغريدات

103,8K متابعون

21 التالية

Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

پنجاب تیار ہو... ؟
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ورکرز کنونشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ سخت موسم کی فِکر ہے یا اپنے مستقبل کی؟ یہ آپ لوگوں کی شرکت بتائے گی۔ اس بار نکلنا ہو گا۔ اپنے مستقبل کی خاطر جسے موت کی چکی میں ناحق قید کر دیا گیا۔ کیونکہ میرا یقین ہے، اڈیالہ میں قید

پنجاب تیار ہو... ؟ عمران خان کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ورکرز کنونشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ سخت موسم کی فِکر ہے یا اپنے مستقبل کی؟ یہ آپ لوگوں کی شرکت بتائے گی۔ اس بار نکلنا ہو گا۔ اپنے مستقبل کی خاطر جسے موت کی چکی میں ناحق قید کر دیا گیا۔ کیونکہ میرا یقین ہے، اڈیالہ میں قید
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو نہ صرف عمران خان نے شاباش دی ہے بلکہ پوری پی ٹی آئی قیادت اپنے سوشل میڈیا وارئیرز پر فخر کرتی ہے۔ پی ٹی آئی کو بطور جماعت دنیا کی چھٹی مقبول ترین سیاسی جماعت بنانے میں سوشل میڈیا کے ہیروز کا کردار کسی سے ڈھکا چھُپا نہیں۔ ویسے تو پچھلے کئی

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

'قوم کو بتا دیں کہ عمران خان آپ کے ساتھ بےوفائی نہیں کرے گا۔'

یہ وہ پیغام ہے جو عمران خان نے جیل میں موت کی چکی سے اپنی قوم کو بھیجا۔ گزشتہ دو سال سے اسے جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، ہر ظلم کیا گیا، ہر طرح کی ڈیل کی پیشکش کی گئی لیکن وہ ڈٹ کر اپنے نظریے پر کھڑا ہے اور

'قوم کو بتا دیں کہ عمران خان آپ کے ساتھ بےوفائی نہیں کرے گا۔' یہ وہ پیغام ہے جو عمران خان نے جیل میں موت کی چکی سے اپنی قوم کو بھیجا۔ گزشتہ دو سال سے اسے جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، ہر ظلم کیا گیا، ہر طرح کی ڈیل کی پیشکش کی گئی لیکن وہ ڈٹ کر اپنے نظریے پر کھڑا ہے اور
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

پورا پاکستان اور اس کا نظام عدل کس طرح سے یرغمال بنایا جا چکا ہے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف بیہودہ ترین عدّت کیس میں عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے سے گریز اس کی واضح مثال ہے۔
ایک ایسے مقدمے میں بے گناہ خاتون کو قید رکھنا جس کے بارے میں شریعت کے احکامات واضح ہیں سرا سر جُرم

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جدوجہداورقربانی حقیقی آزادی کے حصول کےلیے ہے۔ وہ عمران خان ہے، کوئی اگر سوچے کہ وہ اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھک جائے گا، ڈیل کر لے گا، اپنے پاکستانیوں کودھوکا دے گا تو یہ خام خیالی ثابت ہوگی۔

عمران خان کی جدوجہداورقربانی حقیقی آزادی کے حصول کےلیے ہے۔ وہ عمران خان ہے، کوئی اگر سوچے کہ وہ اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھک جائے گا، ڈیل کر لے گا، اپنے پاکستانیوں کودھوکا دے گا تو یہ خام خیالی ثابت ہوگی۔ #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن ہم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی بے مثال لگن اور دوراندیش وژن نے پاکستان کو ایٹمی ریاست بنایا۔
جوہری ٹیکنالوجی میں ان کی نمایاں کاوشوں نے نہ صرف پاکستان کا دفاع ناقابل شکست بنایا بلکہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک مضبوط قوت کے طور پر

آج کے دن ہم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی بے مثال لگن اور دوراندیش وژن نے پاکستان کو ایٹمی ریاست بنایا۔ جوہری ٹیکنالوجی میں ان کی نمایاں کاوشوں نے نہ صرف پاکستان کا دفاع ناقابل شکست بنایا بلکہ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک مضبوط قوت کے طور پر
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

پراپیگنڈہ الرٹ 🚨
یہ رہی میرے بیٹے عثمان ڈار کی مکمل ویڈیو جس میں سے “جناح ہاوس” کا لفظ نکال کر اسے مسلسل 9 مئی کے جھوٹے پراپیگنڈے کیلئے استعمال کیا گیا ہے۔ بار بار صرف جناح ہاوس کالفظ اپنی جھوٹی اور نفرت انگیز مہم کیلئے استعمال کرتے ہوئے اسے ثبوت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے تا کہ

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

بے شرم آدمی Khawaja M. Asif جناح ہاوس سیالکوٹ سے متعلق میرے بیٹے عثمان ڈار کا بیان اپنے غلیظ سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا بند کرو۔ پورا سیالکوٹ جانتا ہے کہ ہمارے خاندان کی تمام تر سیاسی سرگرمیاں جناح ہاوس سیالکوٹ میں ہوتی ہیں۔ عثمان ڈار کے کارکنان کو جناح ہاوس سیالکوٹ میں پہنچنے

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

کئی دن کئی راتیں گزر گئیں، عوام بدستور انصاف کے منتظر مگر الیکشن کمیشن کے افسران کی نیند اب تک نہ پوری ہوئی۔

کئی دن کئی راتیں گزر گئیں، عوام بدستور انصاف کے منتظر مگر الیکشن کمیشن کے افسران کی نیند اب تک نہ پوری ہوئی۔
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

ملک و قوم کی خاطر جھوٹے اور جعلی کیسز میں جیل کی چکی میں قید یہ شخص رہتی دنیا تک پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرے گا کہ جس نے ڈیل اور ڈھیل کے تمام راستے ٹھکرا کر اپنے ملک میں جیل میں رہنے کو ترجیح دی، اپنے نظریے پر قائم رہا، چوروں اور ڈاکوؤں کی طرح ملک سے فرار نہیں ہوا۔ اللہ ہم سب

الیکشن 2024ء تاریخ کے بدترین الیکشن ٹھہرے جس میں ملک کی ایک بڑی جماعت کے امیدواروں کو نہ مؤثر طریقے سے کیمپین کرنے دی گئی اور انتخابی نشان چھین کر ووٹروں کو بھی تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس سب کے باوجود نہ صرف جیت ہمارا مقدر ہوئی بلکہ جعلی فارم 47 پہ بنی ہوئی حکومت اب تک رسوا ہو

وطن کی مٹی سے محبت کی سزا میں پابند سلاسل ہے میرا لیڈر عمران خان۔ وطن عزیز کو غلامی سے پاک کرنے اور حقیقی آزادی دلانے کا خواب اس کی آنکھوں میں آج بھی چمکتا ہے، وہ تم جیسے بزدلوں کی طرح جیلوں میں جانے کے ڈر سے جعلی حکومت بنا کے نہیں بیٹھا، اپنے نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ تمھارے

عوام کے ساتھ کی گئی بربریت کے دو سال اور عوام کے لیڈر کی غیرمنطقی اور بھونڈے کیسز میں حراست کے 293 روز مکمل۔
آج کے دن دو سال قبل بزدل اور امپورٹڈ حکومت وقت نے پاکستان کے اس عوام کے ساتھ، جو اپنا حق لینے اور اپنے لیڈر کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف پرامن احتجاج کے لیے نکلی

عوام کے ساتھ کی گئی بربریت کے دو سال اور عوام کے لیڈر کی غیرمنطقی اور بھونڈے کیسز میں حراست کے 293 روز مکمل۔ آج کے دن دو سال قبل بزدل اور امپورٹڈ حکومت وقت نے پاکستان کے اس عوام کے ساتھ، جو اپنا حق لینے اور اپنے لیڈر کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف پرامن احتجاج کے لیے نکلی
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

انصاف کی فراہمی میں ناکامی کے مسلسل 104 دن!
مگر انصاف کی بات کرنے کو کوئی تیار نہیں!

انصاف کی فراہمی میں ناکامی کے مسلسل 104 دن! مگر انصاف کی بات کرنے کو کوئی تیار نہیں! #EnoughIsEnough
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جرم صرف اتنا ہے کہ اس نے وطن کی مٹی سے محبت کی۔ ہمیشہ آئین، قانون، خودداری اور جمہوریت کی بالادستی کی بات کی۔

عمران خان کا جرم صرف اتنا ہے کہ اس نے وطن کی مٹی سے محبت کی۔ ہمیشہ آئین، قانون، خودداری اور جمہوریت کی بالادستی کی بات کی۔ #EnoughIsEnough
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

ان ناقص عقل والی حکومت سے بندہ پوچھے بھلا کبھی عمارتیں گرانے سے بھی عوام کے، چاہنے والوں کی دل بدلے جا سکے ہیں؟
اس عمل کی تو مذمت کرنا بھی سمجھ نہیں آتا کہ کیسے کریں، اتنا بڑا مذاق ہے یہ۔ اب عمران خان اور اس کے کروڑوں ووٹروں کے ساتھ ساتھ اس کی پارٹی کے دفتر سے بھی خوف؟ وہ بھی اس

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

103 روز گزر چکے مگر الیکشن کمیشن میں دھاندلی کے خلاف دی ہوئی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں۔ اب تک فارم 45 کے مطابق پچاس ہزار کی برتری سے عوام کا حقیقی مینڈیٹ حاصل کر کے منتخب ہونے والی ایم این اے کو ووٹ چور، جعلساز اور فارم 47 کے ذریعے بننے والے نقلی ایم این اے خواجہ آصف کے خلاف