Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile
Aqsa Imran

@aqsa_imran1

بھرپور ماجرہ ہوں، حوالہ نہیں ہوں میں

ID: 1429454269833523203

calendar_today22-08-2021 14:44:22

13,13K Tweet

5,5K Followers

898 Following

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

جیسے چور کسی کے گھر میں جاکر پہلے تجوری پر ہاتھ صاف کرتا ہے، بالکل ایسے ہی نیازی اور پنکی پیرنی نے توشہ خانہ کے تحائف پر ہاتھ صاف کیا۔

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ریاست پاکستان کو افغان سرحد، کے پی میں شورش کا سامنا ہے۔ بلوچ علیحدگی پسندوں کی بغاوت،سوشل میڈیا پر فوج مخالف بے پناہ انتشار اور نفرت،سیاسی، نسلی اور فرقہ وارانہ، ہر قسم کی تفرقہ بازی کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان شعلوں کو بھڑکانے والے تمام کرداروں کو یاد رکھنا ہو گا!

Baithak (@baithak_0) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے اوپر کسی پر بھی الزام تراشی کرنا بہت آسان ہے خاص طور پر جو کوئی بھی تحریک انصاف کے کلٹ کی مخالفت کرتا ہے اس پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی جاتی ہے کیونکہ تحریک انتشار اسی ایجنڈا پر تخلیق کی گئی ہے اور وہ اسی ایجنڈا پر کام کر رہی ہے ۔ اس دلیل کے ساتھ کیا ہم فرض کر لیں

سوشل میڈیا کے اوپر کسی پر بھی الزام تراشی کرنا بہت آسان ہے خاص طور پر جو کوئی بھی تحریک انصاف کے کلٹ کی مخالفت کرتا ہے اس پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی جاتی ہے کیونکہ تحریک انتشار اسی ایجنڈا پر تخلیق کی گئی ہے اور وہ اسی ایجنڈا پر کام کر رہی ہے ۔ 

اس دلیل کے ساتھ کیا ہم فرض کر لیں
Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

کہاں جسٹس قاضی فائز عیسی اور کہاں وہ انور ظہیر جمالی جو مفت بجلی استعمال نہ کرنے کے پیسے سپریم کورٹ سے مانگ رہا تھا۔

Political Prism (@politicalprism_) 's Twitter Profile Photo

بانی کی کالی زبان پاکستان میں ایک ایسی بھی ہستی پائی جاتی ہے جو زبان سے کچھ بھی نکالے وہ بات سچ تو نہیں ہوتی، البتہ جس کے بارے میں بات کرے تو اسکی لنکا ہی ڈھا دے ▪︎ خان صاحب نے کچھ عرصہ قبل دعوی کیا کہ وہ سری لنکا سے مہنگائی میں کمی لانے کا فارمولا لے آئے ہیں،اس کے بعد

Sarcastic محترمہ (@lailatweets_) 's Twitter Profile Photo

ارشد ندیم جتنی مرضی لمبی پھینک لے، کپتان سے لمبی نہیں پھینک سکتا! منجانب یوتھیا

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی طلبا کا انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے طلبا تحریک شروع کرنے کے بارے میں اظہارِ خیال۔ (1)

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کے اندر عقل ہے تو انہیں آج یقیناً فیض حمید کی گرفتاری سے بہت زیادہ گھبرا جانا چاہیے!

یوتھیوں کے اندر عقل ہے تو انہیں آج یقیناً فیض حمید کی گرفتاری سے بہت زیادہ گھبرا جانا چاہیے!
Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

نا اتفاقی اور انتشار پاکستان کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کے لئے موقع فراہم کرتے ہیں. پاکستانی فوج ایسا نہیں ہونے دیگی کاکول میں آزادی پریڈ کے دوران آرمی چیف عاصم منیر کا قوم سے خطاب

نا اتفاقی اور انتشار پاکستان کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کے لئے موقع فراہم کرتے ہیں.
پاکستانی فوج ایسا نہیں ہونے دیگی

کاکول میں آزادی پریڈ کے دوران آرمی چیف عاصم منیر کا قوم سے خطاب
Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

جب پاکستان آزاد ہوا تب تنخواہیں ادا کرنے کے بھی پیسے نہیں تھے۔آج پاکستان کھربوں روپے کا سالانہ بجٹ پیش کرتا،پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے۔پاکستانی فوج دنیا کی طاقتور فوج ہے،یہ سب جمہوریت کے تحفے ہیں،انشاءاللہ پاکستان اس سے بھی آگے جائے گا۔ #IndependenceDayPakistan

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو آغاز عشق ہے، انجام تو اگلے مہینے تک ہوگا. صورتحال اس نہج پر ہے کہ جو غداری کے ثبوت مل چکے ہیں فوج ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسی پارٹی ہے جو صبح مرشد کو بہت جلد رہا ہو کر وزیراعظم بنتا دیکھتے ہیں، دوپہر کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بناتے ہیں اور رات کو قتل یا eliminate کرا کر سو جاتے ہیں۔

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

نفسیاتی مریضہ کو گھر رکھتے ہیں 5 کروڑ کی گاڑی دے کر قتل کرنے کا لائسنس نہیں دیتے

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

آج بلوچستان میں 23 پنجابی گاڑیوں سےاتار کر شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کئے گئے، قتل کرنےکے بعد پنجابی گاڑیاں بھی جلا دی گئیں۔ قتل کرنے والے ماہ رنگ بلوچ کے وہی بلوچ علیحدگی پسند بھائی ہیں جنکو بچانے کیلئے ہمارے حامد میر جیسے صحافی تڑپنے لگ جاتے ہیں۔

ڈس گریس مطلب ایماندار آدمی ہوتا: عمران ریاض ڈس گریسڈ کا مطلب دلیر مجاہد ہوتا:حبیب اکرم ڈس گریس کا مطلب معافی نہ مانگنے والا ہوتا:ثمینہ پاشا

Aqsa Imran (@aqsa_imran1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے پر کئی اہم نوعیت کے سوالات اٹھانے والی برطانوی صحافی Catherine Bennett سینئر ترین جرنلسٹ ہیں،انکی عمر 66 سال سے زائد ہے،اسکا واضح مطلب ہے وہ عمران خان کے ماضی کے لندن و امریکہ میں سرانجام دیے کارناموں سے بخوبی آگاہ ہیں۔