profile-img
Hamid Mir حامد میر

@HamidMirPAK

Born free. Trying to break the chains of fear. Journalist survived bombs & bullets. Fighting censorship.Banned 3 times in Pakistan.Working with https://t.co/v4aM9V12cW

calendar_today09-11-2010 04:59:38

48,8K Tweets

8,5M Followers

656 Following

Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے کہ مطالبات کی منظوری کے بعد رینجرز کو آزادکشمیر میں کیوں بھیجا گیا؟ کشمیریوں کی آواز دبانے کے لئے گولیاں چلانے کا حکم کس نے دیا؟اس احتجاجی تحریک کے پیچھے بھارت کا ہاتھ تلاش کرنے والے یہ بتائیں کہ 5 اگست 2019 کے بعد دبئی میں اجیت ڈوول کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کون کرتا تھا؟

account_circle