Saima Ansari 2021 (@2021saima) 's Twitter Profile
Saima Ansari 2021

@2021saima

Maried, simple, humanity lover

ID: 1442696838721777670

calendar_today28-09-2021 03:46:16

6,6K Tweet

413 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

مریم صفدر، نواز شریف، آصف زرداری و دیگر کا جنرل فیض حمید کا نام لے لے کر تضحیک آمیز الفاظ بولنے پر کس لیول کا رد عمل آیا تھا؟

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

ایہہ پیا جے انقلاب۔۔۔ کاش کوئی تو، کوئی ایک تو عوام کی حمائیت پر انحصار کرے۔ بدقسمتی سے بیک ڈور ڈیلز، بوٹ پالش اور ہوسِ اقتدار میں سب کے نمبر برابر ہیں۔ بے چارے عوام صرف استعمال ہونے کے لئے ہیں۔

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حقیقت پسندی فوری الیکشن کروانے کا سبب بنے گی جس میں پاکستان کا سیاسی اور معاشی استحکام پنہاں ہے۔

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

(مسلمانو ! ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔ سورۃ الاحزاب آیت نمبر 40

(مسلمانو ! ) محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے آخری نبی ہیں، اور اللہ ہر بات کو خوب جاننے والا ہے۔
سورۃ الاحزاب آیت نمبر 40
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یاد رہے ایٹمی ملک کے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے پاکستان کا وزیر اعظم جس شخص سے لندن میں مشورہ کرنے گیا ہے اسکے دماغ کی زیادہ شریانیں بند ہیں۔

اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

قسم ہے راستوں والے آسمان کی، کہ تم متضاد باتوں میں پڑے ہوئے ہو، اس (آخرت کی حقیقت) سے وہی منہ موڑتا ہے جو حق سے بالکل ہی مڑا ہوا ہے۔ سورۃ الذاریات

قسم ہے راستوں والے آسمان کی، کہ تم متضاد باتوں میں پڑے ہوئے ہو، اس (آخرت کی حقیقت) سے وہی منہ موڑتا ہے جو حق سے بالکل ہی مڑا ہوا ہے۔
سورۃ الذاریات
اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ سورۃ الفَلَق

کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے  پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق
اردو ترجمہ | Qur'an (@utquran) 's Twitter Profile Photo

زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ سورۃ العصر

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پچھلے 6 ماہ میں جتنی بدامنی اور غیریقینی کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ لگتا ہے یہاں اب کسی کی حکومت نہیں، صرف "ڈاکو راج" ہے۔ 👎 کل سینٹورس میں اچانک آگ لگ جانا اور اس کے مالک کو دھمکایا جانا، پولیس کا آدھی رات کو سیاسی انتقامی کارروائیاں اسی سلسلے کی لڑی لگتی ہے۔