IK Tiger Force (@ik_tigerforce) 's Twitter Profile
IK Tiger Force

@ik_tigerforce

Imran khan social team | Media news | Journalist | Cricket 🏏 |World News @ImranKhanPTI 🇵🇰

ID: 1687753037732020224

calendar_today05-08-2023 09:11:07

4,4K Tweet

493 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

28 کو سائفر کیس 29 کو عدت کیس 30 کو مرشد کا دیدار یکم جون کو بنی گالہ, 2 جون کو زمان پارک اور پھر براہ راست وزیراعظم ہاؤس.... انشاءاللہ ✌

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کے باہر جھنڈا لہرا دیا گیا...نظریے کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی...

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آج یہ شرٹ پہنی ہے۔۔۔علی اعجاز بٹر اللّٰہ ہمارا لیڈر ہمیں اب واپس کر دو۔۔۔اور اس کے تمام دشمنوں کو تباہ کر دو۔۔۔آمین

عمران خان نے آج یہ شرٹ پہنی ہے۔۔۔علی اعجاز بٹر

اللّٰہ ہمارا لیڈر ہمیں اب واپس کر دو۔۔۔اور اس کے تمام دشمنوں کو تباہ کر دو۔۔۔آمین
IK Tiger Force (@ik_tigerforce) 's Twitter Profile Photo

آصف زرداری دوبیئ میں بہت سیریس بیمار ہوگیے ہیں، قوم سے دعاووں کی اپیل۔۔۔۔ پپلز پارٹی اس وقت قیادت کا متبادل بھی سوچ رہی ہے۔

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے باعزت بری کردیا

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

5 فٹ 3 انچ کی اس لڑکی کی ہنسی اس پورے سسٹم پر وردی والوں بندوقوں والوں بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے چھوٹے لوگوں اور اقتدار میں بیٹھے نسلی غلاموں پر بھاری ہے۔۔۔‼️

5 فٹ 3 انچ کی اس لڑکی کی ہنسی اس پورے سسٹم پر وردی والوں بندوقوں والوں بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے چھوٹے لوگوں اور اقتدار میں بیٹھے نسلی غلاموں پر بھاری ہے۔۔۔‼️
Jasim Chatha (@eyesmithca) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif سزائے موت کی چکی میں نہ تو کوئی چارپائی ہوتی ہے اور نہ دنیا جہان کی کوئی چیز سوائے ۔ یہ رام کہانیاں کہیں اور جا کر سنائیں۔ موبائل فون آپ کے پاس سے پی برآمد ہوا تھا جس سے آپ ڈائریکٹ جنرل فیض کے ساتھ رابطہ میں تھیں۔ جنرل فیض کا جو ڈرامہ آپ نے اپنے زرخرید صحافیوں کے ساتھ کھیلا تھا

IK Tiger Force (@ik_tigerforce) 's Twitter Profile Photo

کل سے میرے سامنے بہت لوگوں کی ٹویٹس نہیں آ رہی کیا یہ فائر وال کا کمال ہے ؟ میری ٹویٹ آپ دیکھ پا رہے ہیں ؟

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خان کے واریئرز۔۔۔‼️ ڈر گئے ہو یا تھک گئے ہو۔۔۔؟؟ گھبرا تو نہیں گئے۔۔۔؟؟ چلو سارے مل کر بولو۔۔۔عمران خان زندہ باد۔۔۔🔥

IK Tiger Force (@ik_tigerforce) 's Twitter Profile Photo

اس وقت بنگلادیش کے قومی خزانے میں 112 ارب ڈالرز پڑے ہیں٬٬ جب کہ ہمارے خزانے میں قومی ترانے اور 9 مئی کے افسانے اور پٹواریوں کے باجی کےکارنامے پڑے ہے.

Muneeb khan (@muneebkhanmoni) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں پیدا ہوئے فخر اس بات پہ ہے کہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں 😊

خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں  پیدا ہوئے 
فخر اس بات پہ ہے کہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں 😊
Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

After the Supreme Court decision, PTI now holds most of the seats in the NA. With what moral authority will this govt continue with such a low mandate? Morally, the government should resign, call for elections, or allow the party with the majority of seats to form the govt.

Cyber Dog (@cyberdogmeme) 's Twitter Profile Photo

ATTENTION CYBER OGs. LET'S RAID! Bybit is offering the opportunity to list a token, we can make it $CDOG! What to do: 1. Go to: x.com/Bybit_Official… 2. Leave a comment: $CDOG (CA:TVXmroHbJsJsJ6rVm3wGn2G9723yz3Kbqp9x ) powered by OGCommunity ⚡️ LFG CYBER OGs!

ATTENTION CYBER OGs. LET'S RAID!

<a href="/Bybit_Official/">Bybit</a> is offering the opportunity to list a token, we can make it $CDOG!

What to do:
1. Go to: x.com/Bybit_Official…

2. Leave a comment: 
$CDOG (CA:TVXmroHbJsJsJ6rVm3wGn2G9723yz3Kbqp9x ) powered by <a href="/OGCommunity_X/">OGCommunity</a>

⚡️ LFG CYBER OGs!
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آگ لگا دینےوالی ویڈیو 🔥 اسلام آباد کے مارگلہ ایوینو سے عمران خان کے ٹائیگرز نے کنٹینرز ہٹا دئے