Aqsa Aziz Jamali (@aqsaleelajamali) 's Twitter Profile
Aqsa Aziz Jamali

@aqsaleelajamali

A daughter | Sister | TV Host | Tiktoker | Activist | Avid Traveler | For ads and promotions contact me at [email protected]

ID: 1197567911650566144

linkhttp://tiktok.com/@aqsakinjharleelaj calendar_today21-11-2019 17:30:30

10,10K Tweet

192,192K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Aqsa Aziz Jamali (@aqsaleelajamali) 's Twitter Profile Photo

آج جمعہ نہایت مبارک دن بھی ہے اور محرم الحرام بافضیلت اور حرمت والا مہینہ بھی...ایک طرف رحمتوں کا در کھلا ہے، دوسری طرف قربانی، صبر اور وفا کی عظیم یادیں تازہ ہیں...اللہ پاک ہمیں حسینی کردار اور جمعہ کی برکتوں سے نوازے۔ آمین

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں آقا ؐ کی خدمت میں حاضر ہوا آپ ؐ نے امام حسنؓ و  امام حسینؓ کو اپنی پشت مبارک پر بٹھایا ہوا تھا اور ہاتھوں اور دونوں گھٹنوں پر چل رہے تھے۔ میں نے کہا سواری کتنی اچھی ہے تو آپؐ نے فرمایا سوار کتنے اچھے ہیں (کنزالعمال)

Aqsa Aziz Jamali (@aqsaleelajamali) 's Twitter Profile Photo

دس محرم الحرام یوم عاشوراء کا دن ہر سال ہمیں واقعہ کربلا کی یاد تازہ کرنے کے ساتھ انسانیت کا درس دیتا ہے۔ برائی اور اچھائی کا فرق صرف سیدنا امام حسینؓ کی اس عظیم قربانی سے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ یزید تھا اور سیدنا امام حسینؓ ہیں۔

السلام علیکم۔۔جمعہ مبارک۔۔دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے منور کرے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول کرے، ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے، اور ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالامال فرمائے۔ آمین

السلام علیکم۔۔صبح بخیر۔۔خوش رہیں آباد رہیں۔۔اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں۔

ایک اور ہولناک واقعہ — پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ نہ عزت ہے، نہ غیرت، یہ صرف ظلم ہے۔ کب تک ایسی درندگی کو برداشت کیا جائے گا؟

اسلام علیکم۔۔جمعہ مبارک۔۔دعا ہے کہ اللہ پاک آج کے بابرکت دن کے صدقے ہمیں اپنا ذکر کرنے، شکر کرنے اور ہمیں بہتر انداز میں اپنی عبادت کرنے میں مدد فرمائے۔ آمین

سندھ پبلک سروس کمیشن کے حالیہ نتائج پر عوام کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تحریری امتحان میں اعلیٰ نمبرز لینے والے امیدواروں کا انٹرویو میں فیل ہونا میرٹ پر سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ ایسا رویہ نوجوانوں میں مایوسی اور میرٹ سے بداعتمادی کو جنم دے رہا ہے۔