
اپنا کوئٹہPTI
@apnaquettapti
میرا لیڈر
@imrankhanpti
میرا ٹیم
@TeamiPians
بلوچ لیڈر
@MahrangBaloch_
پشتون لیڈر
@ManzoorPashteen
🏳️امن اتفاق سے ممکن ہے🏳️ #PTM_PTI_BYC
ID: 1868393225431498752
15-12-2024 20:30:58
8,8K Tweet
621 Takipçi
1,1K Takip Edilen



بلوچستان کی واحد امید سالار بھائی ورکرز کی جان باقی تو پتہ نہیں کس ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں انشاءاللہ نہ لالا ہار ماننے والا نہ بلوچستان کے ٹائیگرز اللہ ہمارے مرشد کی حفاظت فرمائے۔ Salar Sultanzai







اس ویڈیو کو تقریباً بیس مرتبہ دیکھ لیا، ہر بار دیکھتے ہوئے گہری سوچ میں چلا جاتا ہوں اس شہزادے نے اپنی آسان اور بادشاہوں والی زندگی ہمارے لئے وقف کردیا ہے!!!💔😭 Imran Khan 🇵🇰🥺🤕







فوج سیاست میں مداخلت نہٰں کرتی جرنل باجوہ بھی یہی کہتا تھا۔ اور اسکے بعد یہ سب پڑھ لیں Alam Kakar ( @AlamkakarPTI )



