HaDia Anxari (@hurramansari) 's Twitter Profile
HaDia Anxari

@hurramansari

- 𝙃𝙄𝙅𝘼𝘽🖇️ɪs ᴛʜᴇ 𝐂𝐑𝐎𝐖𝐍👑ᴏғ ᴇᴠᴇʀʏ 𝙈𝙐𝙎𝙇𝙄𝙈 ɢɪʀʟ 🌸_
PM Ꭵᗰᖇᗩᑎ ᛕᕼᗩᑎ˚ʚ♡ɞ˚ Taurian ❤︎❤︎ Student📚ཻུ۪۪𓍢ִ໋✮✮TeaLover ☕✩♡

ID: 1510225845469818889

calendar_today02-04-2022 12:01:51

19,19K Tweet

657 Takipçi

455 Takip Edilen

Nomi 🇵🇸 (@numaan_bhai6) 's Twitter Profile Photo

Palestinians are the STRONGEST people on Earth! 🇵🇸 Palestinians are the STRONGEST people on Earth! 🇵🇸 Palestinians are the STRONGEST people on Earth! 🇵🇸 Palestinians are the STRONGEST people on Earth! 🇵🇸

Palestinians are the STRONGEST people on Earth! 🇵🇸 

Palestinians are the STRONGEST people on Earth! 🇵🇸

Palestinians are the STRONGEST people on Earth! 🇵🇸 

Palestinians are the STRONGEST people on Earth! 🇵🇸
HaDia Anxari (@hurramansari) 's Twitter Profile Photo

ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں تُم چڑھتی رات کے چندر ماہ ! ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو ، پھر میل کی صورت کیونکر ہو ؟ اِبن انشأ__⁦♡

ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں
تُم چڑھتی رات کے چندر ماہ !
ہم جاتے ہیں تُم آتے ہو ،
پھر میل کی صورت کیونکر ہو ؟
اِبن انشأ__⁦♡
Piyara Pakistan 🍁 (@imran_khan_512) 's Twitter Profile Photo

Assalamu Alaikum! Prophet Muhammad(S.A.W.W) said: “When a thing disturbs the peace of your heart, give it up.” "جب کوئی چیز تمہارے دل کے سکون کو متاثر کرے، اسے چھوڑ دو۔"

Assalamu Alaikum!

Prophet Muhammad(S.A.W.W) said:

“When a thing disturbs the peace of your heart, give it up.”

"جب کوئی چیز تمہارے دل کے سکون کو متاثر کرے، اسے چھوڑ دو۔"
HaDia Anxari (@hurramansari) 's Twitter Profile Photo

میں پابند سلاسل نہیں رہنا چاھتا میں غلامی کی زندگی نہیں جینا چاھتا میں آزاد تھا ہوں اور رہنا چاھتا ہوں میں غیر کے ٹکڑوں پر نہیں پلنا چاھتا.....😞💔

میں پابند سلاسل نہیں رہنا چاھتا
میں غلامی کی زندگی نہیں جینا چاھتا

میں آزاد تھا ہوں اور رہنا چاھتا ہوں
میں غیر کے ٹکڑوں پر نہیں پلنا چاھتا.....😞💔
♥︎ꪀ (@itxenn) 's Twitter Profile Photo

✿ ͏ ͏May Allah bless us with a healthy and wealthy life 🤲 ͏ Whenever you pray, Pray for good health. Medical bills can make you poor in less than a minute. ͏ ͏ ͏ #اذكرو_الله

✿
͏
͏May Allah bless us with a healthy and wealthy life 🤲
͏

Whenever you pray, Pray for good health. Medical bills can make you poor in less than a minute.

͏
͏
͏
#اذكرو_الله
HaDia Anxari (@hurramansari) 's Twitter Profile Photo

دیکھو، بخار کو بھی میرے پر کتنا ترس آ رہا ہے کہ وہ ہر دوسرے دن مجھے ملنے آ جاتا ہے 🥺🤧

HaDia Anxari (@hurramansari) 's Twitter Profile Photo

خوشی کے بھی اپنے اپنے انداز ؛؛ ایک بچہ غبارہ خرید کے خوش تھا ایک بچہ غبارہ بیچ کے !!!! 💔

خوشی کے بھی اپنے اپنے  انداز ؛؛
ایک بچہ غبارہ خرید کے خوش تھا ایک بچہ غبارہ بیچ کے !!!!
💔
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
HaDia Anxari (@hurramansari) 's Twitter Profile Photo

*قاضی کی ایکسٹینشن کے لیے اگر ترامیمی بل پاس نہیں ہو رہا تو نادرا سے قاضی کی عمر کم کروا لیں🙄😂* سائیں قائم علی شاہ 🙂👶

HaDia Anxari (@hurramansari) 's Twitter Profile Photo

جائیداد پر قبضہ کرنے والے افراد کا جنازہ لازمی پڑھا کریں اور دیکھا کریں کہ مرنے والا کتنی زمین لے کر جا رہا ہے....