𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫

@1raiha

💫سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ💫

#رائحہ_عظیم

ID: 1546455020782194691

calendar_today11-07-2022 11:23:52

13,13K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

:: کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر :: نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے

𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

What is one sided love? سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی اہل محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنا ___ ہم بھی خاموش رہے اس نے بھی کوشش نہیں کی

𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

"جس دروازے کی حقیقت دکھا کر اللہ اسے بند کر دے تو اسے تالا لگا دیتے ہیں، بار بار کھولنے کی کوشش نہیں کرتے کیونکہ جتنی دفعہ بھی آپ اسے کھولنے کی کوشش کریں گے اتنی دفعہ ہی وہ آپ کو تکلیف دے گا۔" 🚪🔐♾️ شب بخیر اللہ حافظ

𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ لوگ دعاؤں میں مانگ رہے ہوتے ہیں۔۔!!

جن کی آپ قدر نہیں کرتے
یقین کریں ان کو کچھ لوگ
دعاؤں میں مانگ رہے ہوتے ہیں۔۔!!
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

"میرا رب نہ کبھی مجھے تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی مجھ سے بیزار ہوتا ہے، میرے پاس اس سے اچھا رفیق کوئی نہیں۔" 🌹الحمدللہ 🌹

"میرا رب نہ کبھی مجھے تنہا چھوڑتا ہے
اور نہ ہی مجھ سے بیزار ہوتا ہے، 
میرے پاس اس سے اچھا رفیق کوئی نہیں۔"
🌹الحمدللہ 🌹
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے۔۔۔!!

اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے 
وقف کر لو کیونکہ تمہارے سب 
کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں 
گے۔۔۔!!
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

جب عورت پردہ کرتی ہے تو وہ حقیقتا 170 بلین ڈالر کی فیشن انڈسٹری پر لعنت بھیجتی ہے۔۔!!

جب عورت پردہ کرتی ہے تو
وہ حقیقتا 170 بلین ڈالر کی
فیشن انڈسٹری پر لعنت بھیجتی
ہے۔۔!!
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کے لیے وقت نکالو اللہ پاک آپ کی زندگی سے برا وقت نکال دے گا۔۔!!

𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

جب تم سکون کی کمی کو محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین رکھتے ہیں۔۔۔

جب تم سکون کی کمی کو محسوس کرو تو
توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین 
رکھتے ہیں۔۔۔
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: "تم سچائی کو لازم پکڑو اور ہمیشہ سچ بولو، کیونکہ سچ بولنا نیکی کے راستے پر ڈالتا ہے اور نیکی جنت تک پہنچا دیتی ہے۔" صحیح مسلم : 6635

𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

جب لالچ کے بازار عام ہو جائیں تو رشتوں کے شہر ویران ہو جاتے ہیں۔۔۔ پھرچاہے رشتے خون کے ہوں یا دوستی کے۔۔۔🍂

𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

صبح کی حقیقی خوشی اسی انسان کو نصیب ہوتی ہے جو صبح کا استقبال نماز، تلاوت اور ذکر سے کرتا ہے۔ 🌹🌹 الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ #صباح_الخير

صبح کی حقیقی خوشی 
اسی انسان کو نصیب ہوتی ہے
جو صبح کا استقبال نماز، 
تلاوت اور ذکر سے کرتا ہے۔
 🌹🌹
الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ

#صباح_الخير
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ◇:: کیا آپ جانتے ہیں؟ ::◇ سوال : کعبہ شریف کے کتنے کونے ہیں اور ان کے نام کیا ہیں؟ جواب : چار کونے ہیں۔ رکن اسود، رکن شامی، رکن یمانی اور رکن عراقی #صباح_الخير_والسعاده

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 

◇:: کیا آپ جانتے ہیں؟ ::◇

سوال : کعبہ شریف کے کتنے کونے ہیں اور ان کے نام کیا ہیں؟

جواب : چار کونے ہیں۔ رکن اسود، رکن شامی، رکن یمانی اور رکن عراقی  

#صباح_الخير_والسعاده
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں پتہ لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں لیکن میرے اللہ کو پتا ہے میں کبھی کسی کا برا نہیں سوچتی۔۔!! 🫶

مجھے نہیں پتہ لوگ میرے بارے میں 
کیا سوچتے ہیں 
لیکن میرے اللہ کو پتا ہے
میں کبھی کسی کا برا نہیں سوچتی۔۔!!
🫶
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

:: رب کی ناراضگی :: اللہ پاک ناراض ہو کر روٹی نہیں چھینتا۔۔ سجدے کی توفیق چھین لیتا یے۔۔ اور یقین مانو !!! یہی سب سے بڑا خسارہ ہے۔۔ اللہ پاک ہمیں ہر حالت میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲 الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ #جمعة_مباركة

::  رب کی ناراضگی  ::

اللہ پاک ناراض ہو کر روٹی نہیں چھینتا۔۔
سجدے کی توفیق چھین لیتا یے۔۔

اور یقین مانو !!!
یہی سب سے بڑا خسارہ ہے۔۔

اللہ پاک ہمیں ہر حالت میں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲

الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ 
#جمعة_مباركة
𝐑𝐚𝐢𝐡𝐚💫 (@1raiha) 's Twitter Profile Photo

نبی کریمﷺ نےفرمایا: جب جمعہ کادن آتا ہےتو مسجد کےہردروازے پرفرشتےکھڑے ہوجاتےہیں اورسب سے پہلے آنےوالے اور اسکے بعدآنے والوں کونمبروار لکھتےہیں۔پھر جب امام خطبے کےلیے منبر پر بیٹھ جاتا ہے تویہ فرشتےاپنےرجسٹر بند کر لیتے ہیں اورذکر سننے لگ جاتےہیں۔ صحیح بخاری:59:22 #جمعة_مباركة