جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profileg
جمـــیل⁦

@Jameel_780

خوش آمدید۔۔
تنقید کریں'آپکا حق ہے پر بدزبانی نہیں

Spree__ @Jameel__786

ID:1252160322661728257

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@Jameel_780$-filter:mentions calendar_today20-04-2020 09:01:07

97,4K Tweets

15,8K Followers

354 Following

جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے
جہاں سمجھنے والے خاموش اور
نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں__

account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

کسی بےقدرے اور اناپرست شخص سے کی جانے والی مخلص محبت آپ کو ساری زندگی کے لیے ذہنی مریض بنانے کے لیے کافی ہوتی ہے__

account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

لوگوں سے جتنی کم توقعات وابستہ کریں گے اتنے ہی سکھی رہیں گے کیونکہ انسان درد نہیں دیتا اس سے وابستہ توقعات درد کا باعث بنتی ہیں__

account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کو اُن کی غلطیوں کو احساس دلاتے وقت یہ ذہن میں رکھا کریں اس دنیا میں کوئی انسان نہ گناہ سے پاک اور نہ غلطی سے__

صبح بخیر ❤️

account_circle
‏کیپــٹن جیـک ☄(@Mir__Haadi) 's Twitter Profile Photo

میں چاۓ خانوں میں اکثر ایسے ٹیبل کا انتخاب کرتا ہوں جس میں ایک ہی کرسی لگی ہو__🙂💕

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

امی سے جب بھی بات ہوتی ہے اُن کـو
لگتا ہے میں بیمار ہوں اگر کہوں جلدی
اٹھا ہوں تو کہتی ہےکیوں بیمار ہو جو
جلدی اٹھے؟ اگر کہوں دوپہر تک سوتا
رہا تو بھـی طبیعت اور وجہ پوچھتی
ہے بیشک ماں جیسا کوئی رشتہ نہیـں

account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں 'محبت' میں break up💔 کے بعد کچھ عرصہ بہت مشکل وقت سے گزرنا پڑتا ہے ،، لیکن پھر بھی وقت زخم بھر ہی دیتا ہے ____تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ پہلے move on کون کر جاتا ہے لڑکا یا لڑکی ۔۔۔!!!
❓❓❓❓❓

کہتے ہیں 'محبت' میں break up💔 کے بعد کچھ عرصہ بہت مشکل وقت سے گزرنا پڑتا ہے ،، لیکن پھر بھی وقت زخم بھر ہی دیتا ہے ____تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ پہلے move on کون کر جاتا ہے لڑکا یا لڑکی ۔۔۔!!! ❓❓❓❓❓
account_circle
نورینہ(@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

صرف اپنی ماں کا نہیں اپنے شوہر اور بیوی کی ماں کا بھی احترام کریں ۔۔۔!!

account_circle
نورینہ(@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

آپ دنیا کی ہر عورت سے مقابلہ کر سکتے ہیں اسے ہرا سکتے ہیں ۔۔۔
لیکن دنیا کی کوئ طاقت ماں کا مقابلہ کر ہی نہیں سکتی کیونکہ اللہ نے اپنی محبت کی تشبیہ ماں کے پیار سے دی ہے

ماں بچوں کی اس وقت ڈھال بنتی ہے اس وقت طاقت بنتی ہے جب شائد ساری دنیا مخالفت کر رہی ہوتی ہے۔!!

account_circle
نورینہ(@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

ماؤں کی عظمت اور ان کی محبت و تکریم پر آج کے دن پوسٹیں پیلنے والے کچھ زیادہ نہیں بس اپنے جھگڑوں میں کسی کی ماں کو گالی دینا ہی چھوڑ دیں 🙏🏻

account_circle
الکاسب(@alkaasib) 's Twitter Profile Photo

جب میری والدہ فوت ہوئیں
کئی گھنٹوں تک
انکے بازو سے لپٹ کر
روتا رہا
انکی خوشبو اپنے اندر
سمونے کی کوشش کرتا رہا
۔
کتنے برس بیت گئے
چاہے جو کچھ بھی مل جائے
انکی کمی کبھی
پوری نہیں ہوگی
کبھی نہیں
۔

account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

جب مشکل وقت میں آپ اپنے اثاثے بیچ رہے ہوتے ہیں تو آپکے بھائی اور دوست وہ خرید رہے ہوتے ہیں یہی زندگی کی حقیقت ہے! 💔

جب مشکل وقت میں آپ اپنے اثاثے بیچ رہے ہوتے ہیں تو آپکے بھائی اور دوست وہ خرید رہے ہوتے ہیں یہی زندگی کی حقیقت ہے! 💔
account_circle
🖤سحر🖤(@samren786) 's Twitter Profile Photo

اُس کا کاندھا میسررھا ساری رات اور میری برسوں کی ادھوری نیندیں پوری ھوگئیں

،،،،🖤

اُس کا کاندھا میسررھا ساری رات اور میری برسوں کی ادھوری نیندیں پوری ھوگئیں ،،،،🖤
account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

آئے موسم فصلاں دے
توڑ نبھا ویدنے بندے چنگاں نسلاں دے ❤️🫣

بات تو سچ ہے یار ❤️👌

account_circle
Eнsаη Sυηγ(@EhsanSuny1) 's Twitter Profile Photo

آرمی والے ہر بندے سے کالز کروا رہے کے واپس آ جاؤ میں بھولنے کی کوشش کر رہا کے کبھی اپنا بھی تعلق کمپنی سے تھا۔

account_circle
Eнsаη Sυηγ(@EhsanSuny1) 's Twitter Profile Photo

کل تک وسیم میرے ساتھ ساتھ اِس دُکھ میں شریک تھا کے خیر ہے سنی کچھ نہی ہوتا پے آوٹ نہی آیا۔ دل پر نہ لے نیکسٹ ڈیٹ پر امید رکھ پر رات اس نے مجھے اپنا نوٹی دکھایا کے میرے 96$ آے تھے ابھی مجھے 102 پر بخار ہے۔

آپ کی دعاؤں کا منتظر
احسان سنی 💔

account_circle
الکاسب(@alkaasib) 's Twitter Profile Photo

پروردگار اور بندے
کے رشتے لے بعد
دنیا میں جو سب
سے بےلوث بےغرض
مخلص اور محبت میں رچا
رشتہ ہے ۔۔
وہ ماں کا اولاد سے ہے
۔
باقی سب میں کہیں کبھی ملاوٹ ہو جاتی ہے
مگر
ماں کا رشتہ ہمیشہ ۔۔
خالص رہتا ہے ۔۔
۔

account_circle