@RanaArham0
ID:1327763190072086528
calendar_today14-11-2020 23:59:59
157 تغريدات
57 متابعون
569 التالية
1 month ago
#NewProfilePic
Eid Mubark ❤️❤️🌙 Wishing you and your family a joyful Eid-ul-Fitr filled with love, laughter, and blessings. Eid Mubark! 🎉🕌
کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھےیہ جو تم بھول جایا کرتے تھےکیوں مرے دل میں رکھ نہیں دیتےکس لیے غم اٹھایا کرتے تھےآخری میں اس کو لکھا ہےتم مجھے یاد آیا کرتے تھےکس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھےیہ جو تم بھول جایا کرتے تھےکس کا اب ہاتھ رکھ کے سینے پردل کی دھڑکن سنایا کرتے تھے
2 months ago
فقط ایک شخص کی قلت مارے گی مجھےوہ ایک شخص جو مجھ کو آب حیات جیسا ہے
قصہ محبت آگے ہی نہ بڑھ سکاہم اُن کا احترام ہی کرتے رہ گئے
🔥
دنیا میں کوئی تو ہوگا تیرے جیسا مگر ۔۔۔!!مختصر تو یہ ہے کہ ہم تجھے چاہتے ہیں ، تیرے جیسوں کو نہیں۔۔!!
میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے**ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ___ادھورے رہتے___🥀🖤
کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتمہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہےمیں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہےمیری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہےتو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
Tips
اِس قدر بخت ہار چُکے ہیں میرے کسی کے چھوڑے ہوئے بھی مُجھکو چھوڑ گئے۔۔۔
زندگی کس طرح بسر ہوگیدل نہیں لگ رہا محبت میںجون ایلیا
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں۔۔۔!
اِک تغافل سے اِک توجہ تک......!! عشق آنسو بھی ھے تبسم بھی
وحشت سی ہو رہی ہے جسے دیکھنے سے آجکل تک وہ شخص، با خدا ، دل کا قرار تھا ۔ ۔!!
بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے
میں ڈوب کے ابھرا بھی تو بس اتنا ہی دیکھااوروں کی طرح تو بھی کنارے پہ کھڑا تھا..
تم پر آتی ہے محبت کچھ اس طرح سےمدتوں جاگنے کے بعد جیسے نیند آئے
خود سے فرصت ہی میسر نہیں ہوتی ورنہہم کسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے