Maryam Ali (@maryamali_60) 's Twitter Profile
Maryam Ali

@maryamali_60

Alhumdulillah for everything ❤️❤️

ID: 1771483457874542592

calendar_today23-03-2024 10:26:10

1,1K Tweet

616 Takipçi

605 Takip Edilen

Aqsa (@aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا۔ (القرآن )

اللَّهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ
اللہ نور ہے آسمانوں اور زمین کا۔
(القرآن )
Maryam Ali (@maryamali_60) 's Twitter Profile Photo

بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں

بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
Maryam Ali (@maryamali_60) 's Twitter Profile Photo

شیشہ اور رشتہ دونوں نازک ہوتے ہیں مگر اُن میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے ۔

شیشہ اور رشتہ
دونوں نازک ہوتے ہیں مگر اُن میں ایک فرق ضرور ہوتا ہے شیشہ غلطی سے ٹوٹتا ہے اور
رشتہ غلط فہمی سے ۔
Aqsa (@aqsa_50) 's Twitter Profile Photo

اپنی مسکراہٹ کو آپ زرا قابو میں کیجئے دل نادان اس پر کہیں شہید نہ ہو جائے

اپنی مسکراہٹ کو آپ زرا قابو میں کیجئے دل نادان اس پر کہیں شہید نہ ہو جائے
Maryam Ali (@maryamali_60) 's Twitter Profile Photo

main ne munafiqon ko bady qareeb sy deikha hai bady Baa'Adab hoty hain. مین نے منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے بڑے با ادب ہوتے ہیں

main ne munafiqon ko bady qareeb sy deikha hai
bady Baa'Adab hoty hain.

مین نے منافقوں کو قریب سے دیکھا ہے
بڑے با ادب ہوتے ہیں
Maryam Ali (@maryamali_60) 's Twitter Profile Photo

اپنی تو محبت کی اتنی سی کہانی ہے ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے The story of our love is a simple one, It is that of a broken boat in still water.

اپنی تو محبت کی اتنی سی کہانی ہے ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹھہرا ہوا پانی ہے
The story of our love is a simple one, It is that of a broken boat in still water.
Maryam Ali (@maryamali_60) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں سے کبھی بات کرنے کا دل کرتا تھا آج انہیں جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا

جن لوگوں سے کبھی بات کرنے کا دل کرتا تھا
آج انہیں جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا
Maryam Ali (@maryamali_60) 's Twitter Profile Photo

بچھڑتے وقت اُس نے کہا تھا نہ سوال کرنا نہ جواب ملے گا مجھے بھول جانا قرار ملے گا ہم اس مقام پر تھے نہ سوال کیا نہ جواب ملا نہ بھول سکے نہ قرار ملا

بچھڑتے وقت اُس نے کہا تھا نہ سوال کرنا نہ جواب ملے گا مجھے بھول جانا قرار ملے گا ہم اس مقام پر تھے نہ سوال کیا نہ جواب ملا نہ بھول سکے نہ قرار ملا
Maryam Ali (@maryamali_60) 's Twitter Profile Photo

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں مجھے تو اس کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں مجھے تو اس کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے