Shahzad 🌹🌹 (@its_iftii) 's Twitter Profile
Shahzad 🌹🌹

@its_iftii

Social Media Influencer ..

ID: 1210963134392885254

calendar_today28-12-2019 16:38:17

56,56K Tweet

3,3K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

آئی فوب 16 کے بعد Apple نے iOS 18 ریلیز کردیا ہے🤯 یہ غیر متوقع features کا حامل ہے جن پر آپ کو یقن نہیں آئے گا یہ 10 features ہیں جو آپ کبھی miss نہیں کرنا چاہیں گے:

آئی فوب 16 کے بعد Apple نے iOS 18 ریلیز کردیا ہے🤯

یہ غیر متوقع features کا حامل ہے جن پر آپ کو یقن نہیں آئے گا

یہ 10 features ہیں جو آپ کبھی  miss نہیں کرنا چاہیں گے:
The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کےسنتوں کا پیکر بنادے اور ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین 🤲🏻 ⭐️⁂⚊༺םבםבﷺ༻⚊⁂⭐️

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

مسلسل اہميت اور عزت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے #قومی_زبان

اُداس شام 🏙️ (@zainii_02) 's Twitter Profile Photo

ارباب حکومت سے کہہ دو، یہ عزم کیا ہے ہم سب نے عمران ہمارا رہبر ہے، آزاد کرا کر دم لیں گے! 🗓 21 ستمبر .. 📍لاہور مینار پاکستان جلسہ ⁦#LahoreJalsa

ارباب حکومت سے کہہ دو، یہ عزم کیا ہے ہم سب نے
عمران ہمارا رہبر ہے، آزاد کرا کر دم لیں گے!
🗓 21 ستمبر ..
📍لاہور مینار پاکستان جلسہ
⁦#LahoreJalsa
The Last Ride 🪦 🚬 (@am000_8) 's Twitter Profile Photo

اب یہ تحفے مجھے دریا میں بہانے ہوں گے.!! میں نے تیرے لیے بھولے سے خریداری کی.!! اگر تجھے عشق نہیں تو اس کا مطلب یہ ہے.!! تو نے اے دوست بہت اعلی اداکاری کی.!!🙂🖤 #محفل_سخن . . .

𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

اگر تم پسند کرتے ہو لمبا سفر٬ کھڑکی والی سیٹ گرم چائے٬ سردی کی راتیں شاعری ٬ پہاڑ ٬ سبز میدان ٬ آبشاریں ٬ جھیلیں ٬ بوڑھے درخت٬ پانی میں چاند کا عکس٬اور خاموشی تو فر سمجھو ہم دوست ہیں🥹🌈 #قومی_زبان

اگر تم پسند کرتے ہو
لمبا سفر٬ کھڑکی والی سیٹ
گرم چائے٬ سردی کی راتیں
شاعری ٬  پہاڑ ٬ سبز میدان ٬ آبشاریں ٬ جھیلیں ٬ بوڑھے درخت٬ پانی میں چاند کا عکس٬اور خاموشی تو فر سمجھو ہم دوست ہیں🥹🌈
#قومی_زبان
ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile Photo

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں آپکو جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں آپکو پھر آپ کو روز سنواریں آپ کو بڑھتا دیکھیں کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں آپ کو کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہیں کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں آپ کو #داستان_دل #قومى_زبان #محفل_سخن

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں آپکو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں آپکو

پھر آپ کو روز سنواریں آپ کو بڑھتا دیکھیں
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں آپ کو

کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہیں
کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں آپ کو
#داستان_دل #قومى_زبان #محفل_سخن
ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile Photo

جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں آپکو ہے آپکے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں آپکو جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہیں ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں آپکو چوہدری طاہر ہنجرا ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ eرm Shahzad 🌹🌹 ★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★

جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور
اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں آپکو

ہے آپکے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں آپکو

جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہیں
ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں آپکو
چوہدری طاہر ہنجرا
ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
eرm
Shahzad 🌹🌹
★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★
دَم والے بابا (@drjansdiary) 's Twitter Profile Photo

ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہئیے. لیکن بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنے چاہئیں ۔ تا کہ ان پر لکھا سبق بھول نہ جاۓ۔۔۔!! #نمود_عشق #محفل_سخن

ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہئیے.
لیکن بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنے چاہئیں ۔ تا کہ  ان پر لکھا سبق بھول نہ جاۓ۔۔۔!!
#نمود_عشق
#محفل_سخن