AnuM🪡 (@11ain_a) 's Twitter Profile
AnuM🪡

@11ain_a

No bad feelings baby, I’m just into good ones now◍⁠••⁠◍✧⁠*。⁠*⁠♡

ID: 1738885932550627328

calendar_today24-12-2023 11:35:09

7,7K Tweet

1,1K Takipçi

892 Takip Edilen

AnuM🪡 (@11ain_a) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے ملک کے حالات بدل جائیں تو اپنی نسلوں کو امام حسین کا راستہ بتائیے انکو گھٹی میں شامل کریں اسلام اور اسکی تعلیمات پھر وہ بچہ جب معاشرے میں عملی قوم رکھے گا تو ایک بہترین انسان کا کردار ادا کرے گا اسے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھنچی ے سے تبدیلی نہیں آنی

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے ملک کے حالات بدل جائیں 
تو اپنی نسلوں کو امام حسین کا راستہ بتائیے 

انکو گھٹی میں شامل کریں اسلام اور اسکی تعلیمات 
پھر وہ بچہ جب معاشرے میں عملی قوم رکھے گا تو ایک بہترین انسان کا کردار ادا کرے گا 

اسے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھنچی ے سے تبدیلی نہیں آنی