Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile
Meena khan Afridi

@meenakhanafridi

provincial minister HED KP, mpa pk-83, PRESIDENT Insaf Youth Wing Pakistan, ISF founding member. member PTI Core committee and a proud insafian

ID: 2491449391

linkhttps://www.facebook.com/meenakhan.afridi calendar_today12-05-2014 13:17:21

3,3K Tweet

18,18K Takipçi

266 Takip Edilen

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر گُھس کر ممبران اسمبلی کو گرفتار کیا گیا۔ پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کیا گیا۔ اسکے بعد بھی جمہورے جعلی جمہوریت کا چورن بیچینگے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

" مجھے 9 مئی کے بعد کہا گیا کہ پرویز خٹک کے ساتھ شامل ہو جاؤ کیونکہ اس نے ویسے بھی چیف منسٹر بننا ہے، اپ کو وزیر بنا دونگا۔ میں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ سیاست شروع کی اور اس کے ساتھ ختم کرونگا مجھے MPA یا وزیر نہیں بننا۔" صوبائی وزیر مینا خان آفریدی #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لوگوں کو پکڑ کر کہا جاتا تھا کہ اغواء برائے بیان دو اور کہو کہ میرا تحریک انصاف سے کوئ تعلق نہیں ہے، شکر ہے پیدا کرنے والے کا اس نے ہمیں ان " گندے انڈوں " کی صفوں میں شامل نہیں کیا، مینا خان آفریدی Meena khan Afridi

Sadiq Afridi صدیق آفریدی (@iamsadiqafridi) 's Twitter Profile Photo

مجھے کہا گیا آپ پرویز خٹک کے ساتھ شامل ہو جاؤ آپکو وزرات مل جائے گی میں نے کہا میں نے سیاست عمران خان کے ساتھ شروع کی ہے اور عمران خان کے ساتھ ہی ختم کروں گا مجھے ایم پی اے یا وزیر بننے کا شوق نہیں۔ مینا خان آفریدی

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی اپنی بات کا اظہار کرتا ہے تو یہ کہتے ہیں کہ یہ ڈیجیٹل دہشتگرد ہیں، کیونکہ لوگ حق بات کرتے ہیں اور ان کو حق بات کرنے والے نہیں چاہئیں، ان کو 1980-1990 والا دور چاہیے کہ بلیک اینڈ وائٹ اخبار آئے اور اپنا بیانیہ بیچیں۔

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان 13 ماہ سے جیل کے اندر ہے، لیکن چٹان کی طرح کھڑا ھے وہ نہیں ٹوٹ رہا، اس کی باپردہ خاتون کو گرفتار کرلیا انکو توڑنے کیلیے لیکن وہ نہیں ٹوٹا، وہ آج بھی کہہ رہا ھے باہر نکلوں گا تو عوام کی طاقت سے نکلوں گا نہیں تو ڈیل کرکے نہیں نکلوں گا۔

Dr Asad MoHmaNd 🇵🇰 (@asadmohmandpti) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ اسمبلی قیدی نمبر 804 کے نعروں سے گونج اُٹھی! خیبرپختونخواہ اسمبلی میں آج صوبائی وزیر اعلٰی تعلیم مینا خان آفریدی ( Meena khan Afridi ) کا بانی چیئرمین جناب عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے! نا وہ باغی نا غدار! قیدی نمبر 804 !! #عمران_خان_تو_آئے_گا

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

آئین پاکستان کا آرٹیکل 10A کہتا ہے کہ ہر پاکستانی شہری کو یہ حق حاصل ہے، کہ اُس کا فری ٹرائل (منصفانہ ٹرائل) ہوں، لیکن 9 اپریل کے بعد سے تحریک انصاف اور مسلم امہ کے لیڈر عمران خان اور اُن کے قیدیوں کیلئے بغض عمران کے وجہ سے کوئی بھی فری ٹرائل(منصفانہ ٹرائل) نہیں ہے

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

آئین پاکستان کا آرٹیکل 16 عظیم دستاویز کے اندر لکھا ہوا ہے کہ پاکستان میں لوگوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جمع ہو سکتے ہیں۔ لیکن نہیں، اگر کوئی جمع نہیں ہو سکتا تو وہ سرخ و سبز جھنڈے (تحریک انصاف) کا سپاہی جمع نہیں ہو سکتا۔ کیونکہ گناہ یہ ہے کہ اُس کا تعلق عمران خان سے ہے۔

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول اور اسکی پارٹی موم کی طرح بیہہ گئی۔ یہ اقتدار کے ہوس میں کسی بھی حد تک جائینگے۔ جمہوریت گئی تیل لینے۔

Yar Muhammad Khan Niazi (@yarmkniazi) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس اور پالیسی ریفارمز کے لئے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کا اہم اقدام وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ پالیسی آفس کا قیام۔ پالیسی آفس نے باقاعدہ کام شروع کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پالیسی آفس کا افتتاح کر دیا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے

خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس اور پالیسی ریفارمز کے لئے وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈا پور کا اہم اقدام

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ پالیسی آفس کا قیام۔ 

پالیسی آفس نے باقاعدہ کام شروع کردیا۔ 

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پالیسی آفس کا افتتاح کر دیا۔

متعلقہ حکام کی جانب سے
Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

گل ظفر کی طرف سے صدارت اور فوکل پرسن چھوڑنے کی آفر آگئ۔وزیر اعلیٰ سے ملاقات اور فنڈ کی ذمہ داری میری ہے مگر اسکے بعد مبارک زیب تمام پختونوں اور باجوڑ کے غیور لوگوں کا شملہ (پگ) نیچے نہیں گرانا اور اگر کوئی ارادہ ہے بھی تو وہ ترک کردو کیونکہ اس سے پہلے بھی پچھتانے کے مثال موجود ہے

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے کامریڈز۔ ذرا سنو اسکی گفتگو اور شرم محسوس کرو۔ کیونکہ باچاخان بابا کو قبر میں اپنے نواسے کے اس بیان پر خفگی ہوگی۔

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے مبارک زیب سے وزیراعلی ہاؤس پشاور میں گفتگو...!! جیت عمران خان اور پاکستان کے ہوگے۔ انشاءاللّٰہ

Meena khan Afridi (@meenakhanafridi) 's Twitter Profile Photo

تم جس کے بھی خلاف ہو۔ لیکن اتنا ہم جانتے ہے کہ انکے خلاف نہیں ہوسکتے، جنہوں نے بلوچستان کے سیٹ پر تمہیں سینیٹر بنایا۔ مجھے تو نظریاتی نیشنلسٹس پر ترس آرہا ہے۔

تم جس کے بھی خلاف ہو۔ لیکن اتنا ہم جانتے ہے کہ انکے خلاف نہیں ہوسکتے، جنہوں نے بلوچستان کے سیٹ پر تمہیں سینیٹر بنایا۔ 
مجھے تو نظریاتی نیشنلسٹس پر ترس آرہا ہے۔
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

مینا خان آفریدی کپتان کا بہادر سپاہی ہے اس میں کوئی شک نہیں، مینا خان دوسرا مراد سعید ہے۔ شہباز گِل Meena khan Afridi