Aaliya Shah(@AaliyaShah1) 's Twitter Profileg
Aaliya Shah

@AaliyaShah1

TV Program Anchor since 2003/Journalist Columnist Author of 3 Books @geonews @PTV @CTV_Digi @BOL @indyurdu, @dw_urdu Alumni @FNFreiheit Ravian

ID:603167808

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCnhQ0Gt7PHahx8ppsZtjD-g calendar_today08-06-2012 21:42:04

37,0K تغريدات

29,2K متابعون

2,3K التالية

Ahmad Farhad(@AhmadFarhadReal) 's Twitter Profile Photo

یہ خواب رات میں ہی دیکھا کرو ۔ کچھ پڑھ لکھ لو تا کہ ان متناذعہ علاقوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا کچھ علم ہو سکے۔

account_circle
Barack Obama(@BarackObama) 's Twitter Profile Photo

This Earth Day, let’s protect the only planet we’ve got by taking action in the fight against climate change.

One way to do that is through President Biden’s American Climate Corps, which will provide opportunities for thousands of young people to gain skills and find good-paying jobs

This Earth Day, let’s protect the only planet we’ve got by taking action in the fight against climate change. One way to do that is through @POTUS’s American Climate Corps, which will provide opportunities for thousands of young people to gain skills and find good-paying jobs
account_circle
President Biden(@POTUS) 's Twitter Profile Photo

I just imposed a series of tariffs on goods made in China:

25% on steel and aluminum,
50% on semiconductors,
100% on EVs,
And 50% on solar panels.

China is determined to dominate these industries.

I'm determined to ensure America leads the world in them.

account_circle
Aaliya Shah(@AaliyaShah1) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس ضمانت، فیصلہ محفوظ
آپکے خیال میں کیا فیصلہ ہو گا؟

account_circle
Aaliya Shah(@AaliyaShah1) 's Twitter Profile Photo

پلیز اپنی معلومات اپڈیٹ کریں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے ہندوستان پہلے ہی اسرائیل کی حائفہ پورٹ, اومان پورٹ، میانمار کی ستوے پورٹ کولمبو پورٹ اور چابہار پورٹ لے چکا ہے۔

account_circle
Aaliya Shah(@AaliyaShah1) 's Twitter Profile Photo

ایک محفل میں حبیب جالب پریشانی کی حالت میں آئے اور بولے! میرے پاس بری خبر ہے، مجھے یقین ہو گیا ہے، یہ ملک نہیں چلے گا۔
یہ سن کر فیض احمد فیض بولے!*
میرے پاس اس سے بھی بری خبر ہے کہ
،”یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا۔“*

account_circle
Aaliya Shah(@AaliyaShah1) 's Twitter Profile Photo

جب حکومت کی طرف سے کشمیریوں کے مطالبات مان لیے گئے پھر رینجرز کس نے بھیجے اور مشین گنوں سے اوپن فائر کس نے اور کیوں کروائے۔ لگتا ہےحکومت ایک بڑی گیم میں بلی کا بکرا بن گئی ہے۔

account_circle
Ahmad Farhad(@AhmadFarhadReal) 's Twitter Profile Photo

انقلاب خون مانگتا ہے درست کہا ۔ لیکن اپنا نہیں ظالمین اور قابضین کا بھی ۔ ایسی بکواس سے ہی سانحہ ڈھاکہ رونما ہوا تھا ۔ بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو ۔ یہ کشمیر ہے بنگال نہیں ۔

account_circle
Ahmad Farhad(@AhmadFarhadReal) 's Twitter Profile Photo

کشمیر الرٹ ۔
آزاد اور ہسپتال ذرائع کے مطابق شہدا کی تعداد 13 ہے شدید ذخمی 15 سے ذائد اور باقی زخمی 80 سے ذائد ہیں ۔
4 لاشیں ورثا کے حوالے کی جا چکی ہیں جن میں ایک کم عمر لڑکا بھی شامل ہے ۔
شہر میں حکومت اور سکیورٹی فورسز نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے

account_circle
Adnan Zaheer Khawaja(@Adnan_Zaheer) 's Twitter Profile Photo

سستا آٹا اور بجلی مانگی تھی ،
تیری کرسی اور عہدہ تو نہیں
ماؤں کی جوان بیٹے کیوں مار دیے ظالم 💔😢

سستا آٹا اور بجلی مانگی تھی ، تیری کرسی اور عہدہ تو نہیں ماؤں کی جوان بیٹے کیوں مار دیے ظالم 💔😢 #AzadKashmir
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

جو صاحبان آزادکشمیر میں حالیہ تحریک کے پیچھے بھارتی سازش تلاش کر رہے ہیں انہیں یاد دلانا تھا کہ بجلی کے بلوں کے خلاف یہ تحریک پچھلے سال راولا کوٹ اور میر پور سے شروع ہوئی تھی اور ہم نے کئی دفعہ آزاد کشمیر میں بڑھتی ہوئی بے چینی کے بارے میں خبردار بھی کیا تھا

account_circle
Mohsin Dawar(@mjdawar) 's Twitter Profile Photo

The policy of using force to silence those who dare to speak for their rights has resoundingly failed time & again. Kashmir won’t be different.Yet the state refuses to learn.The events in Kashmir mark the start of something far more powerful ahead. Support for

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے کہ مطالبات کی منظوری کے بعد رینجرز کو آزادکشمیر میں کیوں بھیجا گیا؟ کشمیریوں کی آواز دبانے کے لئے گولیاں چلانے کا حکم کس نے دیا؟اس احتجاجی تحریک کے پیچھے بھارت کا ہاتھ تلاش کرنے والے یہ بتائیں کہ 5 اگست 2019 کے بعد دبئی میں اجیت ڈوول کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کون کرتا تھا؟

سوال یہ ہے کہ مطالبات کی منظوری کے بعد رینجرز کو آزادکشمیر میں کیوں بھیجا گیا؟ کشمیریوں کی آواز دبانے کے لئے گولیاں چلانے کا حکم کس نے دیا؟اس احتجاجی تحریک کے پیچھے بھارت کا ہاتھ تلاش کرنے والے یہ بتائیں کہ 5 اگست 2019 کے بعد دبئی میں اجیت ڈوول کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کون کرتا تھا؟
account_circle
Aaliya Shah(@AaliyaShah1) 's Twitter Profile Photo

شہدا کی تعداد تیرہ ۔ پچاس سے زائد زخمی۔ کشمیر میں نوجوانوں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی گئی۔ 12 مئی بلیک ڈے تھا اب 13 مئی بھی بلیک ڈے ہو گیا۔ اور اندرونی ہاتھوں نے یہ طے کر رکھا ہے کہ ہر بلیک ڈے کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہوتا ہے۔

account_circle