Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profileg
Abdul Qayyum

@aq5796999

خدا کرے یہ ارض وطن شاد رھے

ID:1642407472710254592

calendar_today02-04-2023 06:04:44

515 Tweets

47 Followers

149 Following

Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

کوئی صاحب داغؔ دہلوی سے ملنے آئے اور ملے بغیر لوٹ گئے۔ داغؔ نے شاگرد کو دوڑایا۔ دوبارہ آئے تو جانے کی وجہ پوچھی۔
انھوں نے کہا، 'آپ نماز پڑھ رہے تھے۔”
داغؔ نے کہا:
'حضرت، نماز پڑھ رہا تھا۔ لاحول تو نہیں پڑھ رہا تھا جو آپ نکل بھاگے۔”

کوئی صاحب داغؔ دہلوی سے ملنے آئے اور ملے بغیر لوٹ گئے۔ داغؔ نے شاگرد کو دوڑایا۔ دوبارہ آئے تو جانے کی وجہ پوچھی۔ انھوں نے کہا، 'آپ نماز پڑھ رہے تھے۔” داغؔ نے کہا: 'حضرت، نماز پڑھ رہا تھا۔ لاحول تو نہیں پڑھ رہا تھا جو آپ نکل بھاگے۔”
account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ پاک اپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھرپور کرے اور اپ کی ہر صبح ان پھولوں کی طرح ہنستی اور مسکراتی رہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ پاک اپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھرپور کرے اور اپ کی ہر صبح ان پھولوں کی طرح ہنستی اور مسکراتی رہے
account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے اللہ تعالی جمعہ کے اس بابرکت دن کو ہم سب کے لیے مزید برکتوں والا بنا دے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دعا ہے اللہ تعالی جمعہ کے اس بابرکت دن کو ہم سب کے لیے مزید برکتوں والا بنا دے
account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ کرے آج کا دن اور خاص کر آج کا دن بہت ساری خوشیوں سے مزین ہو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کرے آج کا دن اور خاص کر آج کا دن بہت ساری خوشیوں سے مزین ہو
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہو گا رعایا کا لہو!
اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے!

شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہو گا رعایا کا لہو! اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے!
account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسے یہ سورج اپنی پاک کرنوں سے رات کی تاریکی کو ختم کر رہا ہے دعا ہے کہ ملک پاکستان پر موجود کالی رات جلد ختم ہو اور مستقبل روشن ہو آمین

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسے یہ سورج اپنی پاک کرنوں سے رات کی تاریکی کو ختم کر رہا ہے دعا ہے کہ ملک پاکستان پر موجود کالی رات جلد ختم ہو اور مستقبل روشن ہو آمین
account_circle
خضـــــــرا(@Khiz__) 's Twitter Profile Photo

پیاسے ہونٹوں سے وُہ کرتا ہے بہت میٹھی باتیں
ہو کر سیراب بدل جاتا ہے لہجہ اُس کا

پیاسے ہونٹوں سے وُہ کرتا ہے بہت میٹھی باتیں ہو کر سیراب بدل جاتا ہے لہجہ اُس کا
account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔
رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَةً لِّـلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَۙ ٨٥ وَنَجِّنَا بِرَحۡمَتِكَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡكٰفِرِيۡنَ ٨٦
سورہ یونس۔

account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کے لیے اج کا دن خوشیوں سے بھرپور ھو۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ سب کے لیے اج کا دن خوشیوں سے بھرپور ھو۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے
account_circle
Eshaal زہـــرہ(@Eshaal0) 's Twitter Profile Photo

ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔
حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم، پیارے نبی بھی پیچھے سے

ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔ حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم، پیارے نبی بھی پیچھے سے
account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

ہم کس قدر اخلاقی پستی کا شکار ہیں یہ تصویر ایک پٹرول پمپ پر موجود واش روم میں لگی ٹونٹی کی ہے دو تین دفعہ ٹونٹی چوری ہونے کے بعد مالکان نے یہ انتظام کیا ہے

Mobeena Khan آپ نے درودشریف پر غورکیاپہلے آقاصلی اللہ علیہ وسلم پر سلام اور برکات بھیجو پھر آل اِبراھیم علیہ السلام کی آل کے ناطے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر سلام برکات کی دعا بھجو واہ میرے اللّٰہ اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے تجھے کتنا پیار ھے

account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

ذوق محبت۔
ایک بارمنورلکھنوی موم بتی کی روشنی میں مصروف مطالعہ تھےکہ ایک پروانہ اچانک موم بتی سے ٹکرایا اورموم بتی بجھ گئی منور لکھنوی کچھ دیر سوچتے رہے پھر یہ شعر کہا
الہی اگ ہی لگ جائے اس ذوق محبت کو
جلے کوئی مرے کوئی اندھیرا ہماری محفل میں

account_circle
𝐒𝐚𝐝𝐢𝐚 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬(@SadiaWritess) 's Twitter Profile Photo

پیر صاحب کے گھر کے باہر سینکڑوں سکیورٹی گارڈ ہوتے ہیں جبکہ اپنے مریدوں کے لیے وہ پیر صاحب بری نظر برے وقت سے بچاؤ کے تعویذ دیتے ہیں __ اس ملک میں کتاب لکھنے والے زیادہ تو تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے ایسے ملک میں دانشور نہیں دلال اور جسم کے بھوکے ہی پیدا ہونگے__!!

Ruthless ZQ(@Badass1ZQ1) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عارفہ زہرہ کہتی ہیں
اک عید پر میں نے ماں سے فرمائش کی عید پر میں نیلے رنگ کا Taffeta کا غرارہ ہو، اور چنری کا دوپٹہ
میری ماں نے بڑے پیار سے لاڈ سے میرا وہ عید کا جوڑا بنایا
میں وہ عید کا جوڑا پہن کر بہت خوش ہوئی
عید کے ناشتے فارغ کے بعد میں نے ماں سے کہا اب ہم کھیلنے جا

account_circle
Abdul Qayyum(@aq5796999) 's Twitter Profile Photo

کھانا ہضم نہ ہو تو بیماری شروع
بات ہضم نہ ہو تو چغلی شروع
تنقید ہضم نہ ہو تو ناراضگی شروع
تعریف ہضم نہ ہو تو تکبیر شروع
دکھ ہضم نہ ہو تو مایوسی شروع
گر ھو جاۓ ھمارا ہاضمہ درست
ہوجائیں گی زندگی میں خوشیاں شروع

account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے عورت کو حجاب کا ہرگز حکم نہیں دیا

ڈاکٹر جاسم کہتے ہیں میرے پاس ایک طالبعلم لڑکی آئی اور پوچھا

طالبہ : کیا قران پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟
ڈاکٹر جاسم : پہلے اپنا تعارف تو کراؤ...
طالبہ: میں یونیورسٹی میں آخری سال

account_circle