Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile
Basharat Raja

@basharatraja786

SUPREME COURT REPORTER @abnnewspk | JS IHCJA | M.Phil SCHOLAR | BLOG WRITER FOR @indyurdu | EX ONLINE INTERNATIONAL NEWS NETWORK ISB

ID: 2654831095

linkhttp://www.abnnews.pk calendar_today17-07-2014 20:25:37

18,18K Tweet

33,33K Takipçi

149 Takip Edilen

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

مولنا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہےحکومتی ارکان آئے تھے ابھی تک بل کا مسودہ ہمیں پیش نہیں کیا گیا ہم پارلیمنٹ میں جا کر اپنا موقف پیش کریں گے لیکن سوال یہ ہے کہ اتنی بھی جلدی کیا ہے

Shehzad Ali Raja (@rajashehzadali) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ اسٹوری::::::: مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی پیکج پر حکومت کیساتھ نہ چلنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔

Hasnaat Malik (@hasnaatmalik) 's Twitter Profile Photo

Ex SCBA president Muneer A Malik & Faisal Siddiqi have issued a public statement wherein they urged legal fraternity & judiciary to resist & reject proposed amendments which are attacking independence of judiciary.

Ex SCBA president Muneer A Malik & Faisal Siddiqi have issued a public statement wherein they urged legal fraternity & judiciary to resist & reject proposed amendments which are attacking independence of judiciary.
Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

بنیادی انسانی حقوق سے متصادم آئینی ترامیم لائی جا رہی ہیں ایسا لگ رہا ہے ان ترامیم کا مسودہ جیگ برانچ میں تیار ہوا

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

جس نے مسودہ تیار کرنا تھا یعنی وزیر قانون اُس کی بے شرمی دیکھیں اعلان کر رہا ہے کہ مجھے مسودے کی کاپی مل گئی اور پھر یہ کہہ رہا ہے کہ مُلک میں جمہوریت ہے تھو ہے ایسی جمہوریت پر اور ایسے وزیر قانون کے اختیارات پر تھو

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کیمطابق سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کا حتمی اختیار سپریم کورٹ سے واپس لے کر نئی بننے والی آئینی عدالت کو دیا جائے گا یعنی وہاں قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے اور وہ جرنیلوں کے کہنے پر پابندی لگا دیں گے

یہ مجوزہ آئینی ترامیم نہیں بلکہ اس کی آڑ میں انسانی حقوق کی پائمالی کا بل پیش کیا جا رہا ہے اور یہ کسی آئینی نے نہیں بلکہ آہنی ماہر نے تیار کیا پاکستان میں سانس لینا بھی مُلک دشمنی قرار دیا گیا۔وکلاء، سول سوسائٹی، شہریوں کو اس کے خلاف اُٹھ کھڑا ہونا پڑے گا

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

آج کی تاریخ تک آئینی ترامیم کو گھوڑے لگانے کا سارا کریڈٹ اکیلے مولانا فضل الرحمن کو جاتا ہے مولانا فضل الرحمن عوام پاکستان کو لوہے کے پنجرے میں بند ہونے سے بچایا Maulana Fazl-ur-Rehman

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

سینٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا گیا آہنی ترامیم والا معاملہ ختم شُد ہو گیا

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

میں نے کھوج لگائی واٹس ایپ صحافی رات سے ٹوئٹر سے غائب کیوں ہیں؟ اُن کے غائب ہونے کا کارن معلوم ہوا کہ ترامیم پاس نہ ہونے سے وہ ساری رات روتے رہے اور دن کو سوتے رہے

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

بے شرم انسان کے پچھواڑے پر درخت اگا تھا لوگوں نے توجہ دلائی تو اس نے جواب دیا کوئی بات نہیں بڑا ہو گا تو اس کی چھاؤں بیٹھوں گا

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی درخواست بار کونسل کے ممبران نے دائر کی ہے

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان بار کونسل نے قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تاریخ انہیں بدترین قاضی القضاۃ کے طور پر یاد رکھے گی

مہرہ بہرصورت جعلی حکومت کو نشستیں پوری کرنے کے سلسلے پر کاربند ہے اوپر سے سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کو بھی کام کرنے سے روکا ہوا ہے...

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

وہ دور لد گیا جب عوامی منشاء کے خلاف آئینی ترامیم ہوتی تھی مولانا فضل الرحمان نے پہلی دفعہ بندوق کی بجائے عوامی دبائو آگے سرنڈر کیا اور اس گھناونی سازش کا حصہ نہیں بنے بھاڑے کے ٹٹو ووٹنگ کرواتے ہیں ٹویٹر پر آپ تو بندوق کی نوک پر اغوا کئے گئے لوگوں کے انٹرویو کرنے والے دانشور ہیں