Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profileg
Rana Arham

@RanaArham0

ID:1327763190072086528

calendar_today14-11-2020 23:59:59

155 Tweets

60 Followers

573 Following

Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

Eid Mubark ❤️❤️
🌙 Wishing you and your family a joyful Eid-ul-Fitr filled with love, laughter, and blessings. Eid Mubark! 🎉🕌

account_circle
اردو محفل(@Urdu_mehpil) 's Twitter Profile Photo

کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھے
یہ جو تم بھول جایا کرتے تھے

کیوں مرے دل میں رکھ نہیں دیتے
کس لیے غم اٹھایا کرتے تھے

آخری میں اس کو لکھا ہے
تم مجھے یاد آیا کرتے تھے

کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھے
یہ جو تم بھول جایا کرتے تھے

کس کا اب ہاتھ رکھ کے سینے پر
دل کی دھڑکن سنایا کرتے تھے

کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھے یہ جو تم بھول جایا کرتے تھے کیوں مرے دل میں رکھ نہیں دیتے کس لیے غم اٹھایا کرتے تھے آخری میں اس کو لکھا ہے تم مجھے یاد آیا کرتے تھے کس قدر ظلم ڈھایا کرتے تھے یہ جو تم بھول جایا کرتے تھے کس کا اب ہاتھ رکھ کے سینے پر دل کی دھڑکن سنایا کرتے تھے
account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

فقط ایک شخص کی قلت مارے گی مجھے
وہ ایک شخص جو مجھ کو آب حیات جیسا ہے

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کوئی تو ہوگا تیرے جیسا
مگر ۔۔۔!!
مختصر تو یہ ہے کہ
ہم تجھے چاہتے ہیں ، تیرے جیسوں کو نہیں۔۔!!

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے*
*ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ___ادھورے رہتے___🥀🖤

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

کس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تری یاد سے جس روز اتر جائیں گے

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے

میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

اِس قدر بخت ہار چُکے ہیں میرے
کسی کے چھوڑے ہوئے بھی مُجھکو چھوڑ گئے۔۔۔

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں۔۔۔!

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

وحشت سی ہو رہی ہے جسے دیکھنے سے آج
کل تک وہ شخص، با خدا ، دل کا قرار تھا ۔ ۔!!

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

میں ڈوب کے ابھرا بھی تو بس اتنا ہی دیکھا
اوروں کی طرح تو بھی کنارے پہ کھڑا تھا..

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

تم پر آتی ہے محبت کچھ اس طرح سے
مدتوں جاگنے کے بعد جیسے نیند آئے

account_circle
Rana Arham(@RanaArham0) 's Twitter Profile Photo

خود سے فرصت ہی میسر نہیں ہوتی ورنہ
ہم کسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے

account_circle